ویب ڈیسک ۔۔ ایسےنہیں چلےگا،آزادادارہ ہیں،اپنی مرضی اورآئینی دائرہ کارکےاندررہ کرکام کرینگے۔الیکشن کمیشن نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خریداری کیلئےٹینڈرزپرحکومتی دباؤمستردکردیا۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ ای وی ایم کےبارےمیں ٹینڈرزسنجیدہ ترین نوعیت کامعاملہ ہے،الیکشن کمیشن خود مختاراورآئینی ادارہ ہے،حکومت کی جانب سےالیکشن کمیشن پرای وی ایم مشینوں کےبارےمیں ٹینڈرزکرنےکادباؤ بڑھایاجارہاہے،لہٰذاالیکشن کمیشن ہرقسم کےدباؤ کو مسترد کرتاہے۔ این اے133:مبینہ ویڈیوپرالیکشن کمیشن کابڑابیان ذرائع نےکہا کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤکوخاطر میں نہیں لائےگا بلکہ اپنےآئینی دائرہ کارکےمطابق ہی کام کرےگا۔الیکشن کمیشن ای وی ایم مشین اوراس سےجڑے ایشوزپرتین اعلیٰ سطحی کمیٹیاں تشکیل دے چکا ہے،تینوں کمیٹیاں چارہفتےمیں اپنی رپورٹ پیش کرنےکی پابند …
مزید پڑھیں »این اے133:مبینہ ویڈیوپرالیکشن کمیشن کابڑابیان
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےحلقہ این اے133میں ضمنی الیکشن سےپہلےووٹوں کی خریدوفروخت کی مبینہ وڈیوسامنےآنےکےبعدالیکشن کمیشن کااہم بیان سامنےآگیا۔ الیکشن کمیشن کےمطابق این اے 133 میں ووٹوں کی خریداری ثابت ہوگئی تو الیکشن ملتوی ہوسکتا ہےاوراگر اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوا اور الیکشن کے بعد فیصلہ ہوا توامیدوارکو نا اہل کردیا جائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ متنازعہ ویڈیوکی تحقیقات کوحتمی انجام تک پہنچانےکیلئےچیئرمین پیمرا، چیئرمین نادرا، آئی جی پولیس اور کمشنر لاہور کو خط لکھ کر ویڈیو کی فرانزک اور افراد کی نشاندہی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ریٹرننگ افسر نے منگل تک فرانزک اور کارروائی کی …
مزید پڑھیں »کوروناکی نئی قسم:حکومت نےہاتھ کھڑےکرئیے
ویب ڈیسک ۔۔ حال ہی میں جنوبی افریقہ میں دریافت ہونےوالی کوروناکی نئی اورسب سےخطرناک قسم سامنےآنےکےبعداین سی اوسی کےسربراہ اسدعمراوروزیراعظم کی مشیرصحت ڈاکٹرفیصل سلطان کےبیان نےپہلےسےگھبرائےہوئےپاکستانیوں کومزیدگھبرانےپرمجبورکردیاہے۔ اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس کرتےہوئےاسدعمرکاکہناتھاکہ کوروناکانیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے،یہ تیزی سےدنیا میں پھیل رہاہے،پاکستان میں بھی آئےگا۔اسےروکانہیں جاسکتا۔ویکسی نیشن ہی بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ایسے لوگوں کو ویکسین بوسٹر لگایا جائےگاجن کو کورونا کا زیادہ خطرہ ہے۔ ایف بی آر: ٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات خطرےمیں وفاقی وزیرکا کہنا ہے کہ بیرون ملک سےآنےوالوں کوچیک کرنےکیلئےمزیداقدامات کئےجارہےہیں۔ احتیاط کرکےہی نئے ویرئینٹ کےاثرات کم کرسکتےہیں،اسے روک نہیں سکتے۔اگلے دو سےتین دن میں …
مزید پڑھیں »کوروناکی سب سےخطرناک قسم ، دنیابھرمیں ہلچل
ویب ڈیسک ۔۔ ہوشیار۔۔ خبردار۔ کوروناوائرس کا اب تک کاسب سےخطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا ہے۔ اس بات کاانکشاف ہوتےہی پوری دنیامیں ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیاکی خبروں کےمطابق کورونا وائرس کی یہ نئی قسم جنوبی افریقا کےگنجان ترین صوبےخاوتنگ میں سامنےآئی ہےاوراس کےبارےمیں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں اوریجنل کورونا وائرس کے مقابلے میں اس قدر تبدیلیاں رونما ہوچکی ہیں کہ کورونا کی اب تک بنائی جانے والی ویکسینز40 فیصدتک غیرموثرہوچکی ہیں۔ ماہرین کہتےہیں کہ وہ کوروناوائرس کی اس قدرخطرناک قسم دیکھ کرحیران رہ گئے۔ عالمی ادارہ صحت نےکوروناکی اس نئی قسم کوابتدائی طورپربی 1.1.529کانام دیالیکن …
مزید پڑھیں »کوئی واش روم میں ، کوئی سوئمنگ پول میں ۔۔ مزیدویڈیوزآنےوالی ہیں
ویب ڈیسک ۔۔ کوروناکازورٹوٹتےہی پاکستان سمیت دنیابھرمیں لاک ڈاون کی پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ڈبوں میں بندفلموں کوریلیزکرنےکی تیاریاں بھی زوروشورسےجاری ہیں تاکہ عرصہ درازسےبندسینماگھروں کی رونقوں کوبحال کیاجاسکے۔ مسلم لیگ ن کےرہنماکیپٹن ریٹائرڈصفدرنےبھی شایدایسی ہی کسی فلم کاذکرکیاہےکہ جوعرصہ درازسےڈبےمیں بندتھی لیکن اب اسےکسی بھی وقت ریلیزکیاجاسکتاہے۔ کیپٹن صفدرکےبقول بڑےبڑےلوگوں کی فلمیں آئیں گی،کوئی سوئمنگ پول میں گراہواہےتوکوئی واش روم میں۔ انہوں نےایک اورفلم کاذکربھی کیااوربتایاکہ وہ بنوں میں بنی ہےاوراس حوالےسےمزیدتفصیلات کاذکرکرنےسےگریزکیاتاکہ تجسس برقراررہے۔ عامرلیاقت حسین کاایک اورمتنازعہ بیان اسلام آبادہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےبات کرتےہوئےکیپٹن صفدرکاکہناتھاکہ پاکستان میں ترکی کی تاریخ دہرائی جائےگی اورنوازشریف وطن واپس …
مزید پڑھیں »بیوی کامکان ہتھیانےکیلئےشوہرشیطان بن گیا
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےفتح گڑھ میں دولت کی ہوس نےشوہراوربیٹےکی آنکھوں پربےحسی کی ایسی پٹی باندھی کہ ایک نےاپنی شریک حیات اوردوسرےنےماں کواتنی بےدردی سےقتل کیاکہ سننےوالےتوبہ کراٹھیں اورایسی بربریت سےاللہ کی پناہ مانگیں۔۔ لرزہ خیزواردات کی تفصیلات کےمطابق ملزم خالداپناگھربیچناچاہتاتھالیکن اس کی بیوی فیاض بی بی گھربیچنےکےخلاف تھی۔ اپنےگھناونےعزائم کوپایہ تکمیل تک پہنچانےخالدنےاپنےبڑےبیٹےعابدکوبھی ساتھ ملایااورپھردونوں نےوہ کام کیاکہ انسان کی روح بھی کانپ اٹھے۔ ملزموں نےپہلےفیاض بی بی کوکسی طرح بیہوش کیااورپھرپےدرپےہتھوڑوں اورچھرےکےوارکرکےاسےموت کےگھاٹ اتاردیا۔ واردات کوپایہ تکمیل تک پہنچانےکےبعدملزم نےمقتولہ کےکردارپربےبنیادالزامات لگائےاورپولیس کوبیان دیاکہ اس نےغیرت کےنام پراپنی بیوی کوقتل کیا۔ برطانوی شہریت ختم کرنےکاقانون ملزم کےبےبنیادالزامات کابھانڈااس …
مزید پڑھیں »بچوتیارہوجاو،اب سمجھ کرپڑھناہوگا
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب بھرکےپرائمری اسکولوں میں بچوں کوپڑھانےکابرسوں پراناطریقہ تبدیل۔29 نومبر سے نئے طریق کار کے تحت پڑھائی ہو گی۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کے38ہزارسےزائدپرائمری اسکولوں میں اب ہر بچے کاالگ الگ پروفائل بنے گا،بچوں کاذہنی میلان دیکھ کران کی حوصلہ افزائی کی جائےگی جبکہ کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ بچوں کو پڑھانے کیلئے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائے گی۔ اس اقدام کامقصدسرکاری سکولوں میں رٹہ سسٹم کی حوصلہ شکنی کرناہےتاکہ بچوں کوسمجھ کرپڑھنےکی جانب راغب کیاجاسکے۔ نئےطریقہ کارکےتحت پڑھائی کاسلسلہ انتیس نومبرسےلاگوہوگا۔ کلاس رومز میں ہر بچے کا …
مزید پڑھیں »ثاقب نثارکی آڈیومیں دوسراشخص کون ؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سےمنسوب مبینہ آڈیو ٹیپ کےسامنےآنےکےبعدسوشل میڈیاپرایک طوفان برپاہے۔ آڈیوٹیپ میں ثاقب نثارکسی نامعلوم شخص سےگفتگوکرتےہوئےنوازشریف اورمریم نوازکوسزائیں دینےکی بات کررہےہیں۔ سوشل میڈیاپروائرل ہونےکےبعدیہ آڈیوکلپ تمام ٹی وی چینلزکی ٹاپ ہیڈلائنزاوربلیٹن میں ٹاپ سٹوری کےطورپرچلایاجارہاہے۔ آڈیوٹیپ میں مبینہ طورپرسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکسی نامعلوم شخص سےبات کرتےہوئےکہتےہیں کہ ادارےخان صاحب کولانےکیلئےنوازشریف اورمریم نوازکوسزادیناچاہتےہیں۔ دوسری جانب سےکہاگیاکہ مریم نوازکےخلاف توکیس ہی نہیں بنتا،جس پرثاقب نثارنےکہاکہ آپ ٹھیک کہہ رہےہیں ، میں نےاپنےدوستوں سےبات کی ہےلیکن وہ نہیں مانتے،لہٰذااسےہونےدیں۔ ٹائپ 2شوگر: مریضوں کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان اس گفتگوکےبعدآڈیوختم ہوجاتی ہے۔ اس آڈیومیں بظاہرثاقب نثارہی محوگفتگوہیں لیکن …
مزید پڑھیں »شاہزیب کومناظرےکاچیلنج،حماداظہرکی آن لائن درگت
ویب ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی جانب سے ممتاز اینکر شاہ زیب خانزادہ کو پاکستان کے ایل این جی اور گیس کے مسائل پر بات کرنےکیلئےمناظرےکاچیلنج دینےپرشدید ردعمل کااظہارکرتےہوئےوزیرموصوف کی اچھی خاصی کلاس لےلی۔ حماداظہرنےجمعہ کوٹویٹ کیا:”لوگوں کو حقائق مسلسل رکاوٹوں، والیوم کنٹرولز، یا ٹیلی پرامپٹرزکےبغیردیکھنےدیں۔” حماداظہر کا ٹویٹ وائرل ہوگیا، لیکن ان وجوہات کی بنا پر نہیں جن کی وہ توقع کر رہے تھے۔ 24 گھنٹوں میں 15,000 سے زیادہ لائکس، اسے تقریباً 4,000 بار ریٹویٹ کیاگیا۔ سوشل میڈیاپرجیسےٹرولنگ کاطوفان آگیا۔ ایک صارف نے طنزیہ انداز میں حماداظہرسےکہاکہ: "اس گیس پر توجہ …
مزید پڑھیں »گیس بحران مزیدسنگین: شہریوں کےچولہےٹھنڈے،دماغ گرم
ویب ڈیسک ۔۔ گرمیوں میں بجلی اورسردیوں میں گیس کی قلت پاکستانیوں کیلئےمعمول کی بات بن چکی ہےلیکن رواں موسم سرمامیں گیس بحران گزشتہ سالوں کےبرعکس کہیں زیادہ سنگین ہونےکاخدشہ ہے۔ اوپرسےوزیرتوانائی حماداظہرکےاس بیان نےکہ گیس صرف کھانےکےاوقات میں فراہم کی جائےگی،جلتی پرتیل کاکام کیاہے۔ قومی اردواخبارمیں شائع رپورٹ کےمطابق رواں ماہ نومبر کے مقابلے دسمبر میں 83اورجنوری میں ایل این جی کی فراہمی میں 19ایم سی ایف ڈی کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔نومبرسمیت دسمبراورجنوری میں پوری صلاحیت 1200ایم ایم سی ایف ڈی پرایل این جی کی فراہمی نہیں ہوسکے گی۔ پوری صلاحیت پر ایل این جی کی فراہمی …
مزید پڑھیں »