مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کچھ غیرسیاسی لوگ لندن گئےہیں اورانہوں نےنوازشریف سےمذاکرات کئےہیں۔ کیااسلام آبادمیں گردش کرتی اس قسم کی خبریں درست ہیں؟ جیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں اینکرشہزاداقبال نےرہنمان لیگ سردارایازصادق سےیہ سوال پوچھاتوایازصادق بولےکہ وہ حال ہی میں لندن سےلوٹےہیں جہاں ان کی نوازشریف سےطویل نشست ہوئی اورملکی حالات پرسیرحاصل بحث ہوئی لیکن غیرسیاسی لوگوں کےلندن جانےاورمیاں صاحب سےمذاکرات کرنےکی باتیں ان کےعلم میں نہیں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ اگرفرض کرلیاجائےکہ لوگ نوازشریف کےپاس جاکرمذاکرات کررہےہیں تووہ ایساکیوں کررہےہیں ؟اس لئےکیونکہ حالات ان کےکنٹرول سےباہرہوچکےہیں ۔ اینکرکےسوال پرکہ ن لیگ کو لیڈکون کرےگا، شہبازشریف یامریم نواز؟ ایازصادق بولےکہ ن لیگ کااگلاوزیراعظم کون ہوگا،اس …
مزید پڑھیں »جہانگیرترین کی طویل عرصےبعددبنگ انٹری
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رہنماتحریک انصاف جہانگیرترین کی طویل خاموشی کےبعددبنگ انٹری ۔ حکومتی پالیسیوں پربرس پڑے۔ چنیوٹ میں میڈیاسےبات کرتےہوئےجہانگیرترین کاکہناتھاکہ عوام کی خراب حالت جواس حکومت کےدورمیں ہےوہ پہلےکبھی نہیں تھی ۔ انہوں نےحکومتی پالیسیوں پرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ ملک مسائل کےبھنورمیں پھنس چکاہے۔ جہانگیرترین کامزیدکہناتھاکہ دعاہےملک موجودہ مسائل سےنکل جائے۔ ہمارےملک میں معیشت کےبڑےمسائل ہیں ۔ ان مسائل کوسنبھالانہ گیاتوعوام مزیدمشکل میں پھنس جائیں گے۔ جوملک کےذمہ دارہیں موجودہ مسائل سےملک کونکالناان کافرض ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان سےبڑاہاتھ ہوگیا۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مارکیٹ میں پاکستان سےبڑاہاتھ ہوگیا۔ سنگاپورکےبعداطالوی کمپنی نےبھی پاکستان کوایل این جی فراہم کرنےسےانکارکردیا۔ تفصیلات کےمطابق اطالوی کمپنی ای این آئی نے عالمی منڈی میں ایل این جی کی مانگ اورقیمت میں اضافےکےبعدنظریں پھیرلیں اورمعاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےپاکستان کو چھ سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس مہیا کرنے کے معاہدے کی شق نمبر میگرفور کو نافذ کر دیا۔ اس شق کے تحت عالمی سپلائر خریدار ملک کو ایل این جی کی فراہمی سے انکار کر سکتے ہیں لیکن ایساکرنےپرانہیں معاہدے میں درج اس شق کے تحت جمع کرائی گئی ضمانت کی رقم سےہاتھ دھوناپڑیں گے۔ …
مزید پڑھیں »منی بجٹ کی تیاری اورنجم سیٹھی کابڑانکشاف
ویب ڈیسک ۔۔ پارلیمنٹ سےمستردہونےکاخوف ۔حکومت نے360 ارب سے زائد کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعےنافذکرنےکا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت ایک بار پھر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرےگی۔ اس حوالےسے وزارت خزانہ کاکہناہےکہ پارلیمنٹ سےمنظوری طویل وقت لے سکتی ہے کیونکہ فوری منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس بلانا ممکن نہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایم ایف نے 12 جنوری 2022 تک منی بجٹ پر عملدرآمد کی شرط عائدکررکھی ہے۔ حکومت فنانس بل کے بجائےآرڈیننس سےٹیکسز کے نفاذ پرآئی ایم ایف کوراضی کرنےکی کوشش کرےگی۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ ماہ کی بات …
مزید پڑھیں »نویں،دسویں،انٹرکےطلبہ کیلئےامتحان دینےپرشرط لگ گئی
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کے تعلیمی بورڈزنےنہم ، دہم اورانٹرکےسالانہ امتحانات میں شرکت کرنےوالےطلبہ و طالبات کےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنے نہم، دہم اورانٹر میڈیٹ کےامیدواران کیلئےسالانہ امتحانات 2022 ءمیں شرکت کرنےوالےطلبہ وطالبات کیلئےویکسی نیشن کرانالازمی قرار دیدیاگیاہے۔ امتحان دینےکیلئےطلبہ کوویکسی نیشن سرٹیفکیٹ امتحانی مراکزمیں اپنےہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی ،جون 2022 ءمیں منعقد ہونگے۔ تعلیمی بورڈز نے بچوں کی جلد از جلد ویکسی نیشن کیلئےسکولوں کوپہلےہی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کیوں ہاری؟ بنیادی وجہ سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ صوبہ خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی بلدیاتی الیکشن میں شکست کی ایک کےبعدایک وجوہات سامنےآرہی ہیں ۔ تازہ ترین وجہ میں شکست کی وجہ کسےقراردیاگیاہے؟ آئیےدرج ذیل سطورمیں اس پرایک نظرڈالتےہیں۔ قومی اخبارمیں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق خیبرپختونخوامیں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن میں اقرباپروری تحریک انصاف کی شکست کی وجہ بنی ۔ خاندانی سیاست کےسب سےبرےنقادعمران خان کی اپنی پارٹی میں باپ ، بھائیوں اوردوسرےرشتہ داروں میں پارٹی ٹکٹ اندھےکی ریڑیوں کی مانندبانٹےگئے۔ اپنوں کونوازنےاورکارکنوں کونظراندازکرنےکی اس روش نےکارکنوں اورووٹرکوبددل کردیااوریوں اکثرپی ٹی آئی امیدوارشکست سےدوچارہوئے۔ ڈپٹی اسپیکرکےپی اسمبلی محمودجان کےبھائی کوپشاورکی تحصیل متھراکی چئیرمین شپ کی سیٹ کیلئےٹکٹ دیاگیالیکن …
مزید پڑھیں »خوشیاں بانٹنےکا2سالہ ڈگری پروگرام
ویب ڈیسک ۔۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لوگوں میں خوشیاں بکھیرنےکیلئےدو سالہ ڈگری متعارف کروائی ہے۔ سمانیوز کے مطابق لوگوں کےچہروں پرخوشی لانےاوران کی اداسیاں دورکرنےکیلئےیوایچ ایس دوسالہ ماسٹرزآف ہیپی نیس کاڈگری پروگرام شروع کرنےجارہی ہے۔ اس انوکھےڈیپارٹمنٹ کی فیکلٹی میں سائیکولوجسٹ، فزیکل ٹرینرز اور ڈاکٹرز شامل ہوں گے۔ یونيورسٹی کےکالا شاہ کاکو کیمپس میں خوشی کی ڈگری کا باقائدہ ایک ڈیپارٹمنٹ قائم کیاجائےگا اورگریجویٹ ہونے والے طلبا ماہرخوشی کہلائیں گے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کےوائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کےمطابق خوش رہنے سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اورمعاشرےمیں منفی طرزعمل کےخاتمےکے لیے خوشی کوبطورمضمون پڑھانا …
مزید پڑھیں »پنجاب میں سرمائی تعطیلات کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں کاشیڈول جاری کردیاگیا۔صوبے کے چھتیس اضلاع میں چھٹیاں میں دومراحل میں تئیس دسمبرسےتیرہ جنوری تک ہوں گی۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق پہلےمرحلے میں تئیس دسمبر سے چھ جنوری تک جن 24 اضلاع میں اسکول بندرہیں گے ان اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد اور ساہیوال شامل ہیں۔ گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بھی بچے تئیس دسمبرسے چھ جنوری تک چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ وہاڑی، خانیوال،لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان اور لودھراں کے اضلاع میں بھی انہی تاریخوں میں چھٹیاں رہیں گی۔ بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاءوالدین اور سیالکوٹ کے …
مزید پڑھیں »چھوٹےکاروبارکوڈیجیٹل بنائیں،منافع بڑھائیں
ہم سب جانتےہیں یہ ٹیکنالوجی کی صدی ہےاورٹیکنالوجی کواپنائےبغیرہم جدیددنیاکےتقاضوں کوپوراکرسکتےہیں نہ ہی ترقی کی رفتارمیں آگےبڑھ سکتےہیں ۔ یہی وجہ ہےکہ دنیا کے85 فیصد سے زیادہ بڑے کاروباری ادارےڈیجیٹلائزیشن کو ترجیح دے رہے ہیں۔65 فیصد سےزیادہ اس بات سےخوفزدہ رہتےہیں کہ اپنے کاروباری عمل کو ڈیجیٹائز کرنے میں ناکامی سے ان کی مسابقتی برتری متاثرہوتی ہے اوراس طرح ان کےمنافع پراثر پڑے گا۔ یہی وجہ ہےکہ بہت سی تنظیمیں ڈیجیٹائزیشن کے اپنے منصوبوں کو تیزکرنےکےلیے پوری جانفشانی سے کام کر رہی ہیں۔ وہ سات مراحل جنہیں پوراکرکےآپ اپنےکاروبارکوڈیجیٹائزکرسکتےہیں۔ ڈیجیٹل پروٹوکولزکاتعین آپ کے کاروبار کو ڈیجیٹائز کرنے میں جو کچھ …
مزید پڑھیں »کہیں ساس بہوتوکہیں سوکنیں آمنےسامنے
ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخواکےبلدیاتی انتخابات میں کانٹےدارمقابلوں کےساتھ ساتھ انتہائی دلچسپ معرکےبھی دیکھنےمیں آئے۔ اسی طرح کےایک حلقےمیں ساس اوربہوآمنےسامنےتھیں ۔ دونوں نےجیت کیلئےایڑی چوٹی کازورلگایالیکن تجربہ کارساس نےناتجربہ کاربہوکرچاروں خانےچت کردیا۔ لوئرمہمندمیں اےاین پی کی دنیابی بی نےجماعت اسلامی سےتعلق رکھنےوالی اپنی بہوکوہرایا۔ دنیابی بی نے402ووٹ لئےجبکہ ان کی بہولال پری جانہ نے401ووٹ لئےاوریوں صرف ایک ووٹ کےفرق سےانہیں اس سیٹ سےہاتھ دھوناپڑے۔ اسی طرح مردان میں بھی ہوئےایک دلچسپ مقابلےدیکھنےمیں آئے۔ شہری علاقہ گل باغ میں شوہراوربیوی دونوں ناکام ہوئے۔ رستم میں دوسوکنوں میں سےایک نےمیدان مارلیا۔ دوسری کوہارکامنہ دیکھناپڑا۔
مزید پڑھیں »