ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ جیسےادارےمیں اندرونی خلفشاربہت بڑھ چکاہےاوراس کی تازہ ترین مثال یہ ہےکہ ملک کےآنےوالےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اوران کےبعدسینئرموسٹ جسٹس سردار طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دیگر ممبران کوایک خط لکھا دیا ہے۔ خط میں کہاگیاہےکہ جسٹس مظاہرعلی نقوی کےخلاف شکایات پرسپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب کیاجائے۔ نیوزچینلزکےمطابق خط میں کہا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف ایک سے زائد شکایات موصول ہوچکی ہیں،ان شکایات پرشنوائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کیاجانا چاہیے تاکہ دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوسکے۔ الزامات درست ہیں تو ان کےخلاف کارروائی ہونی …
مزید پڑھیں »پاکستان
جسٹس فائزعیسیٰ کےحکم پررجسٹرارفارغ
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کےسینئرترین جج،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےحکم پروفاقی کابینہ نےرجسٹرارسپریم کورٹ عشرت علی کی خدمات واپس لینےکی منظوری دےدی۔ الیکشن التواکیس میں سپریم کورٹ کےتین رکنی بینچ کی جانب سے فیصلہ محفوظ ہونےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس بلایاجس میں سرکاری افسران کوباہرنکال دیاگیا۔ قومی میڈیاکےمطابق وفاقی کابینہ کےاجلاس میں سپریم کورٹ میں زیرسماعت الیکشن التواکیس پرغور کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق کیس کے مختلف پہلوؤں اورکسی بھی فیصلےکےممکنہ اثرات پرغورکیاگیا۔ وفاقی کابینہ نےاس اجلاس میں رجسٹرارسپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری بھی دی۔ یہاں یہ بات بتاناضروری ہےکہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاپنےانتیس مارچ کےفیصلےکےخلاف سرکلرجاری کرنےپررجسٹرارسپریم …
مزید پڑھیں »ڈرائیونگ لائسنس ۔۔ لاہورپولیس کازبردست اعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت کی زبردست پیشکش ۔۔ اب ملک کےکسی بھی حصےسےتعلق رکھنےوالےپاکستانی لاہورمیں ڈرائیونگ لائسنس کیلئےاپلائی کرسکتےہیں۔ لاہور ٹریفک پولیس کےاعلان کےمطابق پاکستان بھر سے شہری اب لاہور میں اپنے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس اقدام کا آغاز نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور صوبائی پولیس چیف کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ اس پیشکش سےصرف پاکستانی شہری ہی نیں بلکہ لاہورمیں رہنےوالےغیر ملکی بھی اپنے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ لائسنس کےحصول کےطریقہ کار کو ہموار بنانے کے لیے لبرٹی مارکیٹ اور مناواں سنٹر نے 24/7 خدمات فراہم کرنا شروع کردی …
مزید پڑھیں »پنجاب اورکےپی الیکشن کیس ۔۔ فیصلہ محفوظ
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب اورخیبرپختونخوامیں الیکشن میں تاخیرکےخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پرسپریم کورٹ کےتین رکنی بینچ نےفیصلہ محفوظ کرلیاجوکل یعنی بروزمنگل 4اپریل کوسنایاجائےگا۔ سماعت کےدوران چیف جسٹس عمرعطابندیال نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ حکومت نے ایسا کوئی مواد نہیں دیاجس سے الیکشن کےالتواکی ٹھوس وجہ پتاچلے۔انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹوں سے بھی آگاہ نہیں کیاگیا۔ چیف جسٹس کاکہناتھاحکومت اوردیگر فریقین کی درست معاونت نہیں ملی۔ چیف جسٹس کاکہناتھاحکومت نے الیکشن کرانے کی آمادگی ہی نہیں ظاہر کی،ماضی میں عدالت اسمبلی کی تحلیل کالعدم قرار دے چکی ہے،ماضی میں حالات مختلف تھے،ملک میں کوئی سیاسی مذاکرات نہیں ہو رہے،رکاوٹوں سے آگاہ …
مزید پڑھیں »عمران خان کی سیاست کون چلاتاتھا؟ ندیم افضل چن کےانکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی سےتحریک انصاف اوروہاں سےپھرواپس پیپلزپارٹی میں آنےوالےندیم افضل چن نےعمران خان کی سیاست کےحوالےسےکچھ دلچسپ باتیں کی ہیں۔ ویب چینل وی نیوزسےبات کرتےہوئےندیم افضل چن کاکہناتھاکہ خان صاحب کی ساری سیاست اسٹیبلشمنٹ کےسرپرتھی اورلئے انہوں نےجنرل باجوہ کودوسری باربھی توسیع دینےکی دعوت دی ۔ چن صاحب کےمطابق عمران خان کاکلی انحصارجنرل فیض اورجنرل آصف غفورپرتھا۔ ندیم افضل چن نےمزیدکہاکہ جنرل فیض اورجنرل آصف غفورکی عمران خان کےآنکھ اورکان تھے،انہی کی پالیسیاں پارٹی میں چلتی تھیں۔ پارٹی میں سیاسی کارکنوں اورگراس روٹ لیول کےلوگوں کااثرونفوذکم ہی تھا۔ چن صاحب کےمطابق جنرل فیض توپارٹی آف دی پارٹی اورپارٹ …
مزید پڑھیں »جب تحریک انصاف عدلیہ پرحملہ آورتھی ۔۔
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گزشتہ سال اپریل ہی کےمہینےمیں جب سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی حکومت کےخلاف فیصلہ دیاتھاتواس وقت تحریک انصاف کےلیڈران کاکیاکہناتھا ۔۔ سپریم کورٹ سےخلاف فیصلہ آنےپرفوادچودھری نےمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاتھا: جوحاکمیت ہےوہ پارلیمان کی نہیں رہی ہےبلکہ شفٹ ہوگئی ہےسپریم کورٹ کی طرف ۔اس کامطلب ہےکہ پاکستان کےعوام حاکم نہیں بلکہ جوججزہیں بلکہ چندججزاس کافیصلہ کریں گے۔ عمران خان ۔۔ جلسےسےخطاب :میں اپنی عدلیہ سےپوچھتاہوں کہ اتوارکوتوآپ نےسوموٹوایکشن لےلیا،آپ نےرات کےبارہ بجےعدالتیں کھول لیں ، لیکن مجھےبتائیں کس جمہوریت میں ایسےہوتاہے؟ اسدعمر ۔۔ قومی اسمبلی میں تقریر: اگرواقعی یہ لوگ جمہورت کوماننےوالےہیں توپارلیمان کی بالادستی کوبھی ماننےوالےہیں۔ اگرسپریم کورٹ …
مزید پڑھیں »الیکشن کیس: پی ڈی ایم کابڑافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ڈٹ گئیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔کہاکہ فل کورٹ کامطالبہ تسلیم نہ کرنا انصاف کےاصولوں کےمنافی ہے۔ الیکٹرانک میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کالاہورمیں اجلاس میں جس میں اہم فیصےکئےگئے۔ اجلاس میں لندن سےنواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اس کےعلاوہ آصف زرداری ، بلاول بھٹو،فضل الرحمان ، چودھری سالک حسین، خالدمقبول صدیقی اوردیگررہنماءوں نےبھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی اندرونی کہانی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی ہےجس میں نوازشریف نےتمام سیاسی جماعتوں …
مزید پڑھیں »نوازشریف میدان میں آگئے،صاف صاف کہہ دیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف بھی میدان میں آگئے۔ سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کی جانب سےیکطرفہ بینچزبنائےجانےپرکھل کرتنقید۔ کہاالیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ کسی ٹرک یا ریڑھی والے کا نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔ لندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےنوازشریف کاکہناتھافیصلےزبردستی ٹھونسنےسےگریزکیاجائے،جب ہمیں بینچ ہی قبول نہیں تواُس کافیصلہ کیسے قبول کرسکتے ہیں؟فل کورٹ کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا۔3رکنی بینچ کی باتیں چل رہی ہیں، اس کے پیچھے جو عوامل کار فرما ہیں انہیں قوم سمجھے اورآنکھیں کھول کردیکھے کہ اُس کے ساتھ کیا مذاق ہورہا ہے۔ …
مزید پڑھیں »راناثنااللہ نےاپنافیصلہ سنادیا ۔۔
مانیٹرنگ ڈیسک — چیف جسٹس فل بینچ نہیں بناتےتومجھےخدشہ ہےان کافیصلہ قابل عمل نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگو۔کہا سپریم کورٹ کا9رکنی بینچ پہلے7 کاہوا، پھر5کا،پھر4کااورآج ایک اورجج نےبینچ چھوڑدیا۔جسٹس مندوخیل بہت سینئرجج اوران کااختلافی نوٹ میں لکھناکہ ان کی رائےنہیں لی گئی،بہت افسوسناک ہے۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیصلہ ایک عدالت کا فیصلہ ہے۔اس فیصلےکوسرکلرسےختم نہیں کیاجاسکتا۔سپریم کورٹ کےبینچ کےمقابلےمیں رجسٹرارکی کوئی اہمیت نہیں۔۔فائزعیسیٰ بینچ کافیصلہ چیلنج ہونےتک برقراررہےگا۔ رجسٹرارسپریم کورٹ کاایک سرکلرجاری کرکےجسٹس فائزعیسیٰ کےفیصلےکوخارج کرناقومی سانحےسےکم نہیں۔۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےاسی موضوع پرگفتگوکرتےہوئےکہا معاملہ نوججز سے تین رکنی بینچ پر آگیا۔۔ کیس …
مزید پڑھیں »ون مین شو ۔۔ تباہی ہے، مریم نواز
ویب ڈیسک ۔۔ مریم نوازشریف نےایک بارپھراعلیٰ عدلیہ کےحوالےسےبولڈبیان دےڈالا۔ کہتی ہیں جس پراس کے برادرز ججزعدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں،اُس کے دیے گئے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ اپنی ٹویٹ میں مریم نوازکاکہناتھاکہ جسٹس مندوخیل کی دعاؤں میں شریک ہیں کہ اللّہ تعالی سپریم کورٹ آف پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین ! چیف آرگنائزرن لیگ نےکہا کہ چند سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔ ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔ مریم نواز نے احسن اقبال کے …
مزید پڑھیں »