Home / عمران خان نےکوچ کافیصلہ کرلیا

عمران خان نےکوچ کافیصلہ کرلیا

imran khan tosha khana case

ویب ڈیسک ۔۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نےلاہورسےاسلام آبادکوچ کرنےکافیصلہ کرلیا۔

خبرکےمطابق عمران خان نےلاہورمیں طویل قیام کےبعدایک بارپھرسےاسلام آبادمیں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنےکافیصلہ کیاہےاورامکان ہےوہ جنوری کےشروع میں بنی گالہ واپس شفٹ ہوجائیں گے۔

ذرائع کےمطابق عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کےبارےمیں بنی گالہ سیکریٹریٹ کےعملےکوآگاہ کردیاگیاہے۔ بنی گالہ سیکریٹریٹ کےعملےکواس حوالےسےانتظامات مکمل کرنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

PM Shehbaz Sharif suspends 8 PIMS senior officials on recommendations of the inquiry committee

سانحہ پمزپر8 اعلیٰ افسران فارغ

Sunday, 30 August 2026 | Monitoring Desk وزیراعظم شہبازشریف نےپمزسانحے پرہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر …