ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس ریٹائرڈوجیہ الدین کےوزیراعظم عمران خان کےحوالےسےحیران کن انکشافات ۔ نجی ٹی وی بول کےٹاک شومیں اینکرسےبات کرتےہوئےسابق پی ٹی آئی رہنمانےعمران خان کی دیانتداری پرسنجیدہ سوالات کھڑےکردئیے۔ کہاجس شخص کےجوتوں کےتسمےبھی کوئی دوسرالیکردے،وہ کیسےایماندارہوسکتاہے؟ جسٹس وجیہ الدین احمدکاکہناتھاکہ عمران خان کےبنی گالاوالےگھرکےخرچ کیلئےجہانگیرترین ماہانہ 30لاکھ روپےدیتےتھے،جسےبعدمیں بڑھاکر50لاکھ روپےکردیاگیا۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان کودیانتدارآدمی سمجھنادرست نہیں ۔ جس شخص کےجوتوں کےتسمےبھی کوئی اورلیکردےوہ کیسےایماندارہوسکتاہے۔ یادرہےکہ جسٹس وجیہ الدین وہ آدمی ہیں جنہیں تحریک انصاف کےپارٹی الیکشن میں کرپشن کی نشاندہی کرنےپرپارٹی سےنکال دیاگیاتھا۔ جہانگیرترین کاردعمل جسٹس وجیہ الدین کےالزام کی تردیدکرتےہوئےجہانگیرترین کہتےہیں کبھی …
مزید پڑھیں »ہوشیار۔۔ سائبرحملوں سےبڑاخطرہ
سائبرحملوں میں اضافےکےساتھ ایک نئی اورزیادہ خطرناک شےہمیں نشانہ بنانےآرہی ہےاورزیادہ تشویش کی بات یہ ہےکہ اس خطرےکابروقت پتالگانابہت مشکل ہے۔ ٹیکنالوجی میگزین میں شائع ہونےوالےآرٹیکل کےمطابق 2022بلاشبہ تاوان گردی اورسائبر حملوں کےحوالےسےایک اورخطرناک سال ثابت ہوگا،جس میں لگتاہےکہ سائبرحملہ آورآرام کرنےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ہم جس نئےخطرےکی بات کررہےہیں ماہرین نےاسے”مخالف مصنوعی ذہانت”کانام دیاہےاوراسی خطرےکابروقت پتاچلانےاوراس کامقابلہ کرنےکیلئےہمیں خودکوتیارکرنےکی ضرورت ہے۔ مصنوعی ذہانت اس وقت دنیامیں سب سےزیادہ جدیداورسب سےزیادہ تیزی سےترقی کرنےوالی ٹیکنالوجی ہےاوردنیاکی بڑی بڑی نامی گرامی کمپنیاں اورکاروبارکووسعت دینےکیلئےاس کاسہارالینےپرمجبورہیں۔ زیادہ ترادارےاپنےاستعمال کے زیادہ تر معاملات میں مصنوعی ذہانت کےایک ٹول مشین لرننگ کوہیکنگ کےخلاف اوراپنےدفاع …
مزید پڑھیں »مریم اورنگزیب کاوزیراعظم عمران خان کیلئےمشورہ
ویب ڈیسک ۔۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو خود چیئرمین نیب لگنے کا مشورہ دے دیا اور کہا کہ شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کی تین سال میں تیسری کوشش ہورہی ہے۔ ،اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس کرتےہوئےمریم اورنگزیب نےکہاجتنی مرضی سازشیں کرلیں ، کوئی ثبوت نہیں ملے گا، استعفی دیں چور دروازے والی حرکتیں چھوڑ دیں۔ مریم اورنگزیب نےمزیدکہا کہ عمران خان پچھلے3سال سے عوام سے بدلہ لے رہے ہیں، شہباز شریف پر مختلف کیسزبناکر جیل میں ڈالنے کی کوشش کی گی، نیب نیازی گٹھ جوڑ ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے،اب اس …
مزید پڑھیں »بڑھاپےکاعشق:خاتون خلع لینےعدالت پہنچ گئی
ویب ڈیسک ۔۔ آپ نےپنجابی کی وہ کہاوت توسن رکھی ہوگی کہ : دل ہوناچاہیداجوان ، عمراں وچ کی رکھیا۔۔اس کہاوت کےحوالےسےایک دلچسپ اورحیران کردینےوالی خبراپنےپڑھنےوالوں سےشئیرکرتےہیں۔ خبرکےمطابق لاہورکےعلاقےچوہنگ کی 63سالہ خاتون نےمقامی فیملی کورٹ میں خلع کادعویٰ دائرکیاہےاوراس دعوےکےپیچھےجووجوہات سامنےآئی ہیں وہ کافی دلچسپ اورعجیب ہیں۔ فیملی جج کےروبرورضیہ بی بی نےبیان دیتےہوئےکہاکہ اس نےکسی اورسےشادی کرنی ہےکیونکہ ایک تواس کاشوہربیمارہےاوردوسرےوہ اسےمارتارہتاہے۔ اس لئےاس کےحق میں خلع کی ڈگری جاری کی جائے۔ میں اپناسب کچھ حتیٰ کہ اپنےپانچ بچےبھی چھوڑتی ہوں۔ رضیہ بی بی کےوکیل نےعدالت میں بتایاکہ ان کی موکلہ کوکسی اورسےعشق ہوگیاہےاوروہ محبت میں یہ قدم اٹھارہی …
مزید پڑھیں »چینی بمقابلہ شکر
سفیدچینی اورشکریابراون شوگرمیں کیافرق ہے؟ اکثرلوگ یہ سوال پوچھتےہیں۔ آئیےآج ہم اس سوال کاجواب تلاش کرنےکی کوشش کرتےہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سفیدچینی اورشکرمیں صرف رنگ ہی واحد فرق ہے۔ یا یہ کہ براؤن شوگربھی دراصل سفید شکرہی ہے جسےکم ریفائن کیاگیاہے،تاہم یہاں ہمارےپاس غور کرنے کے لئے ایک اورچیزبھی ہےاوروہ ہےگڑ۔ جب گنے یا چقندر کا رس نکال کر گرم کیا جاتا ہے تو اس کے نتیجہ میں براؤن شربت بنتا ہے جسے گڑ کہتے ہیں۔ گڑ سے شوگر کے کرسٹل کو دور کرنے کے لیے سنٹری فیوج کا استعمال کرکے سفید چینی بنائی جاتی ہے۔ چینی …
مزید پڑھیں »سعودی دارلحکومت ریاض میں کچھ نیاہونےجارہاہے
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب سےآئی ہےایک حیرت انگیزخبر۔ عرب نیوزکےمطابق سعودی حکومت ان دنوں دارلحکومت ریاض کو فلسفیانہ سوچ وفکرکے عالمی مرکز کے طور پردنیابھرمیں متعارف کرانےکے منصوبےپرغورکررہی ہے۔ واضح رہےکہ ریاض میں اس وقت تین روزہ ریاض انٹرنیشنل فلسفہ کانفرنس منعقدکی جارہی ہے۔ یہ سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے۔ فلسفے کی دنیا کے مانےہوئےروشن دماغ اس سال کی کانفرنس کے تھیم "غیر متوقع صلاحیت” کے تحت انسانیت کو درپیش چیلنجز پر توجہ مرکوزکرنےکےلیے سعودی دارالحکومت میں جمع ہوئےہیں۔ وزارت ثقافت کے ادب، اشاعت اور ترجمہ کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علوان نے عرب …
مزید پڑھیں »بجلی پھرمہنگی،فی یونٹ قیمت میں پونے5روپےاضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کی ماری عوام پر حکومت نےایک بارپھر بجلی گرادی۔ ایک ماہ کیلئے بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے5روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرانےاس حوالےسےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی اور یہ اضافہ اسی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق فی یونٹ بجلی 4 روپے 74 پیسےمہنگی کردی گئی ہے، بجلی اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، صارفین سےاضافہ دسمبرکے بجلی بلوں میں وصول کیاجائے گا، …
مزید پڑھیں »صابن ہینڈسینیٹائزرسےکہیں بہتر : نئی تحقیق
حال ہی میں ایک امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مناسب طریقے سے ہاتھ دھونا کورونا وائرس جیسی بیماریوں سے بچنے کا سب سے محفوظ، سب سے مؤثر، کم خرچ اور سب سے آسان طریقہ ہے۔ امریکہ کے متعدی امراض کی سوسائٹی کے رکن اور روچیسٹر، مینیسوٹا میں میو کلینک میں میڈیسن اور متعدی امراض کے پروفیسرڈاکٹر گریگ پولینڈ کےمطابق جب آپ صابن سے اپنے ہاتھ دھوتے ہیں تو آپ ان پرلگی گندگی کوہٹاتےہیں۔ " سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق، اس وائرس سے بچاؤ کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ پہلے اپنے ہاتھ دھوئیں اور صرف …
مزید پڑھیں »پاکستانیوں نے2021میں گوگل پرکیاکچھ سرچ کیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ رواں سال 2021اپنےاختتام کی جانب بڑھ رہاہےاورگوگل نےاس سال پاکستانیوں کی جانب سےکی گئی مقبول ترین سرچزکی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کی فہرست میں کھیلوں، موویز، ڈراموں اور اینیمیٹڈ فلموں کی وسیع کیٹگریز شامل ہیں ۔۔ گوگل کےمطابق اس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا رہی اور کرکٹ ہی گوگل سرچزکے نتائج پر چھائی رہی۔۔ 2021کے لیے ٹاپ سرچز میں جنوبی افریقا اور انگلینڈکے ساتھ پاکستان کی کرکٹ سیریز شامل تھیں ۔اس کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپرلیگ گوگل سرچ انجن کوخوب دوڑاتےرہے ۔۔ فلموں اور شوز کی …
مزید پڑھیں »پاکستان میں اومی کرون کاپہلاکیس رپورٹ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان میں کوروناکی نئی قسم اومی کرون کاپہلامشتبہ کیس رپورٹ ۔ ہم نیوزکی خبرکےمطابق کوروناکی نئی قسم اومی کرون وائرس کی تشخیص کراچی میں ایک خاتون میں ہوئی ۔ یہ خاتون اب کراچی کےایک نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مریضہ کانام خفیہ رکھاجارہاہےاوران کےبارےمیں بتایاگیاہےکہ وہ بیرون ملک سےآئی ہیں اوران کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کےمطابق خاتون کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کی جارہی ہے۔ اس حوالےسےیہ بات سامنےآئی ہےکہ متاثرہ خاتون نےکوروناویکسینیشن نہیں کروائی تھی ۔ خاتون کراچی کےضلع شرقی کی رہائشی ہیں اوراس علاقےمائیکروسمارٹ لاک ڈاون کی سفارش کی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں »