Home / کہیں ساس بہوتوکہیں سوکنیں آمنےسامنے

کہیں ساس بہوتوکہیں سوکنیں آمنےسامنے

KPK LB elections women contestants

ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخواکےبلدیاتی انتخابات میں کانٹےدارمقابلوں کےساتھ ساتھ انتہائی دلچسپ معرکےبھی دیکھنےمیں آئے۔

اسی طرح کےایک حلقےمیں ساس اوربہوآمنےسامنےتھیں ۔ دونوں نےجیت کیلئےایڑی چوٹی کازورلگایالیکن تجربہ کارساس نےناتجربہ کاربہوکرچاروں خانےچت کردیا۔

لوئرمہمندمیں اےاین پی کی دنیابی بی نےجماعت اسلامی سےتعلق رکھنےوالی اپنی بہوکوہرایا۔ دنیابی بی نے402ووٹ لئےجبکہ ان کی بہولال پری جانہ نے401ووٹ لئےاوریوں صرف ایک ووٹ کےفرق سےانہیں اس سیٹ سےہاتھ دھوناپڑے۔

اسی طرح مردان میں بھی ہوئےایک دلچسپ مقابلےدیکھنےمیں آئے۔ شہری علاقہ گل باغ میں شوہراوربیوی دونوں ناکام ہوئے۔ رستم میں دوسوکنوں میں سےایک نےمیدان مارلیا۔ دوسری کوہارکامنہ دیکھناپڑا۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …