Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

راناشمیم کےالزامات: مسلم لیگ ن کابڑاعلان

Shahid Khaqan Abbasi presser

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن نےسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کےانکشافات کامعاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں ہنگامی پریس کانفرنس کرتےہوئےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اورخواجہ آصف نےکہاراناشمیم نے بغیر کسی دباؤ کے حلفیہ بیان دیا ہے اورہمارےپاس اس بیان پریقین کرنےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو نااہل کرکے سیاست سےعلیحدہ کردیا گیا،ثاقب نثاراوررانا شمیم سمیت تین افراد کو حقیقت کا علم ہےلیکن پاکستان کےعوام کوبھی سچ پتاچلنا چاہیے۔الیکشن کےعمل میں مداخلت ہوتوکیا ہم پوچھنےکاحق نہیں رکھتے؟ شاہد خاقان عباسی نےپوچھاکہ ملک کاچیف جسٹس اس قسم کےبیانوں میں ملوث ہو توانصاف کہاں …

مزید پڑھیں »

پنجاب،کےپی میں سوئی گیس کاشدیدبحران:گھریلوصارفین کیلئےاہم اعلان

Severe sui gas shortage in punjab and kpk

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گیس کےشدیدبحران کی دستک سنائی دینےلگی۔ دونوں صوبوں میں گھریلوصارفین کو گیس صرف کھانا پکانے کےاوقات میں ملےگی۔ ایکسپریس نیوزکی خبرکےمطابق وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کی فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ وزارت پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں نے نیا گیس شیڈول تشکیل دے دیا ہے، جس کے تحت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی،باقی وقت گیس بند اور چولہےٹھنڈےرہیں گے۔ ذرائع سوئی ناردرن کےمطابق گھریلوصارفین کو 24 گھنٹوں میں سے صرف چند گھنٹے گیس مل سکے گی، صارفین …

مزید پڑھیں »

نورمقدم قتل کیس: نئی فوٹیج سامنےآگئی،دل دہل گئے

Noor Mukaddam Case: New CCTV Videos

ویب ڈیسک ۔۔ اس نےجان بچانےکیلئےسرتوڑکوشش کی،ننگےپاوں کھڑکی سےچھلانگ لگائی اورمرکزی دروازےکی جانب دوڑلگائی لیکن کبھی گھرکاچوکیدار،کبھی گھرکاکتااورآخرمیں ظاہرجعفرراستےمیں آگئے۔ یہ وہ دل دہلادینےوالےحقائق ہیں جوسابق پاکستانی سفیرکی بیٹی نورمقدم قتل کیس کی سامنےآنےوالی اہم سی سی ٹی وی فوٹیج کودیکھنےکےبعدسامنےآئےہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں27 سالہ نورمقدم کو ملزم ظاہرجعفر کےگھرمیں داخل ہوتےاورجان بچانےکےلیےدیوارپھلانگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق 18 جولائی کی رات 10 بج کر 19 منٹ پر نورمقدم ظاہر جعفرکےگھرداخل ہوئی،19جولائی کی دوپہر 2 بج کر 39 منٹ پر ظاہر جعفراورنور کو گھر سے سامان سمیت جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ دس منٹ بعد یعنی 2 …

مزید پڑھیں »

پاکستان آسٹریلیاسےکیوں ہارا؟

Pakistan lost to Australia in T20 world cup semi final

کہتےہیں ہارجیت کھیل کاحصہ ہوتی ہےاوراسےدل سےتسلیم کرناچاہیےلیکن اگرایک ٹیم اچھاکھیلتےکھیلتےاچانک سےہارجائےتوکم ازکم اس ہارکاتجزیہ ضرورکرناچاہیےتاکہ اگلی مرتبہ وہی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ اگرہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل میں آسٹریلیاکےخلاف پاکستان کی پرفارمنس کاتجزیہ کریں توکچھ باتیں ایسی ہیں جوکرکٹ کی کم سےکم سمجھ رکھنےوالےکوبھی آسانی سےسمجھ آجاتی ہیں۔ پہلی بات تویہ کہ میچ کاٹاس ہارنا،پاکستان کےمیچ ہارنےکی جانب پہلاقدم تھالیکن اس حوالےسےہم کچھ نہیں کرسکتےکیونکہ یہ توقسمت کی بات ہے۔ کل تک ہم ٹاس جیت رہےتھےتوایک بارہارگئے۔لیکن اگرہم پورےمیچ کابغورجائزہ لیں توپتاچلتاہےکہ ٹاس ہارناپاکستان کےہارنےکی بہت معمولی وجہ ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن کی بات کریں تو177رنزکاہدف کوئی …

مزید پڑھیں »

حاملہ خواتین کیلئےانتہائی مفیدورزش:بچہ بھی صحت مندہوگا

Hamla aurat ke liye asan aor mufeed warzish

ہمارےہاں کم علمی نےبڑےمسئلےپیداکررکھےہیں۔ انہی میں سےایک مسئلہ یہ ہےکہ خواتین حمل کےدوران ورزش نہیں کرسکتیں کیونکہ ایساکرنےسےان کےبچےپربرااثرپڑسکتاہے۔ دوستو،ایساسوچناکہ عورتیں حمل کےدوران ورزش نہیں کرسکتیں ایک طرح سےکم علمی ہوسکتی ہےلیکن اگرآپ اس کم علمی پرسختی سےعمل پیرابھی ہیں تواسےکم ازکم الفاظ میں جہالت ہی کہاجاسکتاہے۔ آج کی اس تحریرمیں ہم انتہائی آسان اورسادہ الفاظ میں آپ کویہ بتانےکی کوشش کریں گےکہ خواتین دوران حمل کون کون سی ورزش کرسکتی ہیں اورکب تک کرسکتی ہیں۔ کیاحاملہ خواتین ورزش کرسکتی ہیں؟ تودوستوپہلےتواپنی اس غلط فہمی کودورکرلیں کہ خواتیں حمل کےدوران ورزش نہیں کرسکتیں ۔ خواتین حمل کےدوران بالکل ورزش کرسکتی …

مزید پڑھیں »

رعایتی نمبروالےطلبہ وطالبات کامستقبل داوپرلگ گیا

Students with grace marks denied admission

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزکی جانب سےکوروناایس اوپیزکےتحت رعایتی نمبرزپرپاس کئےجانےوالےمیٹرک اورانٹرکےہزاروں طلبہ وطالبات کامستقبل داوپرلگ گیا۔ پرنٹ میڈیامیں شائع ایک خبرنےبچوں اوروالدین کےپیروں تلےسےزمین کھینچ لی ہے۔ خبرکچھ یوں ہےکہ کوروناایس اوپیزکےتحت میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےجوطلبہ وطالبات رعایتی نمبروں کےساتھ پاس ہوئےہیں انہیں سرکاری تعلیمی اداروں مین اگلی کلاسوں یعنی فرسٹ ائیراورتھرڈائیرمیں داخلہ نہیں ملےگا۔ یادرہےکہ راولپنڈی ضلع میں سرکاری بوائزاینڈگرلزکالجزنےفرسٹ ائیرآرٹس میں داخلوں کیلئےمیرٹ 600نمبرجبکہ سائنس گروپ میں داخلےکیلئےمیرٹ 750سے800نمبررکھاہےاوران سےکم نمبروالوں کوصاف جواب دےدیاگیاہے۔ راولپنڈی ضلع میں سرکاری کالجوں کی اس داخلہ پالیسی کےبعدنجی تعلیمی اداروں کی توجیسےلاٹری نکل آئی ہےکیونکہ وہاں داخلےلینےوالوں کارش لگ گیاہے۔ بیروزگارشوہربیوی …

مزید پڑھیں »

بیروزگارشوہربیوی کی فحش تصاویربیچنےلگا

Cyber Crime against women

ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں غربت اوربےروزگاری انسان کوجرم کی راہ پرلےجاتی ہےلیکن لاہورکےایک شادی شدہ شخص نےبیروزگاری سےتنگ آکرجوکچھ کیا،ایساشایدماضی میں کسی نےنہ کیاہو؟ قومی اخبارات میں شائع انتہائی حیران اورپریشان کردینےوالی اس خبرکی تفصیل کےمطابق غربت اوربےروزگاری سےتنگ آکرایک شادی شدہ شخص نےاپنی بیوی کی نازیباتصاویرفروخت کرناشروع کردیں۔ ایف آئی اےنےاپنی نوعیت کےاس انوکھےکیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ شعیب اخترسےجھگڑاکیوں ہوا؟نعمان نیازکےانکشافات ٹھوکرنیازبیگ سےتعلق رکھنےوالی خاتون گزشتہ روزلاہورکی عدالت میں اپنےوکیل کےہمراہ پیش ہوئیں اوراپنےشوہر،سسراورجیٹھوں کےخلاف سائبرکرائم کےتحت مقدمہ کےاندراج کی درخواست دی۔ خاتون کےوکیل کےدلائل سننےکےبعدفاضل جج نےایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں »

ٹیکس چورخبردار:حکومت کاانتہائی قدم اٹھانےکااشارہ

Shaukat Tareen assure full support to business community

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعظم کےمشیرخزانہ شوکت ترین نےٹیکس چوری کوروکنےکیلئےانتہائی اقدام اٹھانےکااشارہ دےدیا۔ کراچی میں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےشوکت ترین نےاس بات کی جانب اشارہ کیاکہ مستقبل قریب میں عوامی نمائندگی اورووٹ دینےکےحق کوٹیکس دینےکےعمل سےمنسلک کیاجاسکتاہے۔ انہوں نےکہابطوروزیرخزانہ میرےگزشتہ دورمیں جرمن وزیرخزانہ نےایک بارمجھےکہاکہ عوامی نمائندگی اورووٹ دینےکاحق صرف ان لوگوں کوملناچاہیےجوٹیکس گزارہوں۔ یعنی اگرآپ ٹیکس نہیں دیتےتوآپ کوعوامی نمائندگی اورووٹ کاحق نہیں ملناچاہیے۔ انہوں نےایک اوراہم اعلان کرتےہوئےکہاکہ اگلےتین سےچارسال کےدوران انکم ٹیکس اورجی ایس ٹی کوچھوڑکردیگرتمام ٹیکس ختم کردئیےجائیں گے۔ شعیب اخترسےجھگڑاکیوں ہوا؟نعمان نیازکےانکشافات انہوں نےمزیدکہاکہ ایف بی آرکی جانب سےہراساں کئےجانےکوختم کردیاہےکیونکہ کسی بھی مسئلےکی صورت …

مزید پڑھیں »

کونسی خوراک بچوں کوزیادہ ذہین بناتی ہے؟

Healthy kids with fruits and vegetables

ویب ڈیسک ۔۔ بچوں کوپھل اورسبزیاں کھلائیں اوران کی ذہنی نشوونماکوبہتربنائیں۔ جی ہاں ، برطانیہ میں ہونےوالی ایک ریسرچ کےمطابق بچوں کوبڑی مقدارمیں پھل اورسبزیاں کھلانےکےدماغ پربہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ اس ریسرچ میں یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے50اسکولوں کے9 ہزاربچوں پرطویل تحقیق کی اوراس نتیجےپرپہنچےکہ ناشتہ ہویادوپہر کا کھانا،بچوں کو پھل اورسبزیاں کھلائی جائیں تو ان کادماغ مضبوط ہوتاہےاوران کی تعلیم حاصل کرنےکی صلاحیتیں زیادہ نکھرکرسامنےآتی ہیں۔ حاملہ خواتین کیاکھائیں ۔۔ کیانہ کھائیں ۔۔؟ اس تحقیق کےدوران ماہرین کےنوٹس میں یہ بات آئی کہ جن بچوں نےایک روزمیں پھل اورسبزیوں کےچارسےپانچ حصے کھائےانہوں نےذہنی تندرستی کےتمام ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

ڈسکہ ضمنی الیکشن:دھاندلی کی تفصیلی رپورٹ؟

NA-75 Daska By Election Inquiry Report

ویب ڈیسک ۔۔ این اے75ڈسکہ کےضمنی الیکشن میں پریزائیڈنگ افسران کےغائب ہونےکی تہلکہ خیزانکشافات سےبھرپورانکوائری رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔ انکوائری رپورٹ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنرسعیدگل نےتیارکی ہے۔ رپورٹ کےمطابق : رواں سال فروری میں ڈسکہ کےحلقہ این اے75میں ہونےوالےضمنی الیکشن کےدوران الیکشن ڈیوٹی پرمامورعملےاوردوسرےسرکاری افسران نےاپنےغیرقانونی آقاوں کےہاتھوں میں کھیلتےہوئےکٹھ پتلی کاکرداراداکیا۔ انکوائری رپورٹ کےمطابق ذمہ داران نےاپنی قانونی ڈیوٹی ادانہیں کی اوریہ کہ ڈپٹی ڈائریکٹرسیالکوٹ کالجزمحمداقبال کلویابھی الیکشن کےعمل کوخراب کرنےمیں براہ راست ملوث تھےاوراس مقصدکیلئےوہ اسسٹنٹ کمشنرڈسکہ اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرفرخندہ یاسمین کےگھرہونےوالےاجلاسوں میں بھی شرکت کرتےرہے۔ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کیلئےہونےوالےاجلاسوں میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی اس وقت …

مزید پڑھیں »