Home / نوازشریف پرلندن میں حملہ

نوازشریف پرلندن میں حملہ

attack on nawaz sharif in london

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لندن کےعلاقےمےفئیرمیں 10لوگوں کےایک گروپ نےکیفےمیں بیٹھےمسلم لیگ ن کےقائدنوازشریف پرحملہ کرکےانہیں نقصان پہنچانےکی کوشش کی لیکن نوازشریف حملےمیں محفوظ رہے۔ پولیس نےحملہ کرنےوالےایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔

جیونیوزکےمطابق نوازشریف اپنےدوگارڈزکےہمراہ مےفئیرکےایک کیفےمیں کافی پی رہےتھےکہ اچانک کچھ لوگ وہاں آگئےاورانہوں نےوہاں آکرنعرےبازی شروع کردی۔ نوازشریف کےگارڈزنےانہیں لوگوں سےبچاکرگاڑی میں بٹھادیااوراسی اثنامیں ایک شخص نےنوازشریف پرکافی پھینکی اوران کی گاڑی کولاتیں ماریں۔ گاڑی کونقصان پہنچالیکن نوازشریف اس حملےمیں محفوظ رہے۔ پولیس نےحملہ کرنےوالےایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ بحال ہونےکاامکان

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کی معطلی ممکنہ طورپرجلدختم ہونےکاامکان ہے۔ چیف جسٹس …