پاکستان

نیب چئیرمین کےپرکاٹنےکی تیاریاں

NAB Chairman's powers to be cutailed

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان موجودہ چئیرمین نیب کوعہدےپربرقراررکھیں گے،کسی نئےچئیرمین کاتقررکریں گےیاپھرنئےچئیرمین کی تعیناتی تک موجودہ چئیرمین کوکام جاری رکھنےکاکہیں گے؟ یہ وہ سوالات جن کےادھورےجواب تومل چکےہیں لیکن حتمی طورپرکچھ بھی کہنادرست نہیں ہوگا۔ ہاں اتناضرورہےکہ کچھ نہ کچھ کھچڑی ضرورپک رہی ہےاوراسی لئےنیب آرڈیننس میں تبدیلیاں لائی جارہی ہیں،جنہیں اگلےہفتےتک فائنل کرکےمنظوری کیلئےوزیراعظم کےسامنےپیش کردیاجائےگا۔ قومی اردوروزنامےمیں شائع سینئرصحافی انصارعباسی کی رپورٹ کےمطابق نئےنیب آرڈیننس میں نیب چئیرمین کوبدستورکام جاری رکھنےکی اجازت کامسئلہ حل کیاجائےگا۔ اس کےعلاوہ بیوروکریٹس ، کاروباری افراداورسیاستدانوں کیلئےنئی خبرسامنےآئےگی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کی سب سےاہم شق رپورٹ کےمطابق نیب ترمیمی آرڈیننس …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں دوسرےملکوں سےکم ۔ حکومتی دعویٰ کتنادرست؟

Petrol prices in Pakistan the highest in history

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ چکی ہیں اورحالات کودیکھتےہوئےپٹرول کےمزیدمہنگاہونےکاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے۔ ہرپندرہ روزکےبعدپٹرول کی قیمتیں بڑھانےکےبعدحکومت عوام کویہ گولی دینےکی کوشش کرتی ہےکہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اب بھی خطےکےدوسرےملکوں کےمقابلےمیں کم ہیں۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کےمطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطےاوردنیاکےدیگرممالک کےمقابلےمیں اب بھی کم ہیں اوردنیابھرمیں صرف 16ملک ایسےہیں جہاں پٹرول کی قیمتیں پاکستان سےسستی ہیں اوریہ سولہ ملک تیل پیداکرنےوالےملک ہیں۔ حکومتی وزراکےدعووں کےبرعکس حقیقت ہمیں کچھ اورہی کہانی سناتی ہے۔ دوسرےملکوں کےساتھ اشیاکی قیمتوں کےتقابل میں قوت خریداورفی کس آمدنی کاجائزہ لینابھی ضروری …

مزید پڑھیں »

نمزمیڈیکل انٹری ٹیسٹ3اکتوبرکوہونگے

NUMS Medical Entry Test Date

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز(نمز) کےزیراہتمام انٹری ٹیسٹ 3اکتوبرکوہوگا۔ تفصیلات کےمطابق نمزنےپاکستان بھرمیں اورپہلی بارسعودی عرب میں اپنےزیرانتظام اورالحاق شدہ 13میڈیکل اور5ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس کورسزمیں ڈاخلہ کیلئےنیشنل انٹری ٹیسٹ (این ای ٹی) 3اکتوبرکومنعقدکرےگی۔ یونیورسٹی رجسٹرارکی طرف سےجاری بیان کےمطابق ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس سیشن 2021کاانٹری ٹیسٹ چاروں صوبوں کے19مختلف شہروں،آزادکشمیر،اسلام آباداورریاض کےامتحانی مراکزمیں 3اکتوبربروزاتواربیک وقت شروع ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

کامران شاہدکےہاتھوں شہبازگل کی لائیولفظی چھترول

On The Front: Anchor Kamran Shahid insult Shahbaz Gill

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیانیوزپرمعروف اینکرکامران شاہدکےپروگرام آن دی فرنٹ میں وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل کی لائیولفظی چھترول۔ تفصیلات کےمطابق 30ستمبرکی رات آن ائیرہونےوالےشوآن دی فرنٹ میں لندن سےشریک سینئرصحافی اظہرجاویدنےشہبازشریف اورسلیمان شہبازکےحق میں آنےوالےلندن کی عدالت کےفیصلےپرروشنی ڈالی اوربتایاکہ پاکستان سےایسٹ ریکوری یونٹ نےشہبازشریف اوران کےخاندان کےخلاف منی لانڈرنگ کےالزامات کی تحقیقات میں لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی کی مکمل معاونت کی۔ یہاں تک کہ ڈی جی نیب پنجاب بھی لندن جاکراین سی اےحکام سےملے۔ اظہرجاویدکےمطابق پاکستان کی حکومت کی جانب سےاین سی اےکوتمام ترثبوت اورشواہدمہیاکئےگئے۔ لاہور:لیڈی ڈاکٹرکےقاتل ڈاکوگرفتار،پولیس کوبیان میں اہم انکشافات اظہرجاویدکےبعداینکرنےایک بارپھرشہبازگل کوبولنےکاموقع دیااورسوال پوچھاکہ کیوں لندن کی …

مزید پڑھیں »

لاہور:لیڈی ڈاکٹرکوقتل کرنےوالےڈاکوپکڑےگئے

Lahore: Police arrest Lady Doctor Khola's killers

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکےعلاقےڈیفنس سی میں نوجوان لیڈی ڈاکٹرکوڈکیتی میں مزاحمت پرقتل کرنےوالےدونوں ڈاکوپولیس نےگرفتارکرلئے۔ لیڈی ڈاکٹرخولہ بشارت ڈیفنس فیزتھری میں اپنی دوست سےملاقات کرکےواپس جارہی تھی کہ موٹرسائیکل سواردوڈاکووں نےاسےلوٹنےکی کوشش کی۔ مزاحمت کرنےپرڈاکٹرخولہ پرگن تاننےوالےڈاکونےگولی چلادی،جوان کی گردن کےآرپارہوگئی۔ گولی لگنےسےڈاکٹرخولہ موقع پرجاں بحق ہوگئی۔ ڈاکٹرخولہ سےموبائل اورپرس چھین کرماسک پہنےہوئےدونوں ڈاکوفرارہوگئے۔ دن دہاڑےلیڈی ڈاکٹرکی ڈکیتی میں مزاحمت پرموت نےملک بھرکوہلاکررکھ دیا۔کیس کی نوعیت اوراہمیت کودیکھتےہوئےلاہورپولیس نےجنگی اورسائنسی بنیادوں پرکام کرتےہوئےواردات میں ملوث دونوں ڈاکوءوں کوگرفتارکرلیا۔ ملزموں نےپولیس کوبیان دےدیاڈاکٹر خولہ قتل کیس میں گرفتارایک ملزم ایازنےاپنے بیان میں کہا کہ واقعے کے وقت وہ موٹرسائیکل چلا رہا تھا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نیب چیئرمین کوتوسیع دےدینگے،سینئروزیر

NAB Chairman's powers to be cutailed

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کانیب چئیرمین جسٹس ریٹائرڈجاویداقبال کوتوسیع دینےپرغور۔ قومی انگریزی اخبارمیں شائع خبرکےمطابق وزیراعظم عمران خان نےموجودہ چئیرمین نیب کی مدت میں توسیع کیلئےوفاقی وزیرقانون فروغ نسیم اوراٹارنی جنرل خالدجاویدسےصلاح مشورہ بھی کرلیا۔ اسی میٹنگ میں شریک ایک سینئروفاقی وزیرنےنام ظاہرنہ کرنےکی شرط پراخبارکوبتایاکہ وزیراعظم عمران خان موجودہ چئیرمین نیب کوتوسیع دےدیں گے۔ اسی وزیرکامزیدکہناتھاکہ اجلاس میں وزیراعظم کویہ تجویزبھی دی گئی کہ نیب کےموجودہ چئیرمین کوتوسیع دینےکی بجائےانہیں نیاچئیرمین تعینات تک کام جاری رکھنےکیلئےکہاجائے۔ ذرائع کےمطابق اگرموجودہ چئیرمین کومزیدایک مدت کیلئےتوسیع ملی تووہ 4سال کیلئےہوگی۔ اجلاس میں شریک ایک حکومتی اہلکارکاکہناتھاکہ نیب کےموجودہ چئیرمین کواگرتوسیع دی …

مزید پڑھیں »

مقدمات:سماعت میں تاخیرپرسزاملےگی

Judicial officers to face action for trial delays

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومتی شہ دماغ ان دنوں ایک نئی قانون سازی کےخدوخال پرغورکررہےہیں۔ یہ قانون اگرعمل میں آگیاتومقدمات کےٹرائل میں غیرضروری تاخیرپرعدالتی افسران کےخلاف انضباطی ایکشن لیاجاسکےگا۔ کرمنل لاریفارمز2021کےمطابق وزارت قانون نےکرمنل پروسیجرکوڈ(سی آرپی سی) 1898میں ایک نئےسیکشن 265پی کےاضافےکی تجویزدی ہے۔ اس نئےسیکشن کےمطابق ہرمقدمےکےمکمل ہونےکی ایک ٹائم لائن مقررہوگی۔ اس نئی تجویزکےتحت عدالت ایک کیس کی سماعت 9ماہ میں مکمل کرےگی۔ یہ بھی تجویزکیاگیاہےکہ اگرکسی کیس کی سماعت میں کیس وجہ سےتاخیرہےتواس کی ٹھوس وجوہات سےمتعلقہ عدالت عالیہ کوآگاہ کرناہوگا۔ مجوزہ قانون کےمطابق اگریہ ثابت ہوتاہےکہ کسی کیس کاٹرائل تاخیرکاشکارہونےکےپیچھےعدالتی افسریامتعلقہ افرادذمہ دارہیں تواس کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

اووربلنگ: بجلی کمپنیوں کی عدالت میں لفظی چھترول؟

NEPRA hearing on overbilling issue

کراچی: (ویب ڈیسک) بجلی کےبلوں کی اووربلنگ کےمعاملےپرنیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی اسلام آبادآفس میں سماعت ہوئی۔ نیپراچیئرمین نےسماعت کی صدارت کی۔ سماعت کےدوران میپکونےمئی میں صارفین کو زائدبل بھیجنےکااعتراف کرلیا۔ سی ای اومیپکونےبتایاکہ مئی کےمہینےمیں صارفین کو31کی بجائے37روزکےبل بھیجےگئے۔ میپکوچیف کےمطابق مئی میں عیدالفطراوردیگرچھٹیوں کےباعث صارفین کوزائدبل بھیجےگئے۔ تاہم اگلےمہینےصارفین کی رقم ایڈجسٹ کرنےکیلئے26روزکےبل بھیجےگئے۔ میپکوچیف کےدلائل سننےکےبعدچیئرمین نیپرابرہم ہوگئے۔ انہوں نےکہا یہ آپ کیسے کر سکتے ہیں؟ 52 لاکھ صارفین میں سے بیشتر کے ساتھ زیادتی کیوں؟ ممبرنیپراکےمطابق چھٹیوں میں کیسے آپ نے ایڈجسٹمنٹس کیں؟ اتھارٹی کو وضاحت چاہے۔ چیئرمین نیپراکےمطابق ڈسکوز کی جانب سے پیش کئے جانے والے …

مزید پڑھیں »

اسکول جانےکی ضد:باپ بیٹی کیلئےجلادبن گیا

Girls education in Pakistan

شجاع آباد:(ویب ڈیسک) جہالت شعورکی دشمن ہےاوراس دشمنی کامظاہرہ اکثرہماری آنکھوں کےسامنےآتارہتاہے۔ ملتان کےنواحی علاقےشجاع آبادمیں اسی جہالت کاثبوت دیتےہوئےوالداورچچانےعلم حاصل کرنےکی خواہش کااظہارکرنےپر13سالہ بچی کےسرکےبال کاٹ ڈالے۔ تفصیلات کےمطابق بستی عارب والی پل کی رہائشی 13سالہ اقراشجاع آبادکےنجی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ ہے۔ بچی کےوالدین میں پانچ سال پہلےعلیحدگی ہوچکی ہے۔ بچی ان دنوں اپنےوالدکےپاس رہائش پزیرتھی۔ والدبچی کی تعلیم کےخلاف جبکہ بچی بارباراسکول جانےکاتقاضاکررہی تھی۔ اس "جرم” کی پاداش میں باپ اورچچانےایک روزمشتعل ہوکربچی کےبال کاٹ ڈالے۔ اس واقعےکےبعداقراواپس اپنی والدہ کےپاس آگئی۔ اقراکےمطابق اسےپڑھنےکاشوق ہےاوروہ اسکول جاناچاہتی ہےلیکن اس کاوالداورچچااس کی تعلیم کےخلاف ہیں اوراسکول …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادتشددکیس: خوف اوردردسےبھری داستان،ناقابل یقین انکشافات

Islamabad Harassment Case: Details of police challan

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آبادمیں نوجوان جوڑے کو ہراساں کرنے کے کیس میں عدالت میں جمع کرائےجانےوالےچالان میں انتہائی ہوشربا،سنسنی خیزاوردل دہلادینےوالےانکشافات سامنےآئےہیں۔ عدالت میں جمع کروائے گئےچالان کےذریعےسامنےآنےوالی تفصیلات سےپتاچلتاہےکہ کس طرح ملزمان نےنوجوان جوڑے کوسب کےسامنےجنسی تعلق قائم کرنےپرمجبورکیا۔ یہی نہیں بلکہ مجبورلڑکی پربرہنہ ڈانس کرنےکیلئےوحشیانہ تشددکیا۔ قومی اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق واقعے کے7ملزمان میں سے ایک عثمان ابرار عرف عثمان مرزا اور اس کے دیگر شریک ملزمان نےاپنےسامنے لڑکےاورلڑکی کو جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تاکہ اس فعل کی ویڈیوبناکربعدمیں جوڑےکوبلیک میل کرکےرقم نکلوائی جاسکے۔ پولیس چالان کےمطابق ملزموں نےمطالبات نہ ماننےپرلڑکی …

مزید پڑھیں »