Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

ان پھولن دیویوں کودیکھ کرڈاکوبھی شرماجائیں

FIA Lahore arrest gang of maids

ویب ڈیسک ۔۔ آپ نےاس سےپہلےبڑےگھروں میں کام کرنےوالی خواتین کےذریعےڈکیتی کی وارداتوں بارےتوضرورسناہوگالیکن آج جوخبرہم آپ سےشئیرکرنےجارہےہیں اسےپڑھنےکےبعدآپ کوڈکیتیاں معمولی وارداتیں لگنےلگیں گی اورآپ مجرموں کی منصوبہ بندی اورطریقہ واردات پرحیران رہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کےمطابق ایف آئی اےلاہورکےسائبرکرائم ونگ نےگھروں میں کام کرنےوالی خواتین کےایک خطرناک گینگ کوگرفتارکیاہے۔ یہ خواتین گھروں میں کام کےدوران مالکوں سےناجائزتعلقات استوارکرتیں اورپھراپنےمالکوں کی غیراخلاقی ویڈیوزبناکرلاکھوں روپےبٹورتیں۔ پٹرول کی قیمتیں:وزیراعظم نےقوم سےغلط بیانی کی یہ خواتین مالکوں کی غیراخلاقی ویڈیوزبنانےکےبعدان ویڈیوزاپنےگینگ کےسرغنہ کوبھجوادیتیں اورگروہ کاسرغنہ ان ویڈیوز کے ذریعے متعلقہ شخص کو بلیک میل کرتا اور ان سےبھاری رقوم بٹورتا۔سائبرکرائم نے …

مزید پڑھیں »

پٹرول کی قیمتیں:وزیراعظم نےقوم سےغلط بیانی کی

Petroleum Prices in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ پٹرول کی قیمتوں میں ہونےوالےحالیہ اضافےکےپیچھےحکومت اورآئی ایم ایف کےمذاکرات ہیں ۔ ایکسپریس نیوزکےپروگرام ریویومیں بات کرتےہوئےاینکرپرسن اور اقتصادیات کی فیلڈکاوسیع تجربہ رکھنےوالےشہبازراناکےمطابق حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئےکیاہے۔ واضح رہےکہ آئی ایم ایف نےواضح کیاہےکہ جب تک پاکستان اس کی تمام شرائط نہیں مان لیتا،رکےہوئےقرضےکی قسط کوجاری نہیں کیاجائےگا۔ پاکستان سےکہاگیاہےکہ وہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرکےان کےنوٹیفکیشن آئی ایم ایف کوپیش کرے۔ اس کےبعدآئی ایم ایف کابورڈپاکستان کیلئےایک ارب ڈالرکی منظوری دےگا۔ پٹرولیم لیوی میں اضافےکی تیاریاں قومی اخبارات میں شائع خبرکےمطابق حکومت پٹرول/ڈیزل …

مزید پڑھیں »

ڈسکہ ضمنی الیکشن: فردوس عاشق اعوان دھاندلی میں ملوث نکلیں

NA75, Daska By election inquiry report

این اے75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن کی انکوائری رپورٹ میں سنسنی خیزانکشافات ۔۔ الیکشن چوری کرنےکی ہولناک واردات سےپردہ اٹھ گیا۔کرداربھی سامنےآگئے۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ سےپتاچلتاہےکہ ضمنی الیکشن کی رات پریزائیڈنگ افسران کالاپتہ ہونادھندکی وجہ سےنہیں بلکہ ایساباقاعدہ منصوبہ بندی کےتحت کیاگیا۔ الیکشن ڈیوٹی پرمامورپولیس افسران نتائج تبدیل کرنےمیں ملوث پائےگئےاوراس سارےکھیل میں محکمہ تعلیم کےافسران کوبھی ذمہ دارپایاگیا۔ ضمنی الیکشن کی رات پولنگ عملےکےاچانک پراسرارطورپرغائب ہونےکی انکوائری رپورٹ سےیہ ثابت ہوگیاہےکہ پریذائیڈنگ افسروں کوپہلے پسروراور پھر سیالکوٹ لےجایا گیا۔دھاندلی کیلئےاسسٹنٹ کمشنرڈسکہ کے گھر میٹنگ ہوئی۔جس میں فردوس عاشق اعوان، وزیراعلی پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری علی عباس،ڈپٹی …

مزید پڑھیں »

آفریدی کی بیٹی سےمنسوب اکاونٹ: بوم بوم کااہم بیان

Shahid Afridi's daughters are not on social media

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بوم بوم آفریدی ان دنوں اپنی سب سےبڑی بیٹی کےجھوٹےسوشل میڈیااکاونٹ کولیکرخاصےپریشان ہیں۔ آفریدی ایک محبت کرنےوالےاوراپنےبچوں کابہت زیادہ خیال رکھنےوالےباپ کےطورپرجانےجاتےہیں۔ انہوں نےپرزوراندازمیں اس بات کی وضاحت کی ہےکہ ان کی کسی بیٹی کاکسی بھی سوشل میڈیاپرکوئی اکاونٹ نہیں ۔ انہوں نےاپنےمداحوں سےدرخواست کی ہےکہ سوشل میڈیاپران کی بیٹی کےنام سےجواکاونٹ چلایاجارہاہےوہ جھوٹاہے،لہٰذااس اکاونٹ سےہونےوالی پوسٹ کوان کی بیٹی سےہرگزمنسوب نہ کیاجائے۔ نعمان نیازنےشعیب اخترسےمعافی مانگ لی شاہدآفریدی نےجھوٹےاکاونٹ کاسکرین شاٹ بھی شئیرکیا،جس کےپروفائل میں خودکوشاہدآفریدی اورنادیہ شاہدکی پراوڈبیٹی کےطورپرخودکوبیان کیاگیاہے۔ اسی اکاونٹ سےحال ہی میں بھارت اورافغانستان کےمیچ کےحوالےسےپوسٹ کی …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرنعمان نیازنےشعیب اخترسےمعافی مانگ لی

Dr Nauman Niaz apologize

ویب ڈیسک ۔۔ سرکاری ٹی وی کےسپورٹس شومیں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترسےبدتمیزی کرنےپرپروگرام کےمیزبان ڈاکٹرنعمان نیازنےمعافی مانگ لی ۔ ڈاکٹرنعمان نیازنےایک پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نےکہاکہ پروگرام میں آن ائیرجو مجھ سے ہوااس پرآنےوالاشدیدردعمل بالکل جائز تھا۔ چاہےوجہ جوبھی تھی،آن ائیر یہ سب کرنےکامجھے حق نہیں تھا، میری غلطی تھی۔اپنی غلطی پر ایک بار نہیں ہزاروں بار معافی مانگتا ہوں، شعیب اختر سٹار ہیں مجھے ان کی کرکٹ سے محبت ہے۔ بھارت افغانستان میچ : پاکستانی کرکٹرزبھارت کی حمایت کرنےلگے ڈاکٹر نعمان نیازکااپنےپیغام میں مزیدکہناتھاکہ پروگرام کے بعد والد نے کہا کہ مجھے تم سے یہ توقع نہیں تھی، …

مزید پڑھیں »

عامرلیاقت کی دوسری بیوی سےبھی طلاق ہوگئی؟

Amir Liaqat Hussain divorce Toba Amir

ویب ڈیسک ۔۔ نجی ٹی وی کےپروگرام عالم آن لائن اوررمضان شوزسےشہرت پانےوالےعامرلیاقت حسین کےستارےان دنوں گردش میں دکھائی دیتےہیں۔ عامرلیاقت اوران کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کےدرمیان مبینہ طورپرعلیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہیں۔ اگرچہ عامرلیاقت نےان خبروں کی تردیدکی ہےلیکن سوالات تب کھڑےہوئےجب سیدہ طوبیٰ نےسوشل میڈیاپراپنانام طوبیٰ عامرسےبدل کرطوبیٰ انوررکھ لیا۔ سیدہ طوبیٰ اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو بھی نہیں کیا ہوا۔ کچھ دن پہلےسوشل میڈیا پرخبریں زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت حسین اوران کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔عامر لیاقت نے …

مزید پڑھیں »

سی ایس ایس 2022: امیدواروں کیلئےبڑی خبر

Screening test before CSS Examination

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں مقابلےکےامتحان کی تیاری میں مصروف امیدواروں کیلئےبڑی اوراہم خبرآگئی ۔ قومی اخبارات میں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق 2022میں سی ایس ایس کےامتحان میں شرکت کرنےوالےامیدواروں کوتحریری امتحان سےپہلےایک اسکریننگ ٹیسٹ پاس کرناہوگا۔ ذرائع کےمطابق اسکریننگ ٹیسٹ ایم سی کیوزپرمشتمل ہوگااوراس ٹیسٹ میں 33فیصدنمبرلینےوالاامیدوارہی تحریری امتحان میں حصہ لینےکااہل ہوگا۔ قارئین کی یاددہانی کیلئےبتاتےچلیں کہ سکریننگ ٹیسٹ کی تجویزپہلی مرتبہ سابق چئیرمین ایف پی ایس سی آصف حیات ملک نےدی تھی لیکن اس تجویزکونظراندازکردیاگیا۔ 2019میں سول سروس ریفارمزٹاسک فورس کےسربراہ ڈاکٹرعشرت حسین نےمختلف سروس گروپس میں کام کرنےکی اہلیت کاتعین کرنےکیلئےایک عددسائیکومیٹرک ٹیسٹ سی ایس ایس …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنےوالی چیک ماڈل رہا

Czech model Tereza Hluskova freed

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بنچ نےہیروئن کیس میں گرفتارچیک ریپبلک کی ماڈل کوضمانت پررہاکرنےکاحکم دےدیا۔ تریزاہلسکووانامی ماڈل عدالت نے2019میں 8سال قیدکی سزاسنائی تھی ۔ انہیں اس کےعلاوہ بھارتی جرمانہ بھی کیاگیاتھا۔ 10جنوری 2018میں تریزانامی چیک ماڈل کولاہورائرپورٹ پرکسٹمزحکام نےنوکلوگرام ہیروئن برآمدہونےپرگرفتارکیاتھا۔ چیک ری پبلک کی ماڈل نے2اپریل 2019کواپنی سزاکولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرتےہوئےموقف اختیارکیاکہ اسےسزادیتےوقت عدالت نےحقائق کونظراندازکیا۔ ماڈل کےبقول وہ پاکستان اسلامی تعلیمات کیلئےآئی اورکسی نےاس کےسامان میں منشیات رکھ دی۔ لاہورہائیکورٹ نےاکیس سالہ ماڈل کےوکیل کےدلائل سننےکےبعدرہائی کاحکمنامہ جاری کردیا۔

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: نومولودپلاسٹک کےگڈےمیں تبدیل؟

newborns kidnappings from govt hospitals in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان شایددنیاکاوہ واحدملک ہوجہاں سرکاری ہسپتالوں سےنومولودبچوں کااغواایک معمول بن چکاہےلیکن راولپنڈی میں ہونےوالی ایسی ہی ایک واردات میں دیکھتی آنکھوں نےوہ منظردیکھاجوکسی کےوہم وگمان میں بھی نہیں ہوگا۔ جرم کی یہ روایتی مگرانتہائی انوکھےاندازمیں کی گئی واردات راولپنڈی کےہولی فیملی ہسپتال میں ہوئی ۔ اغواکاروں نےانتہائی چالاکی کامظاہرہ کرتےہوئےبچےکےلواحقین اورہسپتال عملےکی آنکھوں میں دھول جھونکنےکیلئےبچےکواٹھاکراس کی جگہ کپڑےمیں اچھی طرح سےلپٹاہواپلاسٹک کاگڈارکھ دیا۔ اغوا کارواردات مکمل کرنےکےبعدفرارہوگئےاورکچھ دیربعدجب بچےکےغائب ہونےکاپتاچلاتوہرطرف ہاہاکارمچ گئی۔ بچےکےوالدنےفوری طورپرہسپتال کی سکیورٹی کوآگاہ کیاجس پرعملےکی دوڑیں لگ گئیں۔ واقعےکی رپورٹ درج کرکےپولیس نےاپنی تحقیقات کاآغازکردیاہے۔ تاہم انتظامیہ کی غفلت کےباعث کھوجانےوالےبچےکےغم میں …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوتیارہوجاو: بڑاگیس بحران آرہاہے!

Pakistan to face major gas crisis in Nov

ویب ڈیسک ۔۔ نومبرکےبعدگیس کابڑابحران دستک دینےلگا۔ دوبڑی ایل این جی کمپنیزنےکارگودینےسےانکارکردیا۔شہری سردیوں میں کھانےپکانےاوردیگرضروریات کیلئےمتبادل ذرائع کاپیشگی بندوبست کرلیں۔ پرنٹ میڈیاکےطابق حیران کن طورپردوبڑی ایل این جی کمپنیوں گنوراورای این آئی نےرواں ماہ نومبرکیلئےپاکستان کو2ایل این جی کارگوزدینےکےاپنےوعدےسےپیچھےہٹ گئی ہیں۔ بظاہراٹلی کی ای این آئی اورسنگاپورکی گنورنےیہ اقدام بین الاقوامی مارکیٹ میں زیادہ منافع کمانےکی خاطرکیاہےلیکن ان کےاس اقدام کےپاکستان میں سنجیدہ سیاسی اثرات سامنےآسکتےہیں۔ واضح رہےکہ معاہدےکےتحت دونوں کمپنیاں پاکستان کووعدہ خلافی پربخوشی جرمانہ اداکرنےکوتیارہیں کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ان دنوں منافع بہت زیادہ ہےجس نےان کمپنیوں کوپاکستان کاکارگوبین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کرنےپرمجبورکیاہے۔ دونوں کمپنوں نےوزارت …

مزید پڑھیں »