کوئٹہ: (ویب ڈیسک) یوں لگتاہےکہ جیسےجادوئی مسکراہٹ کےمالک چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی تمامترکوششیں ناکام ہوگئی ہیں کیونکہ بلوچستان کاسیاسی بحران ایک بارپھرسراٹھارہاہے۔ قومی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ہدایت پر 3 صوبائی وزرا اور ایک رکن اسمبلی پر مشتمل 4 رکنی وفد پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیےکراچی پہنچا۔ بی اے پی کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ کے حوالے سے اپنے خدشات اور تحفظات سے وفد کو آگاہ کیا۔ وفد نے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی، تاہم ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور ناراض اراکین اپنے …
مزید پڑھیں »پاکستان میں ٹک ٹاکرزکامستقبل ختم
پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی یعنی پی ٹی اے نےپشاورہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ غیراخلاقی موادکےہٹائےجانےتک ٹک ٹاک پرعائدپابندی نہیں اٹھائی جائےگی۔ عدالت عالیہ میں دی گئی رپورٹ میں پی ٹی اےکاکہناہےکہ انہوں نےٹک ٹاک کےذمہ داران پرواضح کردیاہےکہ ایپ پرموجودغیراخلاقی موادکےہٹائےجانےتک پاکستان میں اس ایپ پرعائدپابندی نہیں اٹھائی جائےگی۔ موبائل فون پربائیومیٹرک کی سہولت تحریری جواب میں مزیدکہاگیاہےکہ ٹک ٹاک کی جانب سےشرائط پوری نہ کرنےپراس ایپ پرپاکستان میں پابندی لگائی گئی۔ پی ٹی اےکی جانب سےٹک ٹاک کمپنی سےکہہ دیاگیاہےکہ وہ غیراخلاقی موادکی روک تھام کیلئےایک لائحہ عمل مرتب کرکےپی ٹی اےسےشئیرکریں …
مزید پڑھیں »بےچارےجہانگیرترین ۔۔ پھرہاتھ ہوگیا
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کےرہنماجہانگیرترین کی چینی سکینڈل سےتولگتاہےجان چھوٹ گئی ہےلیکن ان کی مشکلیں کم ہوتی نظرنہیں آتیں۔ خبرآئی ہےکہ جہانگیرترین گروپ میں شامل کچھ اورایم پی ایزنےوزیراعلیٰ عثمان بزدارسےملاقات کرکےانہیں اپنی وفاداری کایقین دلایاہے۔ نجی ٹی وی کےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق ملاقات کرنےوالوں میں نعمان لنگڑیال بھی شامل ہیں جوجہانگیرترین گروپ کااہم حصہ سمجھےجاتےہیں۔ اس خبرکی مزیدتفصیل یہ ہےکہ ملاقات کرنےوالوں نےعثمان بزدارکویقین دلایاہےکہ وہ ہرحال میں پارٹی کےساتھ کھڑےہیں۔ ذرائع کےمطابق کچھ روزمیں مزیدایم پی ایزوزیراعلیٰ سےملاقات کریں گے۔ یوں ہم قیاس کرسکتےہیں کہ جہانگیرترین آہستہ آہستہ ٹوٹ پھوٹ کاشکارہےاورممکن ہےیہ ٹوٹ پھوٹ اتنی بڑھ جائےکہ جہانگیرترین حکومت …
مزید پڑھیں »ایلوویرا: جسم کی فالتوچربی کادشمن
ایلوویرانامی جنگلی پودےکےفوائدکسی سےڈھکےچھپےنہیں۔ قدرت کایہ انمول تحفہ بہت سی دوائیوں میں استعمال کیاجاتاہےاورخاص طورپرآئیورویدیعنی جڑی بوٹیوں سےطریقہ علاج میں اس کی افادیت دنیابھرمیں مسلمہ ہے۔ ایلوویراکازیادہ تراستعمال جلدکوخوبصورت بنانےکیلئےبنائی جانےوالی ادویات اورٹوٹکوں میں استعمال ہوتاہےلیکن آج ہم آپک کوبتائیں گےکہ ایلوویراصرف جلدکیلئےہی مفیدنہیں بلکہ اس کی مددسےجسم میں جمی زائداورفالتوچربی سےبھی چھٹکاراحاصل کیاجاسکتاہے۔ واضح رہےکہ ایلوویراکوگھیکواراور کنوار گندل بھی کہا جاتا ہے۔ ہربل ماہرین کاکہناہےکہ ایلوویراکےپتوں میں موجودلیس دارمادہ انسانی صحت کیلئےاکسیرکی حیثیت رکھتاہے۔ ایلوویراکی مددسےجہاں جلدکوخوبصورت بنایاجاسکتاہےوہیں یہ جسم میں جمی فالتوچربی کو پگھلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔جلدکوچمکداربنانےاوروزن میں کمی کے لیے ایلوویرا کوکھایا اوراس …
مزید پڑھیں »جدت اورٹیکنالوجی کامرکز۔۔ دنیاکے10بہترین شہر
ہالینڈسےتعلق رکھنےوالےاکاونٹنگ جائنٹ کےپی ایم جی کی جانب سےکئےگئےحالیہ سروےکےمطابق مندرجہ ذیل 10شہروں کاشمارٹیکنالوجی کےمیدان میں ان کی غیرمعمولی ترقی کےباعث دنیاکے10بہترین شہروں میں کیاجاسکتاہے۔ وہ عوامل جن کی وجہ سےان شہروں کودنیاکے10جدیدترین شہروں کادرجہ دیاگیاان میں سےایک ان شہروں میں گہری تحقیق کی حامل جامعات کاہونا،متحرک اورتوانائی سےبھرپورلائف اسٹائل اورتربیت یافتہ نوجوان ٹیلنٹ شامل ہیں۔ آسٹن اورسیاٹل نوےکی دہائی کاثقافتی پاورہاوس سیاٹل مائیکروسوفٹ ، ایمازون اورکافی کنگ سٹاربکس جیسی دنیاکی معروف کمپنیوں کاگھرہےاورجس کی مقبول ایپ ادائیگی کی تفصیلات سے بھری ہوئی ہے۔دوسری جانب آسٹن ٹیکساس ہےجس نےڈراپ باکس،اوریکل اورٹیسلاجیسی کمپنیوں کی سیلی کون ویلی سےہجرت کاسب سےزیادہ فائدہ …
مزید پڑھیں »برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں پرنئی شرائط نافذ
کراچی: (ویب ڈیسک) برطانیہ کےپاکستان کوسفری ریڈلسٹ سےنکالےجانےکےبعدبرطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کیلئےہدایت نامہ جاری کیاگیاہے۔ برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کومندرجہ ذیل شرائط پرعمل کرناہوگا۔ سب سےپہلےکووناکی منظورشدہ ویکسین کی مکمل خوراکیں لگواناہونگی۔ یادرہےکہ برطانیہ نےجن ویکسین کومنظوری دےرکھی ہےان میں فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن شامل ہیں۔ ان میں سےکسی ایک ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوانےوالوں کوبرطانیہ پہنچنےپرقرنطینہ نہیں کرناپڑےگا۔ امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا اس کےعلاوہ برطانیہ نےپاکستان سےسفرکرنےوالوں پرکسی قسم کی پابندی نہیں لگائی ۔ بائیس ستمبرکےبعدآنےوالوں پرہوٹل میں قرنطینہ کرنےکی شرط نہیں لگائی جائےگی۔ آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں برطانوی حکومت نےپاکستانی مسافروں کوہدایت کی ہےکہ وہ برطانیہ آنےسےپہلےاپنےملک میں پوری ویکسین …
مزید پڑھیں »نئےٹیکس قوانین نافذ ۔ نان فائلرزکیلئےخطرےکی گھنٹی،فائلرزبھی پریشان
لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نےنیب کوٹیکس گزاروں کےڈیٹاتک رسائی دےدی ۔ صدرمملکت عارف علوی نےاس حوالےسےٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس پردستخط کرکےایک طرح سےٹیکس دینےاورنہ دینےوالوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نئےٹیکس قوانین کوپہلےسےزیادہ سخت بنادیاگیاہےاوران کےتحت ایف بی آرکویہ اختیاردےدیاگیاہےکہ وہ نان فائلرزکےموبائل فون اورسمزبندکرنےکےساتھ ساتھ پانی،بجلی اورگیس کنکشن کاٹ سکےگا۔ ایف بی آرٹائر1کےریٹیلرزکےبھی گیس اوربجلی کےکنکشن منقطع کرسکےگا۔ آرڈیننس کےتحت ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنےپرجرمانہ بڑھاکرایک ہزارروپےیومیہ کردیاگیاہے۔ آرڈیننس کےتحت نیب اورنادراکوبھی ٹیکس دہندگان کےڈیٹاتک رسائی دےدی گئی ہےاورناقدین کےخیال میں اس کےسیاسی اثرات بھی ہوسکتےہیں۔ نئےآرڈیننس کےتحت اب نیب 20سال پرانی اوربندفائلیں بھی کھول سکےگااوراس کےبھی سیاسی اثرات …
مزید پڑھیں »کنٹونمنٹ بورڈالیکشن: کس جماعت کی کیاپوزیشن ؟
لاہور: (ویب ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈانتخابات کےغیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک بھرمیں سب سے زیادہ نشستیں لے کرپہلے،بہت کم مارجن کےساتھ مسلم لیگ ن دوسرےاور تیسرےنمبرپرآزادامیدواروں نےکامیابی سمیٹی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے 58 نشستیں حاصل کیں جبکہ مسلم لیگ (ن) 51 نشستوں پر کامیاب رہی اور تیسرے نمبر پر آزاد امیدواروں نے49 نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔ پاکستان پیپلز پارٹی صرف 14،ایم کیو ایم 10،جماعت اسلامی 5اوربلوچستان عوامی پارٹی ایک نشست پر کامیابی حاصل کرسکی۔ ملک بھر کے 39 کنٹونمنٹ بورڈز میں 206 عام نشستوں پراتوارکو پولنگ ہوئی۔ …
مزید پڑھیں »بنک صارفین کیلئےموبائل فون پربائیومیٹرک تصدیق کی سہولت
لاہور:(ویب ڈیسک) نادرانےاسٹیٹ بنک کےاشتراک سےبینک صارفین کوگھربیٹھےموبائل فون کےذریعےبائیومیٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کردی ہے۔ اب صارفین گھربیٹھےبیٹھےاپنی انگلیوں کےنشانات کی تصدیق کرسکیں گے۔ پاکستان دنیاکاپہلاملک بن گیاہےجہاں یہ جدیدترین سہولت عام شہریوں کیلئےدستیاب کی گئی ہے۔ اس سہولت کاافتتاح گورنراسٹیٹ بنک رضاباقرکےنادراہیڈکوارٹرزکےدورےکےموقع پرکیاگیا۔ اس موقع پرچئیرمین نادراطارق ملک کاکہناتھاکہ جدیدڈیجیٹل ٹیکنالوجی پرمبنی یہ سہولت بنکاری کےشعبےمیں انقلاب لےآئےگی۔
مزید پڑھیں »فائیوجی ٹیکنالوجی کیاہے؟ کیسےکام کرتی ہے؟
پاکستان میں ان دنوں 5جی ٹیکنالوجی کابہت چرچاہے۔ سب بےچینی سےفائیوجی کی لانچنگ کاانتظارکررہےہیں۔ فائیوجی ٹیکنالوجی کیاہے،کیسےکام کرتی ہےاوراس کےکیافوائدہیں؟ اس حوالےسےمندرجہ ذیل آرٹیکل پیش خدمت ہے۔ امیدہےپڑھنےوالوں کی معلومات میں اضافےکاباعث بنےگا۔ فائیوجی ٹیکنالوجی کیاہے؟ فائیوجی کامطلب ہےففتھ جنریشن آف سیلولرٹیکنالوجی۔ اسےہم موجودہ دورمیں ون جی ، ٹوجی ، تھری جی اورفورجی کےبعدگلوبل وائرلیس سٹینڈرڈکاجدیدترین ورژن بھی کہہ سکتےہیں ۔ فائیوجی کےآنےسےانٹرنیٹ سپیڈمیں بےپناہ اضافہ ہوجائےگا، بفرنگ کم سےکم ہوجائےگی جبکہ وائرلیس سروسزمیں مزیدبہتری آجائےگی ۔ فائیوجی کےآنےسےانٹرنیٹ کی رفتارناقابل یقین حدتک تیزہوجائےگی اوراس کےذریعےہرقسم کاڈیٹا20جی بی پی ایس کی سپیڈسےڈاون لوڈکیاجاسکےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ فائیوجی ٹیکنالوجی کی …
مزید پڑھیں »