ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سےعلی امین گنڈاپورکوہرصورت ڈی پہنچ کراحتجاج کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین کی ہدایت کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہرصورت ڈی چوک پہنچنےکی کوشش کریں گےچاہےاس کام میں دودن ہی کیوں نہ لگ جائیں ۔ ذرائع کےمطابق عمران خان نےکہاہےکہ چاہےدودن ہی کیوں نہ لگ جائیں، ڈی چوک پہنچناہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف نےاحتجاج کیلئےحکمت عملی فائنل کرلی ہے،جس کےمطابق احتجاج میں ارکان قومی اسمبلی شریک نہیں ہونگے۔ احتجاج کی مرکزی قیادت اسلام آبادکی تنظیم کےہاتھ میں ہوگی اوراحتجاج کیلئےدرکارضروری سامان کاانتظام بھی مقامی رہنماکریں گے۔ ذرائع کےمطابق بیرسٹرگوہر،شیخ وقاص اکرم …
مزید پڑھیں »پاکستان
اسلام آبادپرچڑھائی سےپہلےدس بارسوچنا: محسن نقوی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملائشیاکےوزیراعظم پاکستان میں ہیں ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس بھی ہونےوالاہے،ایسےمیں آپ اسلام آبادپرچڑھائی کی بات کریں تویہ ٹھیک نہیں ۔ تحریک انصاف کوجمعہ کےروزاپنااحتجاج موخرکردیناچاہیے۔ دس بارہ روزکےبعدجہاں چاہےاحتجاج کریں۔ ہم انہیں جلسہ کرنےسےبھی نہیں روکیں گے۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاسلام آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےکیا۔ انہوں نےوارننگ دی کہ ڈی چوک پراحتجاج کیلئےآنےوالاجوبھی ہتھےچڑھ گیا،اس سےہرگزنرمی نہیں کی جائےگی ۔ پولیس پوری طرح سےتیارہے،پھرہم سےشکوہ نہ کرنا۔ کسی غیرملک کاسربراہ دارالحکومت میں موجودہواورآپ دارالحکومت پرچڑھائی کی بات کریں توآپ کس کےمفادکیلئےکام کررہےہیں ؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکویہ سب کرنازیب نہیں دیتا۔ امیدہےوہ ایساکوئی کام نہیں کریں …
مزید پڑھیں »مولاناآئینی ترامیم کےکیوں خلاف ہیں؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مولانافضل الرحمان کی خواہش کےعین مطابق آئینی ترامیم کےمسودےکی تراش خراش ہوگئی ہے۔ اس بات کاانکشاف مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی نےآج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کرتےہوئےکیا۔ پیپلزپارٹی اورن لیگ دونوں مولاناکی رائےاورسوچ کےقریب ترآچکےہیں ۔ عرفان صدیقی نےامیدظاہرکی کہ جس مقام پرہم لوگ آچکےہیں اس کےبعدمجھےنہیں لگتاکہ ہفتہ دس دن سےزیادہ وقت لگناچاہیے۔ عرفان صدیقی نےکہاکہ ترمیم کےبنیادی نکات پرمولاناکوکوئی اعتراض نہیں،مولاناکااختلاف جزیات سےمتعلق ہےجنہیں بڑی حدتک مولاناکی مرضی کےمطابق ڈھال لیاگیاہے۔ اگرکچھ رہ گیاہےتووہ بھی ہوجائےگااوراگلےہفتہ دس دن میں چیزیں کوئی رخ اختیارکرلیں گی۔ عرفان صدیقی نےکہاکہ جب تک تمام اسٹیک ہولڈرزکےدرمیان آئینی ترامیم …
مزید پڑھیں »نوازشریف پی ٹی آئی کارکنوں سےمخاطب
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف نےعمران کےکارکنوں کومخاطب کرکےبڑی بات کردی ۔ لاہورمیں اپناگھراپنی چھت اسکیم کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےنوازشریف نےدل کھول کردل کی بھڑاس نکالی ۔ کہابھیڑبکریوں کی طرح پیچھےچلنے والے جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں اس نےخیبرپختونخوا کیلئے کیا کیا؟ یہ ماردھاڑمیں نمبرون اورکارکردگی میں صفرہیں، آنسوگیس کے شیل لے کر خیبرپختونخوا سے اس طرح پنجاب آتے ہیں جیسے ماضی میں وسط ایشیا سے لوگ پنجاب پرحملہ آورہوتے،ایسےعناصر کیساتھ سختی سےپیش آناچاہیے۔ نوازشریف نے کہامیرے گلے میں رسی ڈال کروزیراعظم ہاؤس سےباہرنکالنےکی بڑی بڑی باتیں کرنےوالاآج خود جیل میں بیٹھاہے، عمران خان اتنے …
مزید پڑھیں »بلاول نےآئینی ترامیم کی ناکامی کی وجہ بتادی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹونےآئینی ترامیم کےمنظورنہ ہونےکی وجہ بتادی ۔ اسلام آبادمیں نجی نیوزچینل کوانٹرویومیں بلاول بھٹونےبڑاانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےآئینی ترامیم کامسودہ پہلےہم سےشیئرکرنےکی بجائےسپریم کورٹ سےشیئرکیااورانہیں جاکربتایاکہ ہم عدالتی اصلاحات کرنےجارہےہیں ۔ اس کےبعدمخصوص نشستوں کافیصلہ ہمارےخلاف آگیااورہم پارلیمان میں اپنی مطلوبہ اکثریت کھوبیٹھے۔ بلاول بھٹوکےبقول مخصوص نشستوں کافیصلہ جوڈیشل ریفارمزمیں براہ راست عدالتی مداخلت تھی۔ عدالتی اختیارات کم کرنےکی بات آئی توعدلیہ کا ادارہ اکٹھا ہو گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نےصحافیوں سےبات کرتےہوئےآئینی ترامیم کومنطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے خدشہ ظاہرکیاکہ یہ معاملہ 25 اکتوبر سے پہلے حل نہ ہواتوممکن ہےاس کےبعدآنےوالےحالات کسی کےکنٹرول …
مزید پڑھیں »ایران کااسرائیل پرحملہ،امریکہ کی ایران کودھمکی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ایران نےلگ بھگ 400بیلسٹک ، ڈرون اورکروزمیزائلوں کےساتھ اسرائیل پرحملہ کردیا ۔ مختلف میڈیاذرائع سےملنےوالی اطلاعات کےمطابق حملےکےدوران اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اورمقبوضہ بیت المقدمیں درجنوں دھماکےسنےگئے۔ اس کےعلاوہ تل ابیب میں نامعلوم حملہ آوروں نےفائرنگ کرکےبہت سےلوگوں کومارڈالا۔ بعدمیں اسرائیلی فورسزنےحملہ آوروں کومارڈالا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اےایف پی کےمطابق ایرانی حملہ شروع ہوتےہی پورااسرائیل جنگی سائرن کی آوازوں سےگونجنےلگااورلوگ اپنےگھربارچھوڑکرمحفوظ پناہ گاہوں میں جاکرچھپ گئے۔ اسرائیلی فوج نےایرانی میزائلوں کوہوامیں تباہ کرنےکیلئےاپنےآئرن ڈوم سسٹم کومتحرک کردیالیکن اس کےباوجودبہت سےایرانی میزائل اسرائیل میں اپنےٹارگٹس تک پہنچنےمیں کامیاب ہوئے۔ ایک اطلاع کےمطابق اسرائیل کانیگیومیں واقع نیواتم ائیربیس مکمل …
مزید پڑھیں »عدلیہ کوئی مقدس گائےنہیں: بلاول
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آئینی ترامیم کسی خاص شخصیت کیلئےنہیں،میرےلئےجسٹس فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ دونوں انتہائی قابل احترام ہیں ۔ مجھےکوئی فرق نہیں پڑتاکہ دونوں میں سےکون آئینی عدالت کاچیف جسٹس بنتاہے۔ ان دونوں ججزکی موجودگی میں وہ ہواہےجوپاکستان کی عدالتی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائیکورٹ بارسےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹونےکہاکہ عدلیہ کےادارےسےبہت بارپارلیمنٹ پرحملےہوچکےہیں ۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ واحدچیف جسٹس ہیں جوکہتےہیں میں اپنی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کےبنائےقانون کی مانوں گا۔ بلاول بھٹونےکہاکہ سابق چیف جسٹس افتخارچودھری نےآمرمشرف کوآئین میں ترمیم کی اجازت دی ۔ عدلیہ ماضی میں بہت کچھ کرتی رہی ہےاورہم وزیراعظم کونکالےجانےپرچوں تک نہیں …
مزید پڑھیں »ہونہارسکالرشپ پروگرام میں رجسٹریشن کاآغاز
ویب ڈیسک ۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ہونہار سکالرشپ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کاآغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد 68 شعبوں میں 30,000 طلباء کو سالانہ اسکالرشپ فراہم کرکے تعلیم کوعالمی جاب مارکیٹ سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ 50پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں، 16 میڈیکل کالجوں اور 131 گریجویٹ کالجوں کے اہل طلباء ہونہار اسکالرشپ سے مستفید ہو سکیں گے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار اسکالرشپ کے لیےامیدوارمندرجہ ذیل لنک پردرخواست دےسکتےہیں۔ honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk اب پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلباء بھی 100% سکالرشپ حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےیہ سکالر شپ صرف پنجاب کی …
مزید پڑھیں »قانون توڑاتومنہ توڑجواب ملےگا: مریم نوازکی وارننگ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےخیبرپختونخواکےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوآڑےہاتھوں لیتےہوئےوارننگ دی ہےکہ پنجاب میں آکرقانون توڑنےپرمنہ توڑجواب ملےگا۔ فیصل آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےعلی امین گنڈاپورکومشورہ دیاکہ وہ دوسروں کوگالیاں دینےاورجلاوگھیراوکرنےکی بجائےعوامی خدمت کےکاموں پرتوجہ دیں ۔ آپ نےسیاست کوبدنام کردیا۔ آج بحث ہوتی ہےکہ کس نےکتنی اونچی آوازمیں گالی نکالنی ہے۔ نوجوانوں کی باتیں کرنےوالےبہت آئےاوردیکھےلیکن جوکام میں نےکردیا،وہ کوئی نہیں کرسکا۔ مریم نوازکےمطابق انہوں نےاپنی پارٹی کےلوگوں کی مخالفت مول لےکرکابینہ میں 90فیصدنوجوانوں کوجگہ دی جوباصلاحیت بھی ہیں ۔ تحریک انصاف کے لاہور جلسےپرتبصرہ کرتے ہوئے مریم نواز نےکہاتحریک انصاف کےلوگ موٹر وے پر رانگ وے پر …
مزید پڑھیں »آئینی ترامیم جلدپاس ہونگی: راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آئینی ترامیم پاس کروانےکےپہلےمرحلےمیں بری طرح ناکامی کےبعدحکومت کواب بھی یہ امیدہےکہ جلدیہ ترامیم پارلیمنٹ سےپاس ہوجائیں گی ۔ وزیراعظم کےسیاسی امورکےمشیرراناثنااللہ کہتےہیں پیپلزپارٹی اورجےیوآئی الگ الگ آئینی ترامیم کےمسودوں پرکام کررہےہیں،امیدہےچندنکات پرسیاسی جماعتوں میں اتفاق ہوجائےگا۔ وزیراعظم کی امریکہ سےوطن واپسی کےبعددوسےتین روزمیں ترمیم لےآئیں گے۔ نجی ٹی وی سےبات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاآئین میں درج ہے کہ آزاد نشان پر الیکشن جیتنےوالاتین دن میں کسی جماعت میں شامل ہوگا، آئین میں لکھا ہے کہ ایک بارکسی سیاسی جماعت میں شمولیت کےبعدالیکشن کمیشن یا کوئی عدالت اسے ریورس نہیں کرسکتی۔ رانا ثناء اللہ نے کہاسپریم کورٹ کو آئین …
مزید پڑھیں »