Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

طلبہ کیلئےخوشخبری:نصاب میں20%کمی

New school schedule in Lahore, Rawalpindi

ویب ڈیسک ۔۔ کوروناکےبڑھتےہوئےکیسوں کےپیش نظرحکومت پاکستان کااہم فیصلہ ۔ جی ہاں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسوں کوسامنےرکھتےہوئےحکومت نےبچوں کےسلیبس میں نئےتعلیمی سال کیلئے20فیصدکمی کردی ہے۔ حکومت کےاس فیصلےسےوالدین اوربچوں میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے۔ والدین نےحکومت کےفیصلےکوخوش آئندقراردیتےہوئےکہاہےکہ ایسےاقدامات سےبچوں کوکوروناسےمحفوظ رکھاجاسکتاہے۔

مزید پڑھیں »

پریانتھاکماراکاقتل: 7مرکزی ملزموں کی شناخت ہوگئی

Priyantha Kumara Murder Investigation

ویب ڈیسک ۔۔ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ۔ پولیس نے سات مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کرکے سنٹرل جیل گوجرانوالہ منتقل کردیا۔ پولیس تفتیش کے مطابق ملزم عمران اورحمیر نے پریانتھاپرقینچی سےوار کیے،حملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں پولیس نے برآمد کرلی ہیں۔ اس کےعلاوہ ملزم حافظ تیمور نے اینٹ کا بنا بلاک پریانتھا کو مارا تھا۔ ملزم علی اصغر نے لاش کو آگ لگائی،آگ لگانے کیلئے جو لائٹر استعمال ہوا وہ بھی پولیس نے برآمدکرلیا ہے۔ ملزم شہریاراور بلال نے بیرونی دروازہ توڑ کر ہجوم کو …

مزید پڑھیں »

گہرائیاں:پیچیدہ انسانی رشتوں پرمبنی فلم

Bollywood film Gehraiyaan

،ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ فلم ‘گہرائیاں’ کا ٹریلر بالآخرریلیزہو گیاہے۔ شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی گہرائیاں میں دیپیکا پڈوکون سدھانت چترویدی، اننیا پانڈے، دھیریہ کاروا، نصیر الدین شاہ اور رجت کپور اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ یہ فلم ویلنٹائن ڈے ویک اینڈ پر 11 فروری 2022 کو ریلیز ہوگی۔ گہرائیاں کی کہانی اپنےاندربہت سی گہرائیاں لئےہوئےہےاوریہ بالغ ہونے، چھوڑنے اور اپنی زندگی کے راستے پر قابو پانےجیسےپیچیدہ انسانی مسائل کی نشاندہی کرتی ہے۔ گہرائیاں وائیاکام 18، دھرماپروڈکشن اورشکن بتراکی جوسکافلمزکی مشترکہ پروڈکشن ہے۔ فلم کا ورلڈ پریمیئر خصوصی طور پرایمیزون پرائم ویڈیو پر11 فروری 2022 …

مزید پڑھیں »

لاہورانارکلی دھماکا:دہشت گردکی شناخت ہوگئی

Anarkali Lahore Blast investigations

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےانتہائی مصروف انارکلی بازارمیں ہونےوالادھماکاپلانٹڈڈیوائس سےکیاگیا،دھماکےمیں ڈیڑھ کلوباروودی مواد استعمال ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےمبینہ دہشت گردکی شناخت کرلی گئی۔ دھماکےکی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکوپیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق دھماکاپلانٹڈ ڈیوائس سےکیاگیااوراس میں ڈیڑھ کلو بارودی مواداستعمال ہوا۔ رپورٹ کےمطابق دھماکا دوپہر ایک بجکر 40منٹ پر ہوا۔بارودی موادکس چیزمیں نصب تھا،اس حوالےسےسی سی ٹی وی کیمروں سےمددلی جارہی ہے۔بعض مشکوک افرادکوبھی گرفتارکرلیاگیاہے۔ تفتیشی ذرائع کاکہناہےفوٹیج کی مددسےمبینہ دہشت گرد کی شناخت کرلی گئی ہے۔مبینہ دہشت گردموٹرسائیکل پرآیا اوربیگ رکھ کرچلا گیا،چارمنٹ بعددھماکاہوگیا۔ ذرائع کےمطابق مبینہ دہشت گردکےفرارہونےکی مزید فوٹیجزحاصل کی …

مزید پڑھیں »

پی آئی اےپائلٹ کی مہارت – برفانی طوفان سےطیارےکو بحفاظت نکال لیا

PIA crew member misses in Canada

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ائرلائن کےپائلٹ کی کمال مہارت کام آگئی ۔۔ شدیدبرفانی طوفان میں پھنسےمسافروں سےبھرےطیارےکوبحفاظت رن وےپراتارلیا۔ یہ واقعہ کینیڈاکےشہرٹورنٹومیں پیش آیاجہاں پی آئی اےکاطیارہ بوئنگ 777ائرپورٹ پرلینڈنگ سےکچھ پہلےشدیدبرفانی طوفان کی زدمیں آگیااورپائلٹ کےسامنےسب کچھ دھندلاکررہ گیا۔ ایسےمیں طیارےکےکپتان نےکمال مہارت اورحاضردماغی کامظاہرہ کرتےہوئےطیارےکوبحفاظت ائرپورٹ پراتارلیا۔ طیارےکےلینڈکرتےہی ٹورنٹو ایئرپورٹ کے عملے نے رن وے اور اطراف کے ایریا سے ہنگامی بنیادوں پر برف ہٹانے کا کام شروع کردیا۔پروازپی کے797لاہور سے ٹورنٹو پہنچی تھی۔ پرواز کو باحفاظت اتارنے پر پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے کپتان اور فضائی عملےکوشاباش دی ہے۔ طیارےکی کامیاب لینڈنگ …

مزید پڑھیں »

کوروناکیسز: طلبہ کیلئےبڑی خبر

New school schedule in Lahore, Rawalpindi

ویب ڈیسک ۔۔ ملک بھرمیں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسوں کےپیش نظرمحکمہ تعلیم نےاحتیاطی تدابیرکےطورپراہم فیصلوں کااعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نیا تعلیمی سال یکم اپریل کےبجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تاخیر صرف موجودہ تعلیمی سیشن پرلاگو ہوگی اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے نئے کلینڈرکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ محکمہ تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نیا تعلیمی سال یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جبکہ گرمیوں کی تعطیلات جون اورجولائی …

مزید پڑھیں »

اسمگلنگ،ذخیرہ اندوزی یوریابحران کےذمہ دار: کسان

Urea Crisis in Punjab

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب بھرمیں یوریا کی سپلائی اورقیمتوں کابحران گندم کے لیے اس کی درخواست تیزی سے بند ہونے کے باوجود جاری ہے۔ کسان اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کاجبکہ صنعتیں گھبراہٹ میں خریداری کواس بحران کا بنیادی طورپرذمہ دارٹھہراتےہیں۔ صوبے کے مختلف علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےسپلائی کیاگیایوریا سپلائی خریدنے کے لیے لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ کھلی منڈی میں، کسان کھاد کی جزوی دستیابی کی شکایت کرتےہیں اوروہ بھی 2,500 سے 2,700 روپےفی بوری کےحساب سے۔ پاکستان کسان اتحاد کے خالد کھوکھر کہتے ہیں کہ بحران کی وجہ صرف ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ٹیکس گزاروں سےاچھابرتاوکریں:سپریم کورٹ کاایف بی آرکوحکم

Supreme court of Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایف بی آر سے کہا کہ وہ ٹیکس دہندگان کے ساتھ انصاف سے کام لے اوران کےساتھ معاملات کوقانون کےمطابق طےکرے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے لکھے گئے فیصلے میں کہاہےکہ اگر قانون کے تحت ٹیکس دہندگان کو کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو ایف بی آرکو اسے روکنا نہیں چاہیے تاکہ محکمے کا اپنا وقت اور وسائل بے جا ضائع نہ ہوں۔ جسٹس عیسیٰ اور جسٹس …

مزید پڑھیں »

تعلیمی سرگرمیاں محدود،تقریبات پرپابندی:کوروناپابندیاں پھرنافذ

NCOC meeting New measures

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک بھرمیں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسوں کومدنظررکھتےہوئےنیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر(این سی اوسی) نےبڑےفیصلوں کااعلان کردیا۔ کورونا کی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے اور تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پرطلبہ کی ویکسنیشن کرنےکا فیصلہ۔ وفاقی وزیراورسربراہ این سی اوسی اسدعمرکی زیرصدارت این سی اوسی کےاجلاس میں ملک بھرمیں کوروناکی صورتحال اوراس حوالےسےحفاظتی اقدامات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ صوبوں کی مشاورت اورکورونا صورتِ حال کا جائزہ لے کر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ …

مزید پڑھیں »

شاباش سارہ: پاکستان کی پہلی خواجہ سراڈاکٹر

Sara Gul, Pakistan first transgender doctor

ویب ڈیسک ۔۔ آپ نےوہ مقولہ توسناہی ہوگاکہ ذرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیزہےساقی ۔ جی ہاں ۔۔ اگرہم خواجہ سراسارہ گل کی بات کریں توانہوں نےاپنی انتھک محنت سےیہ بات ثابت کرکےدکھادی ہےکہ انسان صدق دل سےکسی مقصدکیلئےمحنت کرےتواللہ تعالیٰ ضرورکامیابی سےنوازتےہیں۔ خواجہ سراسارہ گل نےپاکستان کی تاریخ کی پہلی ڈاکٹربن کرتاریخ رقم کردی ہے۔ سارہ گل نےیہ سنگ میل عبورکرتےہوئے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کی ڈگری کراچی یونیورسٹی سےحاصل کی ہے۔ انہوں نےاپنی میڈیکل کی تعلیم جناح میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کراچی سےحاصل کی ہے۔ سارہ مختلف تنظیموں کی عہدیدار بھی ہیں ۔خواجہ سرا سارہ گل کا کہنا …

مزید پڑھیں »