Home / گھربنانےکیلئےسودفری قرضے

گھربنانےکیلئےسودفری قرضے

Interest free loans for house building in Punjab

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ غریب کیلئےگھربنانااب بہت آسان ۔ پنجاب حکومت نےایک سےپانچ مرلہ تک پلاٹ مالکان کوگھربنانےکیلئےبلاسودقرض دینےکااعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےاپنی چھت اپناگھراسکیم کی منظوری دےدی۔ اس اسکیم کاباقاعدہ افتتاح چودہ اگست کوکیاجائےگا۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پرپی آئی ٹی بی اس اسکیم کےحوالےسےایک خصوصی پورٹل بنائےگا،شہری گھربیٹھےاس اسکیم کیلئےآن لائن قرض اپلائی کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا۔ اس منصوبےکےتحت کسی بھی شہر یا گاؤں میں 70ہزار پلاٹ مالکان آسان شرائط پرگھربنانےکیلئےقرض لے سکیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Faisal Vawda Questions Murad Saeed mysterious disappearance

مرادسعیدکی گمشدگی سے2لوگ جڑےہیں: فیصل واوڈا

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنمافیصل واوڈاجن کی شعلہ بیانی سےکبھی پی ٹی آئی …