Home / ٹیکس چورخبردار:حکومت کاانتہائی قدم اٹھانےکااشارہ

ٹیکس چورخبردار:حکومت کاانتہائی قدم اٹھانےکااشارہ

Shaukat Tareen assure full support to business community

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعظم کےمشیرخزانہ شوکت ترین نےٹیکس چوری کوروکنےکیلئےانتہائی اقدام اٹھانےکااشارہ دےدیا۔

کراچی میں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےشوکت ترین نےاس بات کی جانب اشارہ کیاکہ مستقبل قریب میں عوامی نمائندگی اورووٹ دینےکےحق کوٹیکس دینےکےعمل سےمنسلک کیاجاسکتاہے۔

انہوں نےکہابطوروزیرخزانہ میرےگزشتہ دورمیں جرمن وزیرخزانہ نےایک بارمجھےکہاکہ عوامی نمائندگی اورووٹ دینےکاحق صرف ان لوگوں کوملناچاہیےجوٹیکس گزارہوں۔ یعنی اگرآپ ٹیکس نہیں دیتےتوآپ کوعوامی نمائندگی اورووٹ کاحق نہیں ملناچاہیے۔

انہوں نےایک اوراہم اعلان کرتےہوئےکہاکہ اگلےتین سےچارسال کےدوران انکم ٹیکس اورجی ایس ٹی کوچھوڑکردیگرتمام ٹیکس ختم کردئیےجائیں گے۔

شعیب اخترسےجھگڑاکیوں ہوا؟نعمان نیازکےانکشافات

انہوں نےمزیدکہاکہ ایف بی آرکی جانب سےہراساں کئےجانےکوختم کردیاہےکیونکہ کسی بھی مسئلےکی صورت میں حتمی فیصلہ تھرڈپارٹی آڈٹ کےذریعےہوگا۔

زیادہ پھل اورسبزیاں ۔۔ زیادہ ذہین بچے

یہ بھی چیک کریں

Imran Khan reaction on audio leak

آڈیولیک:عمران خان کاردعمل آگیا

ویب ڈیسک — امریکی سازش کےبیانئےپراپنی آڈیولیک پرعمران خان کاردعمل سامنےآگیا۔ اسلام آبادمیں ایک سیمینارمیں …