Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹ پرنیویارک میں تیزاب سےحملہ

Acid attack victim Nafia

ویب ڈیسک ۔۔ امریکاسےآئی ایک افسوسناک خبرکےمطابق نیویارک میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےوالی جواں سال پاکستانی طالبہ پرنامعلوم شرپسندنےتیزاب پھینک دیا۔ اچانک سےہونےوالےاس خوفناک ایسڈاٹیک میں معصوم طالبہ بینائی سےمحروم ہوگئی ۔ پرنٹ میڈیامیں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق اکیس سالہ میڈیکل کی طالبہ نافیہ اکرم پرحملہ اس وقت ہواجب وہ نیویارک میں اپنےگھرکےباہراپنی والدہ کےہمراہ گاڑی سےاتررہی تھیں ۔ کہتےہیں اسی دوران ایک نامعلوم شخص غیرمحسوس اندازمیں اچانک اس کےسامنےآیااورچہرےپرتیزاب پھینک کربھاگ گیا۔ انسانی حقوق سےتعلق رکھںےوالی تنظیموں نےحکومت سےمطالبہ کیاہےکہ اس حملےکی تحقیقات مسلم مخالف جرائم کےتحت کی جائیں ۔ نافیہ نیویارک کی مقامی یونیورسٹی میں میڈیکل کی تعلیم …

مزید پڑھیں »

مولانانےپیپلزپارٹی موقع دےدیا

Fazal ur Rehman JUIF

ویب ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی جانب سےپی ڈی ایم چھوڑنےاورمعافی مانگنےکےمطالبےپرمولانافضل الرحمان کاسخت ردعمل سامنےآیاہے۔ کہتےہیں وضاحت طلب کرناہماراحق تھا،نہیں جانتےتھےوہ باپ کوباپ بنالیں گے۔ اسلام آبادمیں پی ڈی ایم اجلاس کےبعدمیڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےان کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کی یہ زیب نہیں دیتاکہ وہ خودکواتںاچھوٹاکرلیں،اب بھی موقع ہےاپنےفیصلوں پرنظرثانی کریں ،ہم انہیں موقع دیتےہیں ۔ فضل الرحمان نےواضح کیاکہ وہ پیپلزپارٹی کےساتھ بیان بازی میں نہیں الجھیں گے،اس حوالےسےیہ ان کاآخری بیان ہے، پی ڈی ایم عہدوں پرلڑائی کیلئےنہیں بنی تھی ۔ اپنے مفادات دیکھ کر فیصلے نہیں کریں گے۔ ، چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے لیے امیدواروں کا تعین …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی سفیرکی بدری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان

Tehreek e Labaik Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کےخلاف ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ اس دوران پولیس اورمظاہرین کےدرمیان جھڑپوں اورپرتشددواقعات میں2 افراد ہلاک جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افرادکےزخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔۔ ایک بیان میں تحریک لبیک پاکستان نے احتجاجی دھرنے ختم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، فرانس کا سفیر ملک بدر ہونےتک دھرنے جاری رہیں گے۔ ٹی ایل پی ترجمان طیب رضوی کےمطابق جب تک علامہ سعد حسین رضوی …

مزید پڑھیں »

ڈسکہ میں ن لیگ نےمیدان مارلیا

Daska by election

جیسےکہ امکان ظاہرکیاجارہاتھا ، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نےتحریک انصاف کےعلی اسجدملہی کوشکست دےکرمیدان مارلیا۔ این اے 75 کے تمام 360 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کی نوشین افتخار ایک لاکھ 10ہزار 75 ووٹ لےکرکامیاب قرار پائیں جبکہ پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی 93ہزار 433 ووٹ لےکررنراپ رہے۔ یوں نوشین افتخار نےاپنےمخالف علی اسجدملہی کو16 ہزار 642 ووٹوں کی لیڈسےہرایا۔ حلقے میں تیسرے نمبر پر تحریک لبیک پاکستان کے خلیل سندھو رہے جنہوں نے مجموعی طور …

مزید پڑھیں »

بھارتی خاتون کی 73سال میں سنی گئی

Old Indian woman marriage

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورکہاوت ہے: جہاں چاہ وہاں راہ ۔ بھارت کے شہر میسور سے تعلق رکھنے والی 73 سالہ خاتون کےقصےمیں ہمیں یہ کہاوت سچ ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ میسورکی 73سالہ بوڑھی خاتون کویکایک اپنی تنہائی دورکرنےکاخیال آیااوراس نےاخبار میں ضرورت رشتہ کا اشتہار دے دیا۔ خاتون ریٹائرڈ ٹیچر اور طلاق یافتہ ہیں اورانہوں نےاچانک سےعمرکےآخری حصےمیں ایک ایسےساتھی کوڈھونڈنےکافیصلہ جوعمربھرساتھ نبھاسکے۔ پھرکیاتھا،خاتون نےبرہمن شوہرکی تلاش کے لیے اخبار میں ضرورت رشتہ کا اشتہار دیا۔ خاتون کوزیادہ دیرانتظارنہیں کرناپڑااورجلدہی انہیں ایک 69 سالہ ریٹائرڈانجینئرکی جانب سے جواب مل گیا۔ اسی لئےتوکہتےہیں کبھی مایوس …

مزید پڑھیں »

عیدکےبعدملک گیرتحریک کافیصلہ

Fazal ur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، ہم حکمت عملی سے نکلیں گے۔ ان خیالات کااظہارمولانافضل الرحمان اورپشتونخواملی عوامی پارٹی کےمحمودخان اچکزئی نےٹیلی فونک گفتگوکےدوران کیا۔ محمودخان اچکزئی نےمولاناکی خیریت دریافت کرنےکیلئےانہیں فون کیااوراس دوران دونوں رہنماءوں کےدرمیان ملکی سیاسی صورتحال پربھی بحث ہوئی ۔ اسی دوران مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ عیدکےبعدحکومت کےخلاف ملک گیرتحریک شروع کی جائےگی ، چاہےکوئی ساتھ دے یانہ دے۔ ذرائع کےمطابق دونوں رہنماوں نےاس بات پراتفاق کیاکہ ہماری تحریک کامقصدعمران خان کو ہٹانا نہیں، ہم فرسودہ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

میرانےاداسی کی وجہ بتادی

Actor Meera

پاکستان فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ میرانےگزشتہ دنوں امریکامیں اپنےساتھ پیش آنےوالےواقعےکی تفصیلات سےپردہ اٹھادیا۔ میراکاکہناہےکہ وہ اداس ہیں لیکن اس کا مطلب ہرگزنہیں کہ وہ ذہنی طورپرکھسک گئی ہیں ۔ نجی ویب سائٹ کےساتھ انٹرویومیں اداکارہ کاکہناتھاکہ وہ امریکا میں قیام کےدوران ویکسین لگوانےاسپتال گئی تھیں لیکن اس دوران ان کی پاگل خانےجانےکی خبریں وائرل ہوگئیں۔ میراکےمطابق ذہنی حالت ایک سنگین مسئلہ ہے اورانہیں نہیں پتاکہ کیسےلوگ کسی کی ذہنی حالت سے متعلق مذاق اڑاتے ہیں۔ اپنےاداس ہونےکی وجہ بیان کرتےہوئےمیراکاکہناتھاکہ وہ نیاپراجیکٹ نہ ملنےپراداس ہیں لیکن وہ ذہنی طورپربیمارہرگزنہیں ۔ یادرہےکہ پچھلےدنوں میراکی والدہ کی ایک ویڈیووائرل ہوئی تھی …

مزید پڑھیں »

میراکومینٹل ہسپتال سےرہائی مل گئی

Pakistan Actor Meera

ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ چندروزسےاداکارہ میراکےبارےمیں یہ خبریں تیزی سےمیڈیامیں زورپکڑرہی تھیں کہ انہیں امریکامیں کسی نےپاگلوں کےاسپتال میں داخل کرادیاہے۔ لیکن اب امریکاسےیہ خبرملی ہےکہ انہیں مینٹکل اسپتال سےرہائی مل گئی ہے۔ خبرکےمطابق اداکارہ میرا کے سسر راجہ پرویز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی دیکرمیرا کو اسپتال سےڈسچارج کروایاہے۔ پاکستانی نیوزچینلزکےمطابق اداکارہ میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور غیرمتوازن گفتگو پرلانگ آئی لینڈ نیویارک کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ یہ خبرپاکستانی پہنچتےہی میڈیامیں شورمچ گیااورپھرمیراکی …

مزید پڑھیں »

جہانگیرترین کےکروڑوں کےاکاونٹس منجمد

Jehangir Khan Tareen

ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق جہانگیرترین کی شوگرملزکی تحقیقات کےکیس میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ خبرکی تفصیل کےمطابق 9سرکاری اورنجی بینکوں نےجہانگیرترین اوران کےخاندان کےچھتیس اکاونٹس منجمدکردئیےہیں ۔ بینکوں نےیہ اکاونٹس ایف آئی اےلاہورکی درخواست پرمنجمدکئےہیں ۔ منجمدکئےگئےاکاونٹس میں چارامریکی ڈالرز، دوبرطانوی پاونڈاور30پاکستانی کرنسی کےاکاونٹس ہیں ۔ ان اکاونٹس میں علی ترین کے21، جہانگیرترین کے14اوران کی اہلیہ کاایک اکاونٹ شامل ہے۔ ایف آئی اےذرائع کےمطابق ان اکاونٹس میں کروڑوں روپےکی رقم موجودہے۔

مزید پڑھیں »

عمران عباس ترکی سےرمضان ٹرانسمیشن کرینگے

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےمعروف اداکارعمران عباس اس رمضان المبارک میں ترکی سے رمضان ٹرانسمیشن کے پروگرام کی میزبانی کریں گے۔ یادرہےکہ ڈراموں میں اداکاری سےشہرت پانےوالےاداکارعمران عباس ہرسال ہمیں رمضان ٹرانسمیشن کرتےبھی نظرآتےہیں ۔ اس بارماہ صیام میں وہ نجی چینل کیلئےخصوصی ٹرانسمیشن ترکی کےشہراستنبول سےکرینگے۔ عمران عباس کی میزبانی میں رمضان ٹرانسمیشن کی کچھ اقساط کی ریکارڈنگ بھی کی جا چکی ہے جس کی کچھ جھلکیاں اداکار کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ترکش اداکاروں کے ساتھ بنائی ہوئی تصاویر سے نظر آتی ہیں۔ ترکی سے نشر کی جانے والی یہ رمضان ٹرانسمیشن ای میکس میڈیا کے تعاون …

مزید پڑھیں »