Home / تنخواہ دارطبقےکوریلیف دینےکی تیاری

تنخواہ دارطبقےکوریلیف دینےکی تیاری

income tax relief to salaried class

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نے تنخواہ دارطبقے کوانکم ٹیکس میں ریلیف دینےپرغورشروع کردیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےاپنی معاشی ٹیم کو اس حوالےسےخصوصی ٹاسک دے دیا۔تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے فنڈنگ ترقیاتی بجٹ سےلئےجانےکاامکان ہےاورتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس ریلیف پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےماہانہ ایک لاکھ تک تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف تجاویز پر غورکیاجارہاہے۔

کم تنخواہ والے سلیب کو 40 ارب روپے کا ریلیف دیاجاسکتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …