ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان اورچئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تین مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ان مختلف آڈیوزمیں مبینہ طورپرعمران خان مبینہ طورپرعائلہ ملک نامی خاتون سےغیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض گفتگوکررہےہیں۔ آڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر عمران خان کے حق اور مخالفت میں بحث کاایک طوفان جاری ہے۔ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین جب بھی کوئی مشکل فیصلے کرتے ہیں تو آڈیو ویڈیو کی گونج سنائی دیتی ہے۔ کسی نےکہاکہ امپورٹڈحکومت آڈیوزتوتم نےچلادیں چلواب ذرامعیشت کوبھی چلادو۔ پی ٹی آئی رہنماءوں کاکہناہےکہ …
مزید پڑھیں »ق کا10نمبراہمیت اختیارکرگیا
ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال روزبروزدلچسپ ہوتی جارہی ہے۔ ایک خبرکےمطابق پنجاب اسمبلی کے 371ارکان پرمشتمل ایوان میں مسلم لیگ ق کے 10اراکین اس بات کافیصلہ کرینگےکہ آیاپنجاب پرحکومت تحریک انصاف کی جاری رہےگی یاپھرچنددنوں بعدصوبےکونیاحکمران ملےگا۔ اس وقت پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد180 اوراتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے 10اراکین کی حمایت کے بعد حکمران اتحاد کو مجموعی طور پر190اراکین کی حمایت حاصل ہوسکتی ہے۔ یادرہےکہ آزاد رکن اسمبلی چوہدری نثار علی غیر جانبدار ہیں۔ دوسری طرف ن لیگ کی صوبائی اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 167ہےلیکن اسے پاکستان پیپلز پارٹی کے …
مزید پڑھیں »پاکستانی ایوارڈشوز ۔۔ سرشرم سےجھک جاتاہے
بالی وڈکےمسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کبھی کسی ایوارڈشومیں نہیں جاتے۔ اپنےوقت کی شاہکارفلمیں بنانےوالےاداکارکی جانب سےایوارڈشوزکاٹوٹل بائیکاٹ حیران کن بات ہے۔ کچھ عرصےتک تولوگوں کواس کی وجہ سمجھ ہی نہیں آئی ۔۔ پھرخودعامرخان نےاس رازسےپردہ اٹھاتےہوئےبتایاکہ ایوارڈشوزمیں ایوارڈزمیرٹ پرنہیں دئیےجاتے،اس لئےوہ ان شوز میں جاناضروری نہی سمجھتے۔ عامرخان کی بات میں کتنی سچائی ہےاورکتنی مبالغہ آرائی ۔۔ ؟ یہ کہناتوبہت مشکل ہےلیکن بات کرنےوالاچونکہ عامرخان ہے ، اس لئےدال میں کچھ توکالاہے۔ چلیں ہندوستان کوچھوڑیں۔۔ گزرےزمانوں کی بات ہےپاکستان میں پی ٹی وی ایوارڈزآیاکرتےتھے ۔۔ ان ایوارڈشوزمیں آج کل کی طرح ہاٹ اور سزلنگ اداکارائیں ہوتی تھیں، نہ دیسی بدیسی گانوں پربےڈھنگےڈانس …
مزید پڑھیں »عمران خان کاچیلنج قبول ہے،راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کاعمران خان کوکھلاچیلنج ۔ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ عمران خان نےاسمبلیوں کی تحلیل کافیصلہ کرہی لیاہےتووہ اس پرعمل کریں ، اعلان ہی نہ کرتےرہیں۔ انہوں نےکہاکہ شروع شروع میں ان کی پارٹی اس حوالےسےکچھ سوچ بچارمیں مصروف رہی لیکن اب انہوں نےاپناذہن بنالیاہےکہ عمران خان جواسمبلی توڑےگاوہاں الیکشن کرادئیےجائیں گےاورجہاں سےاس کےارکان مستعفی ہونگےوہاں ضمنی الیکشن کرادئیےجائیں گے۔ ایک سوال کےجواب میں راناثنااللہ نےکہاکہ انہیں پوری امیدہےکہ مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانےمیں کامیاب ہوجائےگی۔
مزید پڑھیں »پاکستانی فلمی صنعت کازوال
دوستواس دنیامیں ہرانسان کامیاب ہوناچاہتاہے ۔ایساسوچنااورکامیاب ہونےکیلئےہاتھ پاوں مارنااچھی بات ہے۔۔ اس میں کوئی برائی نہیں ۔۔ لیکن یادرکھیں ۔۔ کامیابی دوطرح کی ہوتی ہے ۔۔ ایک اچھی اوردوسری شاید ۔۔ بری ۔ اچھی والی کامیابی ایک درخت کی طرح ہوتی ہے ۔۔ جودوسروں کوپھل اورسایہ ۔۔ دونوں فراہم کرتی ہے۔ اوریہ سلسلہ ختم نہیں ہوتابلکہ وقت کےساتھ ساتھ بڑھتارہتاہے۔ ایک بات مجھےہمیشہ بہت حیران کردیتی ہے۔۔ اس دنیامیں سب نےکامیابی کےالگ الگ پیمانےبنارکھےہیں ۔ کچھ لوگ ذاتی کامیابی کوہی کامیابی سمجھتےہیں ، جبکہ کچھ سرپھرےایسےبھی ہوتےہیں کہ جواپنی کامیابی میں دوسروں کوشریک کرناہی اصل کامیابی سمجھتےہیں۔ آپ کی کامیابی …
مزید پڑھیں »عمران سےمذاکرات کیلئےتیار ۔۔ لیکن
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں حکومت عمران خان سےتعمیری ڈائیلاگ کرنےکیلئےمکمل تیارہےلیکن ہماری شرط ہےکہ اس ڈائیلاگ کیلئےکوئی شرط نہیں ہوگی اورڈائیلاگ کاٹاپ ایجنڈاآئٹم پاکستان کی معیشت ہوگی۔ خواجہ آصف کاکہناتھاکہ حکومت عمران خان کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئےگی۔ تمام سیاستدان اگراس ایجنڈےآئٹم پرمتفق ہوجائیں توپھردیگرمعاملات پربھی بات ہوسکتی ہے۔ گالی دینے،برابھیلاکہنےاوربلیک کرنےسےمذاکرات نہِیں ہونگے۔ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کرتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ اگرعمران خان پنجاب اسمبلی تحلیل کرتےہیں توہم الیکشن میں مقابلہ کریں گے۔
مزید پڑھیں »فرح کی ریلیزپراسرائیل نیٹ فلکس پربرہم
ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی حکومت کی شدیدمخالفت کےباوجودفلسطینیوں پرہونےوالےمظالم پرمبنی فلم فرح کانیٹ فلکس پرریلیزہوناکسی کارنامےسےکم نہیں۔ یہ فلم نوجوانی کی دہلیزپرقدم رکھتی ہوئی 14سالہ لڑکی فرح کی سچی سچی کہانی پر مبنی ہے۔فرحہ گاؤں کے میئر کی بیٹی ہے۔ آس پاس کے لوگ اسے ضدی قرار دیتے ہیں۔ فرح کوپڑھنےلکھنےکاشوق ہےاوروہ ریاضی، انگریزی، جغرافیہ اورتاریخ پڑھنےمیں دلچسپی رکھتی ہے۔ زندگی کی خوشیوں میں مگن معصوم فرح آنےوالےخطرےسےلاعلم ہے۔ فرح کی زندگی میں قیامت اس وقت ٹوٹتی ہےجب اس کےگاءوں پرصیہونی فوجی حملہ کردیتےہیں ۔ فرح کوبچانےکیلئےاس کےوالداسےجانوروں کےچارےوالےکمرےمیں بندکرکےجلدواپس آنےکاوعدہ کرکےچلےجاتےہیں۔ باقی فلم فرحہ کی اپنی آنکھوں کےذریعےہم دیکھتےہیں۔ …
مزید پڑھیں »پاکستان فلم انڈسٹری کازوال کیونکرہوا؟
دوستواس دنیامیں ہرانسان کامیاب ہوناچاہتاہے ۔ایساسوچنااورکامیاب ہونےکیلئےہاتھ پاوں مارنااچھی بات ہے۔۔ اس میں کوئی برائی نہیں ۔۔ لیکن یادرکھیں ۔۔ کامیابی دوطرح کی ہوتی ہے ۔۔ ایک اچھی اوردوسری شاید ۔۔ بری ۔ اچھی والی کامیابی ایک درخت کی طرح ہوتی ہے ۔۔ جودوسروں کوپھل اورسایہ ۔۔ دونوں فراہم کرتی ہے۔ اوریہ سلسلہ ختم نہیں ہوتابلکہ وقت کےساتھ ساتھ بڑھتارہتاہے۔ ایک بات مجھےہمیشہ بہت حیران کردیتی ہے۔۔ اس دنیامیں سب نےکامیابی کےالگ الگ پیمانےبنارکھےہیں ۔ کچھ لوگ ذاتی کامیابی کوہی کامیابی سمجھتےہیں ، جبکہ کچھ سرپھرےایسےبھی ہوتےہیں کہ جواپنی کامیابی میں دوسروں کوشریک کرناہی اصل کامیابی سمجھتےہیں۔ آپ کی کامیابی …
مزید پڑھیں »توشہ خانہ کی گھڑیاں،بشریٰ بی بی کی آڈیوپکڑی گئی
ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورپی ٹی آئی رہنماذلفی بخاری کےدرمیان ہونےوالی گفتگوکی ہونےوالی مبینہ آڈیوسامنےآگئی ہے۔ گفتگومیں بشریٰ بی بی ذلفی بخاری کوعمران خان کی گھڑیاں فروخت کرنےکیلئےکہہ رہی ہیں۔ ٹیلی فون پرہونےوالی اس گفتگومیں بشریٰ بی بی ذلفی بخاری کوکہہ رہی ہیں کہ خانصاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں جوان کےاستعمال میں نہیں اورخان صاحب چاہتےہیں کہ آپ یعنی ذلفی بخاری ان گھڑیوں کوکہیں بیچ دیں۔ جواب میں ذلفی بخاری بشریٰ بی بی سےکہتےہیں کہ جی مرشدہوجائےگا۔ توشہ خانہ کی گھڑیوں کےحوالےسےہی ایک اورسنسنی خیزانکشاف یہ سامنےآیاہےکہ اسلام آبادسےتعلق رکھنےوالےگھڑیوں کی دکان …
مزید پڑھیں »بیٹیاں : فلاپ کہانی پربناہٹ ڈرامہ

مزید پڑھیں »