Home / جب تحریک انصاف عدلیہ پرحملہ آورتھی ۔۔

جب تحریک انصاف عدلیہ پرحملہ آورتھی ۔۔

Imran Khan PTI

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گزشتہ سال اپریل ہی کےمہینےمیں جب سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی حکومت کےخلاف فیصلہ دیاتھاتواس وقت تحریک انصاف کےلیڈران کاکیاکہناتھا ۔۔

سپریم کورٹ سےخلاف فیصلہ آنےپرفوادچودھری نےمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاتھا: جوحاکمیت ہےوہ پارلیمان کی نہیں رہی ہےبلکہ شفٹ ہوگئی ہےسپریم کورٹ کی طرف ۔اس کامطلب ہےکہ پاکستان کےعوام حاکم نہیں بلکہ جوججزہیں بلکہ چندججزاس کافیصلہ کریں گے۔

عمران خان ۔۔

جلسےسےخطاب :میں اپنی عدلیہ سےپوچھتاہوں کہ اتوارکوتوآپ نےسوموٹوایکشن لےلیا،آپ نےرات کےبارہ بجےعدالتیں کھول لیں ، لیکن مجھےبتائیں کس جمہوریت میں ایسےہوتاہے؟

اسدعمر ۔۔

قومی اسمبلی میں تقریر: اگرواقعی یہ لوگ  جمہورت کوماننےوالےہیں توپارلیمان کی بالادستی کوبھی ماننےوالےہیں۔  اگرسپریم کورٹ یہ فیصلہ کرےگی کہ کس دن اجلاس ہوگا، کس منٹ پراجلاس ہوگا توکیافائدہ ایسی پارلیمنٹ کا؟ تالالگائیں ۔۔گھرجائیں اورپیسہ بچائیں۔

شیریں مزاری ۔۔

قومی اسمبلی میں تقریر: سپریم کورٹ کافیصلہ جوڈیشل کو ہے، انہوں نےپارلیمنٹ کوزیروکردیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …