ویب ڈیسک ۔۔ پیر23جنوری کوملک بھرمیں ہونےوالےتاریخ کےبدترین اورطویل ترین بجلی کےبریک ڈاءون کےباعث جہاں کروڑوں عام شہریوں شہریوں کوذہنی کوفت اوراذیت کاسامناکرناپڑاوہیں صنعتی شعبےکوبھی کروڑوں ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کےمطابق صرف ایک روزبجلی بندرہنےسےٹیکسٹائل سیکٹرکو7کروڑڈالرکانقصان کاباعث بنا۔