Home / پرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےآخری موقع

پرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےآخری موقع

Prize bonds return date

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت کی جانب سےپرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےایک اہم اعلان سامنےآیاہےہے۔ 40,000، 25,000، 15,000 اور7500کےپرائزبانڈز(یئرر)کےحامل افرادکوایک اشتہارکےذریعےآگاہ کیاگیاہےکہ وہ اپنےپرائزبانڈز30جون 2023تک حکومت کوواپس کردیں۔

حکومت اعلان میں کہاگیاہےکہ ملکی معیشت کودستاویزی شکل دینےکیلئے40ہزار، 25ہزار، 15ہزار اور7ہزارپانچ ) سوروپےکےپرائزبانڈز(بئیرر) کی فروخت کوبندکردیاگیاتھا۔

یہ پرائزبانڈزرکھنےوالوں نےاگرابھی تک انہیں واپس نہیں کیاتووہ مندرجہ ذیل طریقوں سےیاتوان پرائزبانڈزکوواپس کردیں یاتبدیل کروالیں۔

حکومتی اعلان کےمطابق 40ہزاراور25ہزارروپےکےپریمئیم پرائزبانڈز(رجسٹرڈ) سےتبدیل کرائیں۔

سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹ اورڈیفنس سیونگزسرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

بینک اکاونٹ کےذریعےرقم حاصل کریں۔

بانڈزسٹیٹ بنک آف پاکستان ، شیڈول بنکوں کی منظورشدہ شاخیں اورقومی بچت کےمراکزسےواپس یاتبدیل کرائےجاسکتےہیں۔

نوٹ: مقررہ تاریخ کےبعدبانڈزتبدیل یاواپس نہیں ہونگے۔ آخری تاریخ آگےبھی نہیں بڑھائی جائےگی۔

یہ بھی چیک کریں

Vivo Y27

ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش …