پاکستان

گلی محلےکی سطح پرمنشیات کنٹرول کرناہماراکام نہیں: اے این ایف

ANF does not work on street level

ویب ڈیسک ۔۔ ڈائریکٹراینٹی نارکوٹکس فورس کےڈائریکٹرنےقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےنارکوٹکس میں صاف صاف بتادیاکہ گلی محلوں میں منشیات کااستعمال روکناہماری ذمہ داری نہیں ، تعلیمی اداروں کےاندربھی منشیات کااستعمال روکنےکیلئےانتظامیہ خودکارروائی کرے۔ اےاین حکام نےقائمہ کمیٹی کوبتایاکہ سال 2024 میں 125میٹرک ٹن منشیات پکڑی گئی،ایلیٹ کلاس میں منشیات کااستعمال عام جبکہ شہری علاقوں میں آئس اوردیگرپارٹی ڈرگزکاٹرینڈبڑھ رہاہے۔ چئیرمین کمیٹی ملک شاہ نے کہابلوچستان کےعلاقےقلعہ سیف اللہ میں آئس فیکڑیاں سیل کرنےوالےاسسٹنٹ کمشنرکوشہیدکردیاگیا۔ بہترتھاہیلی کاپٹرکی مرمت پرپیسےلگانےکےبجائےفورس پرلگاتے۔ کمیٹی رکن ملک سہیل خان نے اے این ایف حکام سے کہاآپ اسلام آباد جسے چھوٹے سے شہر کو ڈرگ …

مزید پڑھیں »

کیاہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور

Supreme Court of Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ایک ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران سوالیہ انداز میں انتہائی دلچسپ ریمارکس دئیے۔ جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھافی الحال کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیرآئینی بینچ بیٹھاہے، اس کاکیا کریں ؟ آئینی بینچ کے تذکرے پر جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ فی الحال کوئی آئینی بینچ نہیں،تو کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ مطلب جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھےگاتب تک آئینی کیسز نہیں سنے جائیں گے، ہم اس کیس کو سن بھی لیں تو کوئی ہمیں پوچھ نہیں سکتا ہے؟بار بار …

مزید پڑھیں »

بی ایل اےدہشت گردکی تصویرجاری

Quetta Railway station blast

ویب ڈیسک ۔۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرخودکُش حملہ کرنےوالے بی ایل اے کے دہشت گردرفیق بزنجوکی تفصیلات اورتصویربی ایل اےنےسوشل میڈیاپرشیئرکردی۔ اس تصویرکافورنزک آڈٹ کرنےپرپتہ چلتا ہےکےیہ دہشت گردسرسےپاؤں تک غیر ملکی اسلحےاورسامان سےلداہواہے۔ تصویر میں دہشت گردرفیق نے امریکی ساختہ ایم فوررائفل اٹھارکھی ہےجوصرف افغانستان میں ڈالروں سےخریدی جاسکتی ہے دہشت گرد رفیق نےجو یونیفارم پہنا ہوا ہے وہ بھی یو ایس میرین کورکا ہے اِسی طرح ایمونیشن میگزین جیکٹ اور ٹوپی بھی امریکی ساخت کی ہے را کی طرف سے مہیا کئےگئےڈالروں سےبی ایل اے یہ سازوسامان افغانستان سےخرید کرمعصوم پاکستانیوں کا قتل عام کررہی ہے۔ اس تصویرکودیکھ …

مزید پڑھیں »

اب نکلےتوعمران خان کولیکرجائیں گے: گنڈاپور

CM KPK threatens federal govt

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پورکی ایک بارپھروفاقی حکومت کودھمکیاں ۔ کہاعمران خان اسی ماہ کال دیں گےاوروہ اس کال پر گھروں سے نکلیں گے تو اس وقت تک واپس نہیں آئيں گے جب تک بانی کو رہا نہ کروالیں۔ صوابی میں جلسے سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےکہاقربانی کےبغیرآزادی نہیں ملتی اورحقیقی آزادی کےلیے ہمیں قربانی دینی پڑے گی، بغیر قربانی کے حق، آزادی اورعزت نہیں ملےگی۔ چاہے جان بھی چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکےدم لیں گے اورانہیں رہاکرائےبغیرواپس نہیں آئیں گے۔ علی امین کا کہناتھاہم مقابلہ کریں گے،گھر واپس نہیں آئیں گے، عہدکرتےہیں حقیقی آزادی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کےجلسےمیں امریکی پرچم لہراتارہا

American flag in PTI Swabi jalsa

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسے میں امریکی پرچم لہراتارہا۔ جلسے میں شامل ایک پی ٹی آئی کارکن نے امریکی جھنڈا لہرانا شروع کیا تو قریب موجودلوگوں نےایساکرنےسے منع کیا اور جھنڈا نیچے کرنے کیلئےکہا،لیکن پی ٹی آئی کارکن جھنڈا ہاتھ میں لیے کھڑا رہا۔ آخرکارلوگوں نےنے اس شخص سے امریکی جھنڈا کھینچ لیا۔ اس کوشش میں دھکم پیل بھی ہوئی لیکن کارکن سے امریکی جھنڈا نیچے کروا دیا گیا۔ پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔صارفین اس پرملے جلے ردعمل کا اظہار کر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی پاسپورٹ فیس میں اضافےکی تردید

Pakistani passport fee

ویب ڈیسک ۔۔ پاسپورٹ فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا،ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کوکیاگیااوراس کےبعداس میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا۔ ترجمان کا کہنا ہے36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی 5 سالہ فیس نارمل کیٹگری میں 4500 روپے، ارجنٹ کیٹگری میں فیس 7500،فاسٹ ٹریک میں 12 ہزار500 روپےمقررہے۔ اسی طرح 72 صفحات پرمشتمل نارمل کیٹگری کے5سالہ پاسپورٹ کی فیس 8200 روپے،ارجنٹ کیٹگری میں فیس 13 ہزار500،فاسٹ ٹریک 18 ہزار500ہے۔ پہلی دفعہ گم ہونے کی صورت میں نارمل کیٹگری کیلئے 9 ہزار …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24جاں بحق

Quetta Railway station blast

ویب ڈیسک ۔۔ دہشت گردوں کابزدلانہ وار ۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 24 افراد جاں بحق،40 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کوئٹہ سےجعفرایکسپریس کی روانگی سےکچھ دیرپہلےریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا۔ کمشنرکوئٹہ محمد حمزہ شفقات کےمطابق ریلوے اسٹیشن پردھماکا خودکش تھا،خودکش بمبارسامان کےساتھ ریلوےاسٹیشن میں داخل ہوا۔ انہوں نےکہاخودکش حملےکےارادےسےآنےوالےکسی شخص کو روکنا مشکل ہوتاہے۔ دوسری جانب سول اسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر نوراللہ کےمطابق اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکےاضافی طبی عملےکوطلب کرلیاگیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے دھماکےمیں خاتون سمیت 24مسافروں کےجاں بحق ہونےکی تصدیق کی ہے۔ صدرآصف زرداری، …

مزید پڑھیں »

بجلی سہولت پیکیج میں ہےکیا؟

PM Shahbaz Sharif announce winter package

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نےموسم سرماکیلئےبجلی سہولت پیکیج کااعلان کردیا۔ پاورڈویژن کےمطابق گھریلوصارفین کوموسم سرماکے3ماہ بجلی کےاضافی استعمال پر26روپے7پیسےفی یونٹ تک ریلیف دیاجائےگا۔ بجلی سہولت پیکج دسمبر 2024 سے فروری 2025 تک نافذ رہے گااوراس کااطلاق گھریلو،کمرشل اور صنعتی صارفین پرہوگا۔ سہولت پیکیج کا اطلاق مالی سال 2022 کے مقابلے میں 20 فیصد، مالی سال 2023کے مقابلے میں 30 فیصداورمالی سال 2024 کےمقابلےمیں 50 فیصداضافی استعمال پرہوگا۔ پاور ڈویژن کے مطابق گھریلو صارفین کو دسمبر تا فروری کے دوران بجلی کے کم سے کم اضافی استعمال پر30 فیصد یا 11 روپے 42 پیسے فی یونٹ اور زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کازیرالتواٹیکس کیسزپراظہارتشویش

Chief Justice Yahya Afridi on pending tax cases

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں ستانوے ارب روپےکے ٹیکس کیس زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس کی زیرصدارت زیرالتوا ٹیکس کیس سےمتعلق اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر، اٹارنی جنرل، سلیم مانڈوی والا اور محسن عزیز نے شرکت کی۔ اعلامیےکے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں ستانوے ارب روپےکے ٹیکس کیس زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اورطویل عرصے سے زیرالتوا ٹیکس سے متعلق کیس نمٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ، ایف بی آر حکام اور معاشی ماہرین …

مزید پڑھیں »

اعلیٰ عدلیہ کےججزکی مراعات میں بڑااضافہ

Allowances increased for SC, HC judges

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججزکی مراعات میں بڑااضافہ کردیا۔۔ قائم مقام صدریوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ اڑسٹھ ہزار روپے سے بڑھا کر تین لاکھ پچاس ہزار روپے کردیا گیا ہے جبکہ جوڈیشل الاونس چار لاکھ اٹھائیس ہزار چالیس روپے سے بڑھا کر گیارہ لاکھ اکسٹھ ہزار ایک سوتریسٹھ روپے کردیا گیا ہے۔ اسی طرح ہائیکورٹ ججزکاہاؤس رینٹ بھی پینسٹھ ہزارسےبڑھاکرساڑھےتین لاکھ روپےجبکہ جوڈیشل الاؤنس تین لاکھ بیالیس ہزارسےبڑھاکردس لاکھ نوےہزارروپےکردیاگیاہے۔ قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت …

مزید پڑھیں »