ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں غربت اوربےروزگاری انسان کوجرم کی راہ پرلےجاتی ہےلیکن لاہورکےایک شادی شدہ شخص نےبیروزگاری سےتنگ آکرجوکچھ کیا،ایساشایدماضی میں کسی نےنہ کیاہو؟
قومی اخبارات میں شائع انتہائی حیران اورپریشان کردینےوالی اس خبرکی تفصیل کےمطابق غربت اوربےروزگاری سےتنگ آکرایک شادی شدہ شخص نےاپنی بیوی کی نازیباتصاویرفروخت کرناشروع کردیں۔ ایف آئی اےنےاپنی نوعیت کےاس انوکھےکیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
شعیب اخترسےجھگڑاکیوں ہوا؟نعمان نیازکےانکشافات
ٹھوکرنیازبیگ سےتعلق رکھنےوالی خاتون گزشتہ روزلاہورکی عدالت میں اپنےوکیل کےہمراہ پیش ہوئیں اوراپنےشوہر،سسراورجیٹھوں کےخلاف سائبرکرائم کےتحت مقدمہ کےاندراج کی درخواست دی۔
خاتون کےوکیل کےدلائل سننےکےبعدفاضل جج نےایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔