مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک ایک میٹنگ کیلئےاسلام آبادپہنچےاورپھرمشکل میں پھنس گئے۔ اسلام آبادپولیس نےگزشتہ روزکےجلسےمیں قانون کی خلاف ورزی پران کےخلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کرلیا،تاہم اس خبرکےفائل ہونےتک ان کی گرفتاری سےمتعلق کوئی خبرنہیں آئی تھی ۔ ذرائع کابتاناہےکہ علی امین گنڈاپورکےخلاف درج ایف آئی آرمیں ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ذرائع کےمطابق یہ افسرجلسےکیلئےطےشدہ وقت ختم ہونےکےبعدجلسہ گاہ خالی کرنےکاحکمنامہ لےکرپہنچےلیکن انہیں وہیں بٹھالیاگیا۔ دوسری جانب مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کےمطابق علی امین گنڈاپورسےیاان کےکسی سٹاف سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا۔ بیرسٹرکاکہناتھاکہ علی امین کئی گھنٹوں …
مزید پڑھیں »پاکستان
اہم پی ٹی آئی رہنماگرفتار
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ اسلام آبادجلسےمیں انتظامیہ کودئیےگئےاین اوسی کی خلاف ورزی کرنےپرپولیس نےپی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں ۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیرافضل مروت اورشعیب شاہین کوگرفتارکرکےمقدمات درج کرلئےگئےہیں۔ پولیس نےبیرسٹر گوہراورشیرافضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کیا جبکہ شعیب شاہین کوذرائع کےمطابق ان کے گھر سےحراست میں لیاگیا۔ ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں نافذالعمل جلسوں،جلوسوں اورعوامی اجتماعات کیلئے نئے قانون کےتحت آٹھ ستمبرکوسنگجانی میں کئےگئےجلسےمیں پی ٹی آئی نےقانون کی کئی خلاف ورزیاں کیں۔ طےشدہ روٹ سےہٹ کرجلسہ گاہ کی طرف بڑھنےوالےکارکنوں نےپولیس اہلکاروں پرپتھراوکیاجس سےایس ایس پی سیف سٹی شعیب خان اورمتعددپولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ …
مزید پڑھیں »علی امین اپنی بات پرقائم رہنا: خواجہ آصف
ویب ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےعلی امین گنڈاپورکاچیلنج قبول کرتےہوئےکہاہےکہ اپنےالفاظ یادرکھنااورپندرہ دن کےاندرعمران خان کوجیل سےرہاکرواکےدکھانا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرعلی امین گنڈاپورکےبانی پی ٹی آئی کورہاکروانےکےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےخواجہ آصف نےانہیں کڑی تنقیدکانشانہ بنایا۔ کہاتقریر میں بنگلہ دیش کا حوالہ دینے اور پشتونوں کا لشکر لے کر پنجاب پہ حملہ آور ہونے کی دھمکی دینے والے اس شخص سے اپنے حلقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ خواجہ آصف نےکہااگران کےپاس اتنےلشکرہیں تودہشت گردوں کوکیوں کنٹرول نہیں کرتے؟ اگریہ ایسانہیں کرتےتومان لیں یہ ان کےحلیف ہیں ۔ وزیردفاع نےعلی امین گنڈاپورکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ لاہورمیں جلسہ کروتولوگوں کویہ …
مزید پڑھیں »علی امین کی عمران خان کورہاکرانےکی دھمکی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی وفاقی حکومت کوکھلی دھمکی ۔ کہتےہیں دوہفتےکےاندرعمران خان کورہانہ کیاتوہم خودرہاکروالیں گے۔ اسلام آبادجلسےمیں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےکہاپہلی گولی میں کھاوں گا،یہ موقع ہم نےضائع کردیاتودوبارہ ایسالیڈرہمیں نصیب نہیں ہوگا۔ انہوں نےکہاعمران خان کےوکلاکاکہناہےکہ قانونی طورپرتمام کیسزختم ہوچکےہیں ۔ دوہفتےکےاندرہمارےلیڈرکورہانہ کیاگیاتومیرےپاس بھی بہت سےلوگوں کےکیسزپڑےہیں ۔ ان سب لوگوں کوہتھکڑیاں لگاکرگھسیٹوں گا،پختونخوامیں عمران خان کی حکومت ہے۔ علی امین گنڈاپورنےکہاہم عمران خان کےساتھ اس لئےکھڑےہیں کیونکہ وہ حق کی بات کررہاہے،آج ہم جابرحکمران کےخلاف اپنی آوازاٹھارہےہیں لیکن اگرظلم بندنہ ہواتوہم اپنی جان سےجہادکریں گے۔ سپریم کورٹ کےنیب ترامیم کیس کےفیصلےپرتنقیدکرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوابولےتم نےمیری قوم کالوٹاہواہزاروں …
مزید پڑھیں »عمران خان کانیب ترامیم پربڑایوٹرن
ویب ڈیسک ۔۔ نیب ترامیم کےحق میں فیصلہ آتےہی ان پرسخت تنقیدکرنےوالےاوران ترامیم کوعدالت میں چیلنج کرنےوالےبانی پی ٹی آئی بھی بہتی گنگامیں ہاتھ دھونےپہنچ گئے ۔ 190ملین پاونڈکیس میں بریت کی درخواست دائرکردی ۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی توبانی پی ٹی آئی کےوکیل نےاس ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل کاکہناتھا نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کوتحفظ حاصل ہے۔ عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا سوال یہ ہے کہ نیب ترامیم کے …
مزید پڑھیں »عوام ختم نبوت کادفاع کرناجانتےہیں: فضل الرحمان
ویب ڈیسک ۔۔ جمعیت علمائےاسلام کےسربراہ مولانافضل الرحمان کہتےہیں فلسطین میں اسرائیل کےوحشیانہ مظالم جاری ہیں،اسرائیل کاوجودکسی صورت تسلیم نہیں کیاجاسکتا۔ بڑےلوگوں نےکہااسرائیل کوتسلیم کرلیاجائے،لیکن ایساہرگزہرگزنہیں ہوسکتا۔ مینارپاکستان لاہورپرختم نبوت قانون کی گولڈن جوبلی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہاپاکستان کےعوام ختم نبوت کا دفاع کرناجانتے ہیں،آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے۔ فلسطین میں اسرائیل کاظلم وبربریت جاری ہے،حماس کے مجاہدین فلسطین کی آزادی کے لیے آگے بڑھیں، امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علم بردارنہیں۔ فلسطینی بھائیوں کا خون بہہ رہا ہے، ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 کا الیکشن …
مزید پڑھیں »ہرحال میں ملکی دفاع کاعزم کرتےہیں: عسکری قیادت
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آرمی وارگیمزکےاختتامی اجلاس میں شرکت ۔ کہاخطےمیں اسٹریٹجک توازن برقراررکھنےکیلئےپاک فوج کوخراج تحسین پیش کرتےہیں ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق اجلاس میں وزیراعظم کووارگیمزاورخطرےکےمیدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پرجامع بریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ میں بتایا گیاکہ ڈیٹرنس کا نظام جارحیت کی صورت میں کسی بھی مخالف پر سخت سزا کے نفاذ کو یقینی بنائےگا۔ روزگارکے جدید تصورات اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا مقصد ڈیٹرنس نظام کو بڑھانا ہے ۔ وزیراعظم نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کااظہارکیااورخطے میں اسٹریٹیجک استحکام برقرار رکھنے میں مسلح افواج کے اہم کردار کو …
مزید پڑھیں »پاک فوج کسی سیاسی جماعت کےحق میں یاخلاف نہیں: ترجمان پاک فوج
ویب ڈیسک ۔۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کہتےہیں پاک فوج قومی ادارہ ہے،جس کاکوئی سیاسی ایجنڈہ نہیں ۔ پاک فوج کسی مخصوص سیاسی جماعت کی مخالف ہےنہ طرفدار۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےجمعرات کےروزپریس کانفرنس میں دہشت گردی کےخلاف جاری سکیورٹی فورسزکےآپریشنزپرروشنی ڈالی ۔ لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کاکہناتھا8ماہ میں دہشتگردوں اورسہولت کاروں کے خلاف 32 ہزار173 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے۔ گزشتہ ایک ماہ کےدوران 90 خوارج کو واصل جہنم کیا گیا،8 ماہ میں 193 بہادر افسران اورجوانوں نے جام شہادت نوش کیا، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ جب سے افغانستان …
مزید پڑھیں »ملک میں امن چاہیےتویہ کریں: فضل الرحمان
ویب ڈیسک ۔۔ تمام معاملات کوحل کرنےکیلئےخودکوفیصل آبادکاگھنٹہ گھرسمجھناکسی کی خواہش توہوسکتی ہے،لیکن یہ معاملےکاحل نہیں ۔ ان خیالات کااظہارجےیوآئی ف کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےقومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےکیا ۔ انہوں نےکہا کہ سیاسی رہنماوں اورقیادتوں کوغیراہم سمجھنےسےزیادہ بڑی اورکوئی حماقت نہیں ہوسکتی ۔ جوجہاں معروف اورتجربہ کارہے،اسےوہاں سائیڈلائن کیاجارہاہے ۔ قائدین کی جگہ نوجوان سامنےآرہےہیں جن میں تجربےاوروژن کی کمی ہوتی ہےاوراسی وجہ سےمعاملات اکثراوقات اتنےالجھ جاتےہیں کہ سلجھانامشکل ہوجاتاہے ۔ مولانافضل الرحمان نےمطالبہ کیاکہ دہشت گردی کےخلاف طاقت کےاستعمال کی بجائےمعاملات سیاستدانوں کےسپردکئےجائیں ۔ ضرورت پڑنےپرملک کےچپےچپےکی حفاظت کریں گے ۔ جےیوآئی ف کےسربراہ کاکہناتھاکہ صورتحال اس حدتک …
مزید پڑھیں »بیوی کی نازیباویڈیوبنانےوالےکوسزامل گئی
ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کی ایک مقامی عدالت نےبیوی کی نازیباتصاویربنانےاوران تصاویرکوبیوی کےبھائی کوبھیج کربلیک میل کرنےکےکیس میں فیضان نامی شخص کو9سال قیدکی سنادی ۔ قیدکی سزاکےعلاوہ فیضان کوگھناونےجرم کےارتکاب میں90ہزارروپےجرمانہ بھی بھرناپڑےگا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے بیوی کی نازیبا تصاویر اُسکے بھائی کوواٹس ایپ کیں اوربلیک میل کیا۔ اہلیہ کےبھائی نےایف آئی اےمیں اس واقعےکی شکایت درج کرائی اورایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اُسکا موبائل قبضے میں لیا۔ ملزم کا موبائل چیک کیاگیاتواس میں بیوی کی غیر اخلاقی تصاویر موجود تھیں، بیوی نے اپنے بیان میں بتایا کہ اُسکی شادی 2019میں فیضان …
مزید پڑھیں »