Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

خواجہ آصف ماہ رنگ بلوچ پربرس پڑے

defence minister Khawaja Asif

ویب ڈیسک ۔۔ بلوچستان کےعلاقےموسیٰ خیل میں پنجاب سےتعلق رکھنےوالےتئیس افرادکےبہیمانہ قتل پروزیرداخلہ خواجہ آصف کی بلوچ رہنماڈاکٹرماہ رنگ بلوچ پرکڑی تنقید ۔ خواجہ آصف نےماہ رنگ بلوچ کوآڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ اپنےلاپتہ لوگوں پر ماہ رنگ بلوچ اور دیگرلوگ اسلام آباد آکر دھرنادےدیتے ہیں لیکن، بلوچستان میں مزدوروں کے ساتھ جو ہوا اس پر ان سب کےمنہ پرکیوں تالےلگےہوئےہیں۔ یہ دہرامعیارہے۔ صرف اپنے لئے بولتے ہیں پنجابیوں کے لئے کچھ نہیں بولتے۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم ”ایکس“پرجاری بیان میں کہاخواجہ آصف نےکہاکہ’لاپتہ افراد کا مقدمہ لڑنے والے اور جلوس نکالنے والے،دھرنا دینے والے آج جو خون ناحق بلوچستان میں بہایا گیا اس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی بات نہ ماننےکاانجام

why telegram ceo arrested?

ویب ڈیسک ۔۔ روسی نژادفرانسیسی ارب پتی پاول دوروف کوپولیس نےپیرس میں گرفتارکرلیا۔ پاول دوروف معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کےسی ای اوہیں اورکہاجاتاہےکہ انہیں اپنی ایپ سےاسرائیل مخالف موادنہ ہٹانےپرگرفتارکیاگیاہے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ اور پولیس دونوں نے ابھی تک اس گرفتاری پر کوئی تبصرہ نہیں کیا. ٹیلی گرام نے بھی ابھی تک ڈوروف کی گرفتاری سےمتعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ دوسری جانب روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ پیرس میں اس کا سفارت خانہ صورتحال پر وضاحت طلب کر رہا ہے۔ روس نےغیر سرکاری تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ ڈوروف کی رہائی کیلئےآوازاٹھائیں۔ چھوٹےبچوں پرتشددکےخلاف کام …

مزید پڑھیں »

عمران اسماعیل کی پی ٹی آئی قیادت پرتنقید

imran ismael in aaj tv program

ویب ڈیسک ۔۔ 9مئی کےبعدپی ٹی آئی کوچھوڑجانےوالےسابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلسہ منسوخی پربرہمی کااظہار۔ کہابڑی بڑی بڑھکیں مارنےوالی پی ٹی آئی نےکئی باراجازت ملنےکےباوجودجلسہ منسوخ کیا۔ پارٹی لیڈرشپ پرلوگوں کایقین کم ہوتاجارہاہے،یہ جوکہتےہیں وہ کرتےنہیں۔ آج نیوزکے پروگرام ”روبرو“میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہایہ لوگ بھوک ہڑتال کو نہ چلاسکے،لیڈرشپ باربارکمزوری دکھا رہی ہے۔ لاہورجلسےکےحوالےسےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاشوکت بسرا کی ایسی پوزیشن نہیں کہ وہ اس حوالےسےکوئی حتمی اعلان کرسکیں یا روک سکیں۔ جو کرنا ہے عمران خان نے کرنا ہے۔ ایک آدھ دن میں پکچر کلئیر ہوجائے گی۔ لیکن لیڈرشپ اس وقت خودکنفیوژن کاشکارہے۔ عمران اسماعیل …

مزید پڑھیں »

جلسہ پی ٹی آئی نےخودمنسوخ کروایا: خواجہ آصف

Defence minister Khawaja Asif presser

ویب ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کےتحریک انصاف پرتابڑتوڑحملے۔ کہاایک بارپھرملک میں 9مئی دہرانےکی کوشش ہورہی ہے،بیرون ملک سےسازش کےتانےبانےبنےجارہےہیں،قومی وحدت کوخطرہ ہےلیکن ہم وطن عزیزکابھرپوردفاع کریں گے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےخواجہ آصف نےانتہائی حیران کن انکشافات کئے۔ کہاپی ٹی آئی نے22اگست کاجلسہ منسوخ کرنےکیلئےخودرابطہ کیا،اسی لئےصبح7بجےبانی پی ٹی آئی سےرابطہ کرکےملاقات کی سہولت کاری کی گئی۔ بقول خواجہ آصف جلسہ ناکامی کےخوف سےمنسوخ کیاگیا،جلسہ کامیاب ہوناہوتاتویہ کبھی اسےمنسوخ نہ کرتے۔ وزیردفاع نے کہایہ کہتےہیں9مئی ہم نےنہیں کیا۔اگریہ سچ بول رہےہیں تواس دن کی ویڈیوزمیں دکھائی دینےوالےچہرے کرائے کے تھے؟9 مئی واقعات ہزاروں نہیں کروڑوں لوگوں نے دیکھے،ملوث عناصر …

مزید پڑھیں »

مغوی کانسٹیبل کی رہائی کس ڈیل کےتحت ہوئی؟

Abducted police constable recovered

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب پولیس نےکچےکےعلاقےمیں کارروائی کرکےمغوی کانسٹیبل احمدنوازکوبحفاظت بازیاب کرالیا۔ ترجمان پولیس نےرہائی کی تصدیق کرتےہوئےانکشاف کیاکہ مبینہ طورپرپولیس اورڈاکووں کےدرمیان ڈیل کےنتیجےمیں اہلکارکورہائی ملی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق کانسٹیبل احمدنوازکی رہائی کےبدلےقتل کےمجرم جبارلولائی کوجیل سےرہاکیاگیا۔ جبارلولائی نےدوسال پہلےنواز آباد کے قریب مہر شیخ کو قتل کیا تھا۔ جبار کا تعلق اندھڑ گینگ سے ہے، اندھڑ گینگ نے جبار کی رہائی پر ایک دوسرے کو مبارک دیتےہوئےہوائی فائرنگ کی۔ پولیس کے خلاف کارروائی اور ساتھی کی رہائی پر شر گینگ نے بھی اپنے لیڈر راحب شر کو مبارک باد اور شدید ہوائی فائرنگ کی۔ واضح رہےکہ مغوی کانسٹیبل کی …

مزید پڑھیں »

موٹروےپرکارسوارفیملی کی موت کیسےہوئی؟

mysterious deaths in car on motorway

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورسےاسلام آبادجانےوالی کارسوارفیملی کی پراسراراندازمیں ہلاکت کےکیس نےنیارخ اختیارکرلیا۔ زندہ بچ جانےوالےواحدشخص کابیان سامنےآگیا۔ کڑیاں سلجھنےکی بجائےمزیدالجھ گئیں ۔ یہ چندروزپہلےکاواقعہ ہے۔ میڈیاپرچلنےوالی خبروں کےمطابق موٹروےپولیس کوبھیرہ کےقریب ایک کارسےچارافرادکی لاشیں ملیں جبکہ ڈرائیونگ سیٹ پربیٹھےشخص کوبیہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایاگیا۔ پانچ افرادپرمشتمل یہ فیملی لاہورسےاسلام آبادجارہی تھی۔ ابتدائی طورپرکچھ پتانہ چلاکہ یہ المناک حادثہ کیسےپیش آیا۔ آج اس حادثےمیں زندہ بچ جانےوالےواحدشخص عمرقاسم کابیان سامنےآیاہے۔ عمرکےمطابق انہوں نےراستےمیں ایک بیکری سےجوس اورپیٹیزلئے،جنہیں کھانےکےبعدان کی طبعیت خراب ہوناشروع ہوئی ۔ عمرنےکہااسےالٹی آگئی جس کی وجہ سےاس کی جان بچ گئی لیکن اس کی فیملی کےدیگرلوگ اللہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی ویزا — پاکستانیوں کیلئےاہم اعلان

UK visa for Pakistanis

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کاکہناہےکہ پاکستانیوں کیلئےبرطانوی ویزاکےحصول کیلئےسسٹم کونئی ٹیکنالوجی کی مددسےزیادہ سےزیادہ آسان،محفوظ اورپیپرلیس بنایاجارہاہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کےاعلامئےکےمطابق برطانوی ویزےکیلئےدی جانے والی درخواستوں کو مرحلہ وار آن لائن کیا جارہاہے۔ ڈجیلٹلائزیشن پروسیس کی اپ گریڈیشن سےفزیکل دستاویزات کاجھنجٹ ختم ہوجائےگا۔ یادرہےکہ برطانوی ویزاسسٹم میں بتدریج واضح تبدیلیاں لائی جارہی ہیں اوراس مقصدکیلئےبائیو میٹرک درخواست گزاروں کے لیے ویزا اسٹیکر اور پاسپورٹ اسٹمپ ختم کردی گئیں۔ ایک انگریزی اخبار کے مطابق برطانیہ میں 6 ماہ سے زائد قیام کرنے والوں کو آن لائن اکاؤنٹ بنانا ہوگا،جس میں امیگریشن اور ویزا کا ریکارڈ محفوظ …

مزید پڑھیں »

ریاست نوجوانوں کوسوشل میڈیاکےفتنےسےبچائے:آرمی چیف

Army chief address youth convention

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرنےنوجوانوں کوملک کاقیمتی سرمایہ قراردیتےہوئےکہاہےکہ یہ ریاست کی ذمہ داری ہےکہ اس سرمائےکوسوشل میڈیاکےفتنےکےمضمرات سےبچائے۔ اسلام آبادمیں یوتھ کنونشن سےخطاب کرتےہوئےسپہ سالارنےکہاکہ ہم کسی صورت اپنےقیمتی سرمائےکوضائع نہیں ہونےدیں گے۔ جنرل عاصم منیرنےکہاکہ پاکستان کامستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ عوام،حکومت اورفوج کےدرمیان مضبوط رشتہ ہے،یہی رشتہ پاکستان کے تحفظ اورترقی کا ضامن ہے۔ آرمی چیف نےکہاکہ آج وہ لوگ کہاں ہیں جوپاکستان کےڈیفالٹ کی باتیں کررہےتھے۔ جنرل عاصم منیرنےنوجوانوں کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ زندگی امتحان کانام ہے۔ قرآن پاک میں اللہ پاک نےفرمایاہےکہ کیالوگ سمجھ بیٹھےہیں کہ صرف یہ کہنےپرچھوڑدئیےجائیں گےکہ ہم ایمان لائےاوران کی …

مزید پڑھیں »

امیرمقام کاسابق پرائیویٹ سیکریٹری گرفتار

Ameer Muqam former secretary arrested

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرسیفران وامورکشمیرامیرمقام کاسابق پرائیویٹ سیکریٹری عنایت الرحمان کمپنی چیک بک چراکربینک سےکروڑوں روپےچرانےکی کوشش کرتےہوئےپکڑاگیا۔ اسلام آبادپولیس نےملزم کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔ عنایت الرحمان کےبارےمیں پتاچلاےکہ وہ انجینئرامیرمقام کےپرائیویٹ سیکریٹری تھےاورپی این سی اےمیں ڈیوٹی سرانجام دےرہےتھے۔ کچھ عرصہ پہلےان کےخلاف گھپلوں کی شکایات سامنےآئیں توامیرمقام نےانہیں فارغ کردیاتھا۔ تیرہ اورسترہ اگست کوبینک آف خیبراسلام آبادایف 10برانچ اورخیبربینک الپوری سےانجینئرامیرمقام کوکالزکی گئیں لیکن امیرمقام مصروفیت کےباعث وہ کالزاٹینڈنہ کرسکے۔ پھرمذکورہ بینکوں کےمینجرزنےامیرمقام کی کمپنی کےمینجرسےرابطہ کرکےبتایاکہ ان کےپاس امیرمقام کےدستخطوں سے2کروڑ20لاکھ اور2کروڑ50لاکھ کےچیکس کیش ہونےکیلئےآئےہیں ۔ کیاان چیکس کوامیرمقام صاحب نےہی بھجوایاہے؟ کمپنی منیجرنےامیرمقام سےرابطہ کرکےچیکس کےبارےمیں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کاخدشہ درست ثابت ہوسکتاہے: عرفان صدیقی

Senator Irfan Siddiqi interview

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹرعرفان صدیقی کہتےہیں فیض حمید کی گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت میں چلےگا۔ ایک انٹرویومیں عرفان صدیقی نے کہاعمران خان کو فوجی عدالت میں مقدمہ چلائے جانے کا یقین اس لئےہے کیونکہ وہ جانتے ہیں 9 مئی کو کیا ہوا تھا، اس کی حکمت عملی بنانے والے کون تھے اور یہ سازش کیسےاورکہاں تیارکی گئی۔ عرفان صدیقی کےمطابق 9مئی کو کیا ہوا،کون ملوث تھا،منصوبہ بندی کہاں ہوئی اوراس حوالے سےجوپیغامات دئیےگئےان سب کی تفصیلات عمران خان کو …

مزید پڑھیں »