Home / خلیل الرحمان قمرکی فحش ویڈیووائرل

خلیل الرحمان قمرکی فحش ویڈیووائرل

Khalil ur Rehman video clip

ویب ڈیسک ۔۔ خواتین کےحوالےسےاپنےمتنازع بیانات کےباعث اکثرخبروں میں رہنےوالےڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمرکچھ روزسےمسلسل خبروں میں ہیں اوریہ خبریں ان کےمبینہ اغوااوراس حوالےسےجڑےواقعات سےمتعلق ہیں ۔

حال ہی میں خلیل الرحمان قمرکاایک مبینہ ویڈیوکلپ انٹرنیٹ پروائرل ہورہاہےجس میں وہ آمنہ عروج نامی ایک لڑکی کےساتھ پرائیویٹ لمحات گزارتےدکھائی دےرہےہیں۔ ویڈیومیں نظرآنےوالی خاتون واضح طورپرآمنہ عروج ہی لگتی ہےجس نےخلیل الرحمان کےبقول ہنی ٹریپ کےذریعےاسےاپنےجال میں پھنسایا۔

سوشل میڈیا پراس ویڈیوکلپ کو دو حصوں میں شیئر کیا گیاہے۔پہلے حصے میں ڈرامہ نگارکو کمرے میں ایک خاتون کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے،دوسرے حصے میں ان دونوں کوپرائیویٹ لمحات گزارتےدکھایاگیاہے۔

اس ویڈیو کوہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ حسن شاہ کولاہور پولیس نے پشاورسےگرفتارکیا۔ ملزم نےبیان دیاکہ قمر اسکرپٹ رائٹنگ کے مقاصد کے بجائے نامناسب ارادوں کے ساتھ خاتون کے گھر گیا۔

یہ بھی چیک کریں

Minahil Malik new video

ایک اورقابل اعتراض ویڈیو، ایک اورتنازع

مشہورپاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بارپھراپنی نئی قابل اعتراض ویڈیوکےباعث خبروں کی زَد میں …