ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےبیٹرشاداب خان نےنکاح کرلیاتاہم اس حوالےسےتقریب کوانتہائی خاندانی رکھاگیا۔ شاداب خان کانکاح پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق آف اسپنراورکوچ ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سےہواہے۔ شاداب خان نےسوشل میڈیاپرانےنکاح کی تصدیق کرتےہوئےمداحوں سےکہاکہ ان کانکاح ان کی زندگی کابہت ہی اہم دن ہے۔ وہ چاہتےہیں کہ ان کی نجی زندگی اوران کی اہلیہ کااحترام کیاجائے۔ شاداب خان نےمزیدکہاکہ وہ ہمیشہ سےاپنی پروفیشنل اورنجی زندگی کوالگ الگ رکھناچاہتےتھے۔ شاداب خان نےآخرمیں مزاحیہ اندازمیں یہ بھی لکھاکہ اگرکوئی سلامی بھیجناچاہتاہےتومیں اکاونٹ نمبربھجوادوں گا۔
مزید پڑھیں »بجلی کابریک ڈاون،ٹیکسٹائل سیکٹرکوکروڑوں ڈالرمیں پڑا
ویب ڈیسک ۔۔ پیر23جنوری کوملک بھرمیں ہونےوالےتاریخ کےبدترین اورطویل ترین بجلی کےبریک ڈاءون کےباعث جہاں کروڑوں عام شہریوں شہریوں کوذہنی کوفت اوراذیت کاسامناکرناپڑاوہیں صنعتی شعبےکوبھی کروڑوں ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کےمطابق صرف ایک روزبجلی بندرہنےسےٹیکسٹائل سیکٹرکو7کروڑڈالرکانقصان کاباعث بنا۔
مزید پڑھیں »عمران خان اوربشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ ہوا،مفتی سعید
ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ پڑھائےجانےکاانکشاف ہواہے۔ یہ انکشاف پی ٹی آئی کورکمیٹی کےرکن اورنکاح خوان مفتی سعیدنےجیونیوزکےپروگرام جرگہ میں گفتگوکرتےہوئےکیا۔ انہوں نےبتایاکہ جب انہوں نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کاپہلانکاح پڑھایاتب بشریٰ بی بی کی عدت مکمل نہیں تھی لیکن انہیں اس بات سےلاعلم رکھاگیاتھا۔ مفتی سعیدکےمطابق اس حقیقت کاعلم ہونےپرانہوں نےپہلےنکاح کوفاسدقراردیااورشریعت کےمطابق دوسرانکاح پڑھایا۔
مزید پڑھیں »طویل بریک ڈاون کےبعدبجلی کی بحالی شروع
ویب ڈیسک ۔۔ ملک بھرمیں لگ بھگ 15 گھنٹے کے طویل اورانتہائی صبرآزما بریک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں بجلی کی بحالی کاسلسلہ جاری ہےاوروزیرتوانائی خرم دستگیرکےمطابق آج رات تک ملک بھرمیں بجلی مکمل طورپربحال کردی جائگی۔ وزارت توانائی کےترجمان کے مطابق بجلی کی مکمل بحالی کیلئے بند پاورپلانٹس چلائے جارہے ہیں۔ فرنس آئل، گیس، پانی سے چلنے والے پلانٹس سے بھی بجلی کی پیداوار بتدریج شروع ہوچکی ہےتاہم کوئلے اور نیوکلیئر پاورپلانٹس کی بحالی میں مزید2 سے3 دن لگ سکتے ہیں۔ قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ پیر کی صبح گدوپاورپلانٹ میں ہونےوالی فنی خرابی کےبعدملک بھر میں بجلی …
مزید پڑھیں »باجوہ،فیض،آصف غفورنےعمران خان کووزیراعظم بنوایا،نثار
ویب ڈیسک ۔۔ سینئرسیاستدان چودھری نثارکافی عرصےکےبعدمنظرعام پرآئےہیں اورانہوں نےکافی کھلی ڈلی باتیں کی ہیں۔ جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےچودھری نثارکاکہناتھاکہ 2018کےالیکشن میں سابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ، سابق آئی ایس آئی جنرل فیض حمیداورلیفٹیننٹ جنرل آصف غفورنےعمران خان کووزیراعظم بنوانےمیں کرداراداکیا۔ چودھری نثارنےکہاکہ انہیں کہاگیاکہ وہ نئی سیاسی پارٹی بنالیں لیکن انہیں لگتاہےکہ ایساکرنادرست نہیں۔ انہوں نےکہاکہ وہ اگلاالیکشن آزادحیثیت میں لڑیں گے۔ مسلم لیگ ن میں شمولیت کےسوال پرانہوں نےکہاکہ وہ اس اسٹیج پرکسی بھی بات کوردنہیں کرسکتے۔ الیکشن جیتنےکےبعدفیصلہ کرینگےکہ کس پارٹی میں جاناہے۔ چودھری نثارنےمزیدکہاکہ عمران خان ان کےدوست ہیں اورانہیں لگتاہےکہ …
مزید پڑھیں »معروف کاروباری شخصیت بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے
ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈنشا آواری کراچی میں خالق حقیقی سےجاملے۔ بیرام آواری کچھ عرصے سے علیل تھےاوراہلخانہ کےمطابق نجی اسپتال میں کچھ روزپہلے ان کی بڑی آنت کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد ان کی حالت سنبھلنےکی بجائےمزیدخراب ہوگئی تھی اورڈاکٹروں نےانہیں وینٹیلیٹر پرمنتقل کردیا تھا۔ بیرام ڈی آواری کی عمر 81 برس تھی۔ وہ سیلنگ کےمقابلوں میں دو مرتبہ کے ایشین گیمزگولڈ میڈلسٹ بھی تھے۔ بیرام آواری نے دو بار سیلنگ میں ایشین گیمزگولڈ میڈل جیتا، پہلی بار1978 میں منیر صادق کے ساتھ میڈل جیتا اور دوسری بار 1982کے ایشین گیمز میں …
مزید پڑھیں »محسن نقوی پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ،پی ٹی آئی برہم
ویب ڈیسک ۔۔ محسن نقوی پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ مقرر۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے نامزد کردہ ایک میڈیاگروپ کےمالک سیدمحسن رضا نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔ واضح رہےکہ الیکشن کمیشن کےپاس یہ معاملہ جانےسےپہلےاسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سےبنائی گئی اپوزیشن اورحکومت کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کےنام پرمتفق نہیں ہوسکی تھی۔ اس کےبعدیہ معاملہ حتمی فیصلےکیلئےالیکشن کمیشن کوبھجوایاگیاتھا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےپرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیے تھے جبکہ حمزہ شہباز نےاس عہدےکےلیے محسن …
مزید پڑھیں »قرآن پاک کی بےحرمتی ہرگزقبول نہیں،پاکستان،ترکی
ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی پاکستان کی جانب سےشدیدمذمت۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ بےہودہ فعل اشتعال انگیزاسلامو فوبیا پرمبنی ہے۔ سویڈش انتہاپسندوں کی جانب سےیہ گھناونافعل ترک سفارتخانے کے باہرکیاگیا۔ اس اشتعال انگیزاورانتہائی قابل مذمت فعل پرترک حکومت نے استنبول میں سویڈش سفیر کو طلب کرکےسخت احتجاج ریکارڈکرایا۔ اسی واقعےپراحتجاجاًترکی نےسویڈش وزیر کا دورہ بھی منسوخ کردیا۔ پاکستانی دفترخارجہ کےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا گھناؤنا فعل قابل مذمت ہے۔ اس قسم کےواقعات کوہرگزاظہاررائےکی آزادی قرارنہیں دیاجاسکتا۔ یہ بے ہودہ اور اشتعال …
مزید پڑھیں »طالبہ پرتشدد؛فنکاربرادری کاشدیدردعمل
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےڈیفنس کےنجی اسکول میں طالبہ پرساتھی طالبات کےاجتماعی اوربہیمانہ تشددکی ویڈیونےرونگٹےکھڑےکردئیےہیں۔ دیکھااورسوچاجائےتویہ محض ایک ویڈیونہیں بلکہ ہمارےمعاشرےکی نام نہاداخلاقی دیواروں کی ایک ایک کرکےگرنےکی واضح مثال ہے۔ اس واقعےپرجہاں عوام کی اکثریت نےافسوس کیاہےوہیں فنکاربرادری نےبھی غم وغصےکااظہارکیاہے۔ سوشل میڈیاپراس حوالےسےسخت ردعمل سامنےآرہاہے۔ اداکار احمد علی بٹ کہتے ہیں وہ اس واقعے کا ذمے دار والدین اور اسکول انتظامیہ کو ٹھہراتے ہیں جنہیں بلکل اندازہ نہیں کہ ان کے بچے اسکول اور نجی زندگی میں کیا کررہے ہیں۔ اپنےانسٹااکاونٹ پراحمدعلی بٹ مزیدلکھتےہیں کہ اس واقعے کو دیکھنے کے بعد ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا اور منشیات …
مزید پڑھیں »روس سےسستاپٹرول،ڈیزل ملنےکاامکان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نےمہنگی پٹرولیم مصنوعات کامسئلہ حل کرنےکیلئے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔روس سے خام تیل کی خریداری کےحوالےسےمعاملات کومارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ پاکستان کےروس سےتیل کےمعاملات پاکستان کےدورےپرآئےہوئےروسی وفدسےبات چیت کےدوران طےہوئے۔ پاک روس بین الحکومتی کمیشن کےدرمیان دوروزہ مذاکرات کےبعددونوں ملکوں کےدرمیان تین معاہدے طے پا گئے ہیں۔ روس اور پاکستان کےدرمیان بین الحکومتی کمیشن کےمذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ ہم مارچ میں روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع …
مزید پڑھیں »