Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

جدت اورٹیکنالوجی کامرکز۔۔ دنیاکے10بہترین شہر

Top Ten Most modern cities in the world

ہالینڈسےتعلق رکھنےوالےاکاونٹنگ جائنٹ کےپی ایم جی کی جانب سےکئےگئےحالیہ سروےکےمطابق مندرجہ ذیل 10شہروں کاشمارٹیکنالوجی کےمیدان میں ان کی غیرمعمولی ترقی کےباعث دنیاکے10بہترین شہروں میں کیاجاسکتاہے۔ وہ عوامل جن کی وجہ سےان شہروں کودنیاکے10جدیدترین شہروں کادرجہ دیاگیاان میں سےایک ان شہروں میں گہری تحقیق کی حامل جامعات کاہونا،متحرک اورتوانائی سےبھرپورلائف اسٹائل اورتربیت یافتہ نوجوان ٹیلنٹ شامل ہیں۔ آسٹن اورسیاٹل نوےکی دہائی کاثقافتی پاورہاوس سیاٹل مائیکروسوفٹ ، ایمازون اورکافی کنگ سٹاربکس جیسی دنیاکی معروف کمپنیوں کاگھرہےاورجس کی مقبول ایپ ادائیگی کی تفصیلات سے بھری ہوئی ہے۔دوسری جانب آسٹن ٹیکساس ہےجس نےڈراپ باکس،اوریکل اورٹیسلاجیسی کمپنیوں کی سیلی کون ویلی سےہجرت کاسب سےزیادہ فائدہ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں پرنئی شرائط نافذ

New Travel Advisory for Pakistanis travelling to UK

کراچی: (ویب ڈیسک) برطانیہ کےپاکستان کوسفری ریڈلسٹ سےنکالےجانےکےبعدبرطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کیلئےہدایت نامہ جاری کیاگیاہے۔ برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کومندرجہ ذیل شرائط پرعمل کرناہوگا۔ سب سےپہلےکووناکی منظورشدہ ویکسین کی مکمل خوراکیں لگواناہونگی۔ یادرہےکہ برطانیہ نےجن ویکسین کومنظوری دےرکھی ہےان میں فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن شامل ہیں۔ ان میں سےکسی ایک ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوانےوالوں کوبرطانیہ پہنچنےپرقرنطینہ نہیں کرناپڑےگا۔ امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا اس کےعلاوہ برطانیہ نےپاکستان سےسفرکرنےوالوں پرکسی قسم کی پابندی نہیں لگائی ۔ بائیس ستمبرکےبعدآنےوالوں پرہوٹل میں قرنطینہ کرنےکی شرط نہیں لگائی جائےگی۔ آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں برطانوی حکومت نےپاکستانی مسافروں کوہدایت کی ہےکہ وہ برطانیہ آنےسےپہلےاپنےملک میں پوری ویکسین …

مزید پڑھیں »

نئےٹیکس قوانین نافذ ۔ نان فائلرزکیلئےخطرےکی گھنٹی،فائلرزبھی پریشان

FBR fails to receive returns from all registered tax payers

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نےنیب کوٹیکس گزاروں کےڈیٹاتک رسائی دےدی ۔ صدرمملکت عارف علوی نےاس حوالےسےٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس پردستخط کرکےایک طرح سےٹیکس دینےاورنہ دینےوالوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نئےٹیکس قوانین کوپہلےسےزیادہ سخت بنادیاگیاہےاوران کےتحت ایف بی آرکویہ اختیاردےدیاگیاہےکہ وہ نان فائلرزکےموبائل فون اورسمزبندکرنےکےساتھ ساتھ پانی،بجلی اورگیس کنکشن کاٹ سکےگا۔ ایف بی آرٹائر1کےریٹیلرزکےبھی گیس اوربجلی کےکنکشن منقطع کرسکےگا۔ آرڈیننس کےتحت ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنےپرجرمانہ بڑھاکرایک ہزارروپےیومیہ کردیاگیاہے۔ آرڈیننس کےتحت نیب اورنادراکوبھی ٹیکس دہندگان کےڈیٹاتک رسائی دےدی گئی ہےاورناقدین کےخیال میں اس کےسیاسی اثرات بھی ہوسکتےہیں۔ نئےآرڈیننس کےتحت اب نیب 20سال پرانی اوربندفائلیں بھی کھول سکےگااوراس کےبھی سیاسی اثرات …

مزید پڑھیں »

کنٹونمنٹ بورڈالیکشن: کس جماعت کی کیاپوزیشن ؟

Cantonment Board Election Results

لاہور: (ویب ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈانتخابات کےغیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک بھرمیں سب سے زیادہ نشستیں لے کرپہلے،بہت کم مارجن کےساتھ مسلم لیگ ن دوسرےاور تیسرےنمبرپرآزادامیدواروں نےکامیابی سمیٹی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے 58 نشستیں حاصل کیں جبکہ مسلم لیگ (ن) 51 نشستوں پر کامیاب رہی اور تیسرے نمبر پر آزاد امیدواروں نے49 نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔ پاکستان پیپلز پارٹی صرف 14،ایم کیو ایم 10،جماعت اسلامی 5اوربلوچستان عوامی پارٹی ایک نشست پر کامیابی حاصل کرسکی۔ ملک بھر کے 39 کنٹونمنٹ بورڈز میں 206 عام نشستوں پراتوارکو پولنگ ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »

بنک صارفین کیلئےموبائل فون پربائیومیٹرک تصدیق کی سہولت

Online biometric verification in Pakistan

لاہور:(ویب ڈیسک) نادرانےاسٹیٹ بنک کےاشتراک سےبینک صارفین کوگھربیٹھےموبائل فون کےذریعےبائیومیٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کردی ہے۔ اب صارفین گھربیٹھےبیٹھےاپنی انگلیوں کےنشانات کی تصدیق کرسکیں گے۔ پاکستان دنیاکاپہلاملک بن گیاہےجہاں یہ جدیدترین سہولت عام شہریوں کیلئےدستیاب کی گئی ہے۔ اس سہولت کاافتتاح گورنراسٹیٹ بنک رضاباقرکےنادراہیڈکوارٹرزکےدورےکےموقع پرکیاگیا۔ اس موقع پرچئیرمین نادراطارق ملک کاکہناتھاکہ جدیدڈیجیٹل ٹیکنالوجی پرمبنی یہ سہولت بنکاری کےشعبےمیں انقلاب لےآئےگی۔

مزید پڑھیں »

فائیوجی ٹیکنالوجی کیاہے؟ کیسےکام کرتی ہے؟

What is 5G technology?

پاکستان میں ان دنوں 5جی ٹیکنالوجی کابہت چرچاہے۔ سب بےچینی سےفائیوجی کی لانچنگ کاانتظارکررہےہیں۔ فائیوجی ٹیکنالوجی کیاہے،کیسےکام کرتی ہےاوراس کےکیافوائدہیں؟ اس حوالےسےمندرجہ ذیل آرٹیکل پیش خدمت ہے۔ امیدہےپڑھنےوالوں کی معلومات میں اضافےکاباعث بنےگا۔ فائیوجی ٹیکنالوجی کیاہے؟ فائیوجی کامطلب ہےففتھ جنریشن آف سیلولرٹیکنالوجی۔ اسےہم موجودہ دورمیں ون جی ، ٹوجی ، تھری جی اورفورجی کےبعدگلوبل وائرلیس سٹینڈرڈکاجدیدترین ورژن بھی کہہ سکتےہیں ۔ فائیوجی کےآنےسےانٹرنیٹ سپیڈمیں بےپناہ اضافہ ہوجائےگا، بفرنگ کم سےکم ہوجائےگی جبکہ وائرلیس سروسزمیں مزیدبہتری آجائےگی ۔ فائیوجی کےآنےسےانٹرنیٹ کی رفتارناقابل یقین حدتک تیزہوجائےگی اوراس کےذریعےہرقسم کاڈیٹا20جی بی پی ایس کی سپیڈسےڈاون لوڈکیاجاسکےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ فائیوجی ٹیکنالوجی کی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کےبیانات پراحسن اقبال کاپوسٹمارٹم

Imran Khan is a liar, Ahsan Iqbal

لاہور:(ویب ڈیسک) عمران احمدنیازی نےسمبڑیال کھاریاں موٹروےکےافتتاح کےموقع پرایک بارپھرقوم کوگمراہ کرنےکی کوشش کی ۔ ان خیالات کااظہارمسلم لیگ نےسینئررہنمااحسن اقبال نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکیا۔ احسن اقبال نےسمبڑیال کھاریاں موٹروےافتتاح کےموقع وزیراعظم عمران خان کےاس بیان کاحوالہ دیاجس میں عمران خان نےکہاکہ ان کی حکومت نےن لیگ کےمقابلےمیں تین گنازیادہ سڑکیں بنائیں۔ احسن اقبال کےمطابق عمران خان کےاس دعوےکےبعددنیابھرکےماہرین معاشیات نےسرپکڑلئےہیں کہ ایک ایسی حکومت جواپنےترقیاتی بجٹ میں50فیصدکٹوتی کردے ، ملک میں بدترین مہنگائی کردےجس سےتعمیراتی سامان دوگنا،تین گنامہنگاہوجائے،ایسی حکومت کاسابقہ حکومت سےتین گنازیادہ سڑکیں بنانےکا دعویٰ گنیزبک آف ورلڈریکارڈزمیں لکھاجاناچاہیے۔ احسن اقبال کےمطابق عمران احمدنیازی کایہ دعویٰ بھی سفیدجھوٹ ہےکہ ان کےدورمیں …

مزید پڑھیں »

پنجاب پبلک سروس کمیشن کاامتحان منسوخ

Punjab Public Service Commission Exam postponed

لاہور:(ویب ڈیسک) کورونالاک ڈاءون اورانٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی بندش کےباعث پنجاب پبلک سروس کمیشن نےاتوارمورخہ 5ستمبر2021کوہونےوالاامتحان منسوخ کردیا۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پرشائع پریس ریلیزکےمطابق کمیشن نےاتوارکوہونےوالاایجوکیشن میل اورفی میل کاہونےوالاامتحان منسوخ کردیاہے۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سےانٹرسٹی ٹرانسپورٹ سروس کی معطلی کی وجہ سےکیاگیاہے۔ پبلک سروس کمیشن ترجمان کےمطابق امتحان کی نئی تاریخ سےامیدواروں کوبذریعہ ایس ایم ایس مطلع کردیاجائےگا۔ اس کےعلاوہ رواں ہفتےہونےوالےتمام انٹرویوزبھی ملتوی کردئیےگئےہیں۔ نئی تاریخوں بارےامیدواروں کوبذریعہ ایس ایم ایس مطلع کردیاجائےگا۔

مزید پڑھیں »

کوروناسےانتہائی متاثرہ24پاکستانی اضلاع

24 most affected corona districts of Pakistan

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کوروناکےبڑھتےکیسزکوروکنےکیلئےوفاقی حکومت نےپنجاب اورخیبرپختونخواکے24اضلاع میں خصوصی پابندیاں نافذکردی ہیں ۔ ان پابندیوں پرآج یعنی 4ستمبرسے12ستمبرتک سختی سےعملدرآمدکرایاجائےگا۔ متاثرہ اضلاع میں عائداضافی پابندیاں کوروناسےمتاثرہ 24انتہائی متاثرہ اضلاع میں اضافی پابندیوں کے تحت تعلیمی شعبے کی مکمل بندش ،انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی،انڈور جم،ان ڈور اورآوٴٹ ڈور تمام تقریبات مقررہ تاریخ تک بندرہیں گی۔ شادی کی تقریبات کی اجازت صرف آوٴٹ ڈور اور تین سو افراد کی تعداد تک محدودرہےگی۔ یادرہےکہ شادی کی تقریبات میں صرف ویکسینیٹڈافرادہی شرکت کرسکیں گے۔ تعلیمی ادارےبندتاہم شیڈول امتحانات سخت ایس اوپیز کے تحت لینے کی اجازت ہوگی۔ متاثرہ اضلاع …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی جلدوطن واپسی کااشارہ

Nawaz Sharif to return to Pakistan

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مریم نوازنےسابق وزیراعظم نوازشریف کی جلدوطن واپسی کی نویدسنادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےمریم نوازنےایک بارپھرخاموشی توڑتےہوئےخوب کھری کھری باتیں کیں ۔ انہوں نےشہبازشریف کی جانب سےقومی حکومت بنانےکےبیان کےبرعکس بات کرتےہوئےکہاکہ انہوں نےقومی حکومت کی نہیں شایدقومی مفاہمت کی بات کی تھی۔ اس کےساتھ ہی انہوں نےیہ بھی سنادیاکہ اس حکومت نےمخالفین سےجوسلوک کیاہےاس کےبعدان کےساتھ مفاہمت تودور،بات کرنابھی مناسب نہیں۔ حکومت نے عوام دشمنی کی مثال قائم کی ہے، مفاہمت دور کی بات ان سے بات بھی نہیں کرنی چاہیے،لائی جانے والی اور مسلط کی گئی حکومتوں سےجان چھڑوائی جائے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ حالات …

مزید پڑھیں »