ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب اورباالخصوص لاہورمیں ڈینگی وارپروار۔ حکومت نےمعصوم شہریوں کو قاتل مچھرکےرحم و کرم پرچھوڑدیا۔ ڈینگی کےحوالےسےجوہولناک انکشافات سامنےآئےہیں ان کےمطابق محکمہ صحت نےصوبےکےسرکاری اسپتالوں میں ڈینگی بخارکی ادوات کی قلت کااعتراف کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کی ٹیم نےجناح ہسپتال پرچھاپہ ماراتوایمرجنسی میں ادویات کی قلت پائی گئی ۔ اس حوالےسےفوری ایکشن لیتےہوئےایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹریحییٰ سلطان کومعطل کردیاگیا۔ ڈاکٹریحییٰ سلطان کوڈینگی ادویات کی قلت کاذمہ دارقراردیتےہوئےفوری طورپرچارج چھوڑنےکاحکم دےدیاگیاہے۔ محکمہ صحت نےسرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی ادویات کی قلت کااعتراف کرلیاہے۔ حکام کےمطابق ڈینگی بخارکےعلاج کیلئےاستعمال ہونےوالی ادویات کی قلت بڑی غفلت ہے۔ وقتی طورپرجناح اسپتال …
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی میں سوسال پراناماسٹرڈگری پروگرام ختم
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب یونیورسٹی جدت کی راہوں پرگامزن۔ جامعہ نےسوسال پراناماسٹرزڈگری پروگرام ختم کردیا۔ اب سےبی ایس آنرزپروگرام چارکی جگہ پانچ سمسٹرپرمشتمل ہوگااورملنےوالی ڈگری کوماسٹرزکےبرابرسمجھاجائےگا۔ جامعہ پنجاب نےہائیرایجوکیشن کمیشن کی ہدایت پرایک صدی سےرائج ایم اے ایم ایس سی پروگرام کوختم کیاہےاور اس کی جگہ بی ایس پروگرام کے سمیسٹر میں مزیدایک سمسٹر کا اضافہ کیاگیاہے۔ اب بی ایس پروگرام ایم اے کے مساوی تصور کیا جائے گا۔ پنجاب یونیورسٹی نےالحاق شدہ کالجوں کے پرنسپلز کو پانچویں سمیسٹرز میں داخلے کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ۔ ایچ ای سی کی ہدایات کےمطابق اگلے سال سے پنجاب یونیورسٹی …
مزید پڑھیں »کیاپنجاب پبلک سروس کمیشن امتحانات ملتوی کرےگا؟
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کےمختلف علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال نےمقابلےکاامتحان دینےوالےطلبہ وطالبات کیلئےبڑی مشکل کھڑی کردی۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ٹرانسپورٹرز نےغیر معینہ مدت کیلئےٹرانسپورٹ بند کر دی ہے لیکن راستوں کی بندش کےباوجودپنجاب پبلک سروس کمیشن بضدہےکہ امیدوارمقررہ تاریخ پرہی امتحان دیں گےاوریہ کہ امتحان کی تاریخ کوکسی صورت آگےنہیں کیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت تحریک لبیک کےاسلام آبادکی طرف مارچ کی وجہ سےلاہورسےراولپنڈی تک جی ٹی روڈجگہ جگہ سےبندہےاورراستےمیں پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری تعینات ہے۔ صورتحال کےپیش نظرٹرانسپورٹرز نے غیر معینہ مدت کیلئےٹرانسپورٹ بند کر دی ہے۔ …
مزید پڑھیں »محمدرضوان کی نمازپروقاریونس کاتبصرہ: ہرشابھوگلےآگ بگولہ
ویب ڈیسک ۔۔ مشہوربھارتی کمنٹیٹرہرشابھوگلےنےورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میچ کےدوران محمدرضوان کی نمازاداکرنےکےحوالےسےبیان پروقاریونس سےمعافی کامطالبہ کردیا۔ یادرہےکہ پاکستان کےمایہ نازوکٹ کیپربلےبازمحمد رضوان نےٹی ٹوئنٹی ورلڈمیں بھارت کےخلاف ہونےوالےمیچ میں پانی کےوقفےکےدوران گراونڈہی میں نمازاداکی۔ ان کی نمازاداکرنےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ اسی ویڈیوکےحوالےسےسابق فاسٹ بولروقاریونس کےبیان پربھارتی کمنٹیٹرہرشابھوگلےآگ بگولہ ہوگئےاورانہوں نےوقاریونس سےمعافی کامطالبہ کیاہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرا میں شعیب اختر اور پاکستانی صحافی سے بات چیت میں وقار یونس کاکہناتھاکہ محمد رضوان کا میچ کے دوران نماز ادا کرنا ان کے لئے خاص لمحہ تھا۔انہوں نے کہا:’محمد رضوان کی میچ کے دوران ہندوؤں کے درمیان پڑھی گئی نماز میرے …
مزید پڑھیں »حاملہ خواتین کیاکھائیں ۔۔ کیانہ کھائیں ۔۔؟
حاملہ خواتین کیلئےکون سی خوراک زیادہ ضروری ہےاورخاص طورپریہ کہ دوران حمل کتنی مقدارمیں پروٹین لینی چاہئیے۔ کیوں حاملہ خواتین مناسب خوراک نہیں لےپاتیں؟ یہ اوربہت سےدوسرےسوالات ہیں جن کےجواب ہم آج اپنےقارئین کودینےکی کوشش کریں گے۔ ماہرین غذائیت کامانناہےکہ پروٹین لیناصرف حاملہ خواتین ہی نہیں بلکہ بچوں سےلیکربوڑھوں تک کیلئےبےحدضروری ہےلیکن حاملہ خواتین میں ظاہرہےپروٹین بھری خوراک کی اہمیت کسی صورت نظراندازنہیں کی جاسکتی ۔ حمل کےپہلے3ماہحاملہ خواتین میں پروٹین کی کمی ہےتواس کادوسرامطلب ہےکہ جسم میں پروٹین کی کمی اورکاربوہائیڈریٹ کی زیادتی ہےجس سےانسان کاوزن بڑھناشروع ہوجاتاہے۔ غذائی ماہرین کہتےہیں کہ حمل کےپہلےتین ماہ کےدوران عورت کاوزن نہیں …
مزید پڑھیں »نومولودبچوں کیلئےگہری نیندکیوں ضروری؟
حال ہی میں ہونےوالی ایک تحقیق سےنومولودبچوں کےحوالےسےکچھ ایسےحقائق سامنےآئےہیں جن کاجانناہم سب اورباالخصوص والدین کیلئےبہت ضروری ہے۔ نئی تحقیق سےیہ پتہ چلتا ہے کہ وہ نومولود جو رات بھرگہری نیندسوتےہیں اوراس دوران کم جاگتے ہیں،ان میں دوسرےبچوں کےمقابلےمیں اوور ویٹ ہونےکاخطرہ کم ہوتا ہے۔ بریگھم اینڈویمن ہسپتال ، میساچوسٹس جنرل ہسپتال اوردیگرماہرین کی نگرانی میں ہونےوالی اس نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نومولود جو رات بھر زیادہ سوتےاورکم جاگتے ہیں، بچپن میں ان کاوزن زیادہ ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔ اس تحقیق کےنتائج سلیپ نامی جریدےمیں شائع ہوئے۔ اس سےپہلےطبی سائنس میں یہ بات ثابت شدہ …
مزید پڑھیں »بھارت کےخلاف ایسےکھیلنا،رمیزراجہ کےقومی ٹیم کومشورے
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیزراجہ نےبھارت کےخلاف میچ میں کپتان بابراعظم سمیت قومی کرکٹرزکوٹپس دیں۔ رمیزراجہ کپتان اورکھلاڑیوں کوبھارت کےخلاف میچ میں بےخوف ہوکرٹینشن فری ماحول میں کھیلنےاورکپتان بابراعظم کوجارحانہ کھیل پیش کرنےکا مشورہ دیاہے۔ قومی ٹیم سےویڈیولنک کےذریعےخطاب میں رمیزراجہ نےکھلاڑیوں کی بھرپورحوصلہ افزائی کی اورانہیں ہارکےخوف سےبےنیازہوکرسوفیصدکارکردگی دکھانےکی ہدایت کی۔ رمیزراجہ کاکہنا تھا کہ بے خوف ہوکرجارحانہ کرکٹ کھیلیں،فیلڈنگ میں بھی جان ماریں اورنتیجہ اللہ پرچھوڑ دیں ۔
مزید پڑھیں »موبائل فون صارفین کوبڑاریلیف مل گیا
ویب ڈیسک ۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے5منٹ سےزیادہ طویل ہرموبائل فون کال پرعائد75پیسےفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کوآئین کےخلاف قراردیتےہوئےختم کرنےکاحکم دیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ کےاس حکم کےبعدوفاق اورصوبوں کےٹیلی کمیونیکیشن سروسزپرٹیکس کےحوالےسےاختیارات کاتعین بھی کردیاہے۔ عدالتی حکم کےمطابق وفاق کوٹیلی کمیونیکیشن سروسزپرٹیکس لگانےکااختیارنہیں کیونکہ آئینی طورپریہ سروسزصوبوں کےماتحت ہیں۔ پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ،پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ اورٹیلی نارپاکستان نےلیوی کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیاتھا۔
مزید پڑھیں »ایف اےٹی ایف اجلاس : پاکستان کیلئےاچھی خبرنہیں
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی سطح پرمنی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کرنےوالےادارےفنانشل ایکشن ٹاسک فورس یعنی فیٹف کااہم اجلاس 19سے21اکتوبرتک فرانس کےدارلحکومت پیرس میں ہورہاہے۔ فیٹف کے3روزہ اجلاس میں پاکستان کےحوالےسےکچھ اچھی خبریں سامنےنہیں آرہیں کیونکہ کایہ کہناہےکہ پاکستان کوگرےلسٹ سےنکالنےکیلئےتاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ممکنہ طورپراس حوالےسےکوئی فیصلہ ایف اےٹی ایف کے2022میں ہونےوالےاجلاس میں متوقع ہے۔ یوں ممکنہ طورپرپاکستان 2022تک فیٹف کی گرےلسٹ میں رہےگا۔ اسےاتفاق کہئےیاکچھ اورکہ فیٹف کایہ اجلاس ایسےوقت میں ہورہاہےجب افغانستان کی صورتحال غیریقینی ہےاورکچھ ملک اس کاذمہ دارپاکستان کوسمجھتےہوئےپابندیاں جاری رکھنےکےحق میں ہیں۔ یہاں اس حقیقت کاذکرنہ کرنابھی ناانصافی ہوگی …
مزید پڑھیں »انکم ٹیکس گوشوارے: ایف بی آرکوبڑی ناکامی کاسامنا
ویب ڈیسک ۔۔ ٹیکس ائیر2021میں 37فیصدزائدریٹرن جمع کرنےکاکریڈٹ لینےوالاایف بی آراپنےپاس رجسٹرڈتمام ٹیکس گزاروں سےگوشوارے لینےمیں ناکام رہا۔ جی ہاں ، ایکسپریس ٹریبیون میں شائع خبرکےمطابق ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی آخری تک 15اکتوبر2021تک 7.2ملین رجسٹرڈٹیکس گزاروں میں سےصرف2.5ملین یاصرف35%نےریٹرن جمع کرائےہیں۔ اس صورتحال کےبعدایف بی آرکےپاس یہ آپشن ہےکہ یاتووہ گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں کےپیچھےجائےجنہوں نےرجسٹرڈاین ٹی این نمبرہونےکےباوجودریٹرن جمع نہیں کرائےیاپھردوسری صورت یہ ہےکہ ایسےلوگوں کی رجسٹریشن ہی منسوخ کردی جائے۔ ایف بی آرکی آمدن میں اربوں کااضافہ واضح رہےکہ قانون کےمطابق این ٹی این نمبررکھنےوالےہرشخص کیلئےریٹرن فائل کرنالازم ہے۔ ترجمان ایف بی آراسدطاہرکےمطابق ٹیکس گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں کوایک ہزارروپےجرمانہ اوردوسال …
مزید پڑھیں »