Home / بلاول بھٹونےطبل جنگ بجادیا،حکومت کوگھربھیجنےکااعلان

بلاول بھٹونےطبل جنگ بجادیا،حکومت کوگھربھیجنےکااعلان

Bilawal Bhutto On Benazir Bhutto anniversary

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاحکومت کےخلاف اعلان جنگ۔گڑھی خدابخش میں محترمہ بےنظیربھٹوکی برسی پرجلسےسےخطاب کرتےہوئےبولےکٹھ پتلی کی رخصتی کاوقت ہواچاہتاہے۔حکومت کےخاتمےکی تحریک لاہورسےشروع کریں گے۔

گڑھی خدابخش میں بےنظیربھٹوکی برسی پرپیپلزپارٹی نےحسب روایت عوامی قوت کامظاہرہ کیا۔ اس موقع پرکارکنوں سےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹوزرداری نےحکومت پرتاک تاک کرتنقیدکےتیرچلائے۔ کہاجمہوریت پرحملہ کرنےکیلئےآرٹی ایس کےذریعےالیکشن کروایاگیا۔ کبھی کسی چودھری کےذریعےتوکبھی نثارکواستعمال کرکےجمہوریت سےکھلواڑکیاگیا۔ آج عوام سلیکٹڈاورکٹھ پتلی راج کےظلم وستم کاشکارہیں۔

اومی کرون نےدنیابھرمیں خطرےکی گھنٹی بجادی

بلاول بھٹونےکارکنوں کوحکومت کوبھگانےکی تیاری کاحکم دیتےہوئےکہاکہ پیپلزپارٹی ڈیلوں پریقین نہیں رکھتی ، اپنےبل بوتےپرکٹھ پتلی کامقابلہ کریں گے۔ چھپ چھپ کرڈیلیں کرنےوالوں کےپاس شہداکےقبرستان نہیں ہوتے۔ حکومت کےجانےکاوقت آگیا،عمران خان کوبھگانےکی کہانی لاہورسےشروع ہوگی۔

بلاول بھٹونےمزیدکہاکہ صدراوروزیراعظم دہشت گردوں سےڈیل کی بھیک مانگ رہےہیں لیکن دہشت گردوں نےانہیں صاف جواب دےدیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …