Home / جہانگیرترین کی طویل عرصےبعددبنگ انٹری

جہانگیرترین کی طویل عرصےبعددبنگ انٹری

Jehangir Tareen

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رہنماتحریک انصاف جہانگیرترین کی طویل خاموشی کےبعددبنگ انٹری ۔ حکومتی پالیسیوں پربرس پڑے۔

چنیوٹ میں میڈیاسےبات کرتےہوئےجہانگیرترین کاکہناتھاکہ عوام کی خراب حالت جواس حکومت کےدورمیں ہےوہ پہلےکبھی نہیں تھی ۔ انہوں نےحکومتی پالیسیوں پرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ ملک مسائل کےبھنورمیں پھنس چکاہے۔

جہانگیرترین کامزیدکہناتھاکہ دعاہےملک موجودہ مسائل سےنکل جائے۔ ہمارےملک میں معیشت کےبڑےمسائل ہیں ۔ ان مسائل کوسنبھالانہ گیاتوعوام مزیدمشکل میں پھنس جائیں گے۔ جوملک کےذمہ دارہیں موجودہ مسائل سےملک کونکالناان کافرض ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …