ویب ڈیسک ۔۔ ہرگزنہیں کےبیانئےکےبعدکیاحکم ہےمیرےآقا ۔۔ پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ 46ارکان کانگریس کاصدرجوبائیڈن کوخط ۔ پاکستان میں قیدبانی پی ٹی آئی اوردیگرکی رہائی کیلئےارجنٹ بنیادوں پروکالت کیلئےزور۔ خط میں امریکی صدرسےاپیل کی گئی ہےکہ وہ یواین ورکنگ گروپ کی رپورٹ کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی اوردیگرسیاسی قیدیوں کی حفاظت یقینی بنانےکیلئےکرداراداکریں۔ خط میں پاکستان میں ہونےوالےعام انتخابات 2024کی شفافیت پربھی سوالات اٹھائےگئےہیں۔ متن کےمطابق پاکستان کی اہم سیاسی جماعت پی ٹی آئی کوانتخابات سےدوررکھنے ی کوشش کی گئی،تاہم مختلف حربوں کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں نےآزادحیثیت میں کامیابی حاصل کی۔ امریکی ارکان کانگریس نےخط میں …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان نےہمارےخلاف کیاکچھ نہیں کیا؟نوازشریف
ویب ڈیسک ۔۔ نوازشریف کہتےہیں عمران خان ہمیں طعنےدیتےہیں لیکن پہلےیہ توبتائیں کہ انہوں نےباجوہ اورفیض حمیدکےساتھ مل کرہمارےخلاف کیاکچھ کیا؟ لندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےنوازشریف نےکہااگر کسی نے بدترین ظلم برداشت کیےہیں تو وہ ہم نے کیے۔ میں تین بارکاوزیراعظم ہوں،مجھے جیل میں اطلاع ملی کہ تمہاری بیوی فوت ہوگئی،عدلیہ کےساتھ سازبازکرکےایک منتخب حکومت کو ہٹایاگیا،انہوں نےپاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانےکےسواکچھ نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی اپنےدورکاکوئی ایک منصوبہ بتادیں جس پرفخرکرسکیں ۔۔ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی صفررہی ۔ انہوں نےاپنےدورحکومت میں سب کچھ ڈبودیا ۔ موجودہ حکومت نےانتہائی برےحالات میں ملک کی باگ ڈورسنبھالی ۔۔
مزید پڑھیں »فوج کاعمران خان کےساتھ بات چیت یاڈیل سےصاف انکار
ویب ڈیسک ۔۔ پاک فوج نےایک بارپھرپاکستان تحریک انصاف کےبانی عمران خان سےمذاکرات سےانکارکردیااورصاف کہہ دیاکہ بانی پی ٹی آئی سےکسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔ برطانوی اخباردی گارڈین میں شائع خبرکےمطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سےفوجی قیادت کےساتھ بات چیت پررضامندی ظاہرکرنےکےبعدسینیئرفوجی ذرائع نےبرطانوی جریدے سےبات کرتےہوئے کہاکہ فوج بانی پی ٹی آئی کےساتھ مذاکرات یامعاہدہ کرنےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ گارڈین کی رپورٹ کےمطابق بانی پی ٹی آئی چند ماہ سےفوج کےساتھ بات چیت کیلئےتیارہیں اورانہوں نےغیرمشروط مذاکرات کی پیشکش کےذریعےاپنی رہائی کیلئےفوج سےڈیل کی کوشش کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ قانونی ٹیم کےذریعے گارڈین کی …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کےاحتجاج سےحکومت کوکوئی خطرنہیں: خواجہ آصف
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی کےاحتجاج سےتھوڑابہت اثرضرورپڑےگالیکن حکومت کواس سےکوئی خطرہ نہیں ، اس سےپہلےہونےوالےاحتجاج بھی نوراکشتی تھے۔ ان خیالات کااظہاروزیردفاع خواجہ آصف نےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں کیا۔ انہوں نےکہاعلی امین گنڈاپوراس سےپہلےہونےوالےدونوں احتجاجوں میں بانی پی ٹی آئی کی مرضی سےغائب ہوئےکیونکہ ایسانہ ہوتاتواب تک شورمچ گیاہوتا۔ خواجہ آصف نےکہاپنجاب کےلیڈرتوخیبرپختونخوامیں چھپےہوئےہیں،انہوں نےپنجاب سےکونسی تحریک چلانی ہے؟ ان کےتمام رہنماکسی نہ کسی طرح کمپرومائزڈہیں ۔ یہ تووہ ہیں جنہوں نےاپنےسینیٹرکوپیسےلےکرگرفتارکروایا۔ یہ کوئی بھی کام فری میں نہیں کرتے۔
مزید پڑھیں »احتجاج کی کال واپس لینےکیلئے4مطالبات
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے24نومبرکےاحتجاج کی کال واپس لینےکیلئے4 مطالبات پیش کردئیے۔ پہلامطالبہ ۔۔ 26ویں آئینی ترمیم کوختم کیاجائے۔ دوسرا مطالبہ — آئین کو اس کی اصل شکل میں بحال کیاجائے۔ تیسرا مطالبہ — چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس دیاجائے۔ چوتھا مطالبہ — ٹرائل کےبغیرقید سیاسی اسیروں کورہاکیاجائے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی فائنل کال دی تھی۔ مذاکرات کیلئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی احتجاج لیڈ کرے گی اوراسےمذاکرات کرنے اوراحتجاج ختم کرنے کا بھی اختیارحاصل ہے،جوبھی مذاکرات کرنا چاہے …
مزید پڑھیں »پاکستان پھرایشین ٹائیگربنےگا: نوازشریف
ویب ڈیسک ۔۔ نواز شریف نےامیدظاہرکی ہےکہ انشا اللہ پاکستان دوبارہ ایشین ٹائیگر بنے گا۔ انہوں نےکہاپاکستان ہمیشہ ن لگی کی حکومت میں ترقی کرتاہے۔ لندن کے نجی ہوٹل میں پارٹی ورکرزسے خطاب کرتےہوئےنوازشریف کاکہناتھاپاکستان ترقی کی راہ پرگامزن،معیشت بہتراورملک آگےبڑھ رہاہےجبکہ گروتھ ریٹ پہلےسےبہترہواہے۔ ترقی میں خلل نہ ڈالا جاتا تو اب تک پاکستان ایشیئن ٹائیگربن چکاہوتا۔ مسلم لیگ ن کےصدرنے کہاپاکستان کواپنے ذاتی اورچھوٹے مفادات کیلیےنقصان پہنچایاگیا،ملک کوداؤ پر لگایا گیا، ترقی کرتے پاکستان میں وزیراعظم کواٹھاکرگھربھیج دیاگیا۔ یہ فیصلے ملک کیلیے نہیں اپنی ذات کیلیےکیے گئے، اپنےگریبان میں جھانکیں،ملک کی تباہی کےذمہ دارآپ ہیں،ایسےفیصلےکرکےملک کا ستیاناس کردیا۔ …
مزید پڑھیں »عمران،بشریٰ بی بی بریت کی درخواستیں مسترد
ویب ڈیسک ۔۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد۔ فردجرم 18نومبرکوعائدکی جائےگی۔ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ احتساب عدالت نے بریت کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اوربشریٰ بی بی کی درخواستیں مستردکرتےہوئےخارج کردیں۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 8 نومبر کو محفوظ کیاگیا۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں نیب نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کو13 جولائی 2024 کو گرفتار کیا۔ نیب ذرائع کے مطابق بطور وزیراعظم بانی پی …
مزید پڑھیں »بلاول بھٹوکاشہریوں کوکراچی آنےکامشورہ
ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےسموگ اورفضائی آلودگی سےپریشان پاکستانیوں کوکراچی آنےکامشورہ دےدیا۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پرایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ شیئرکرتےہوئےلکھا’میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ‘۔ واضح رہےکہ پنجاب کےبعداب پشاورسمیت خیبرپختونخواکےکئی شہروں میں سموگ نےپنجےگاڑنےشروع کردئیےہیں۔ پچھلےکئی روزسےلاہوردنیاکاآلودہ ترین شہربناہواہےجہاں ائیرکوالٹی انڈیکس دوہزارکوبھی چھوکرواپس آیاہے۔ اس کےعلاوہ ملتان ، فیصل آباد،روجھان،رحیم یارخان ، نارووال ، پنڈی بھٹیاں سمیت پنجاب کےکئی شہرمسلسل سموگ کی لپیٹ میں ہیں۔
مزید پڑھیں »بھارت سےتعلقات بہتربنانےمیں حرج نہیں: نواز
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت سےبگڑےمعاملات کوسنوارنےکی ضرورت ہے،یہ سنوارےجاسکتےہیں اورمجھےایساکرنےمیں کوئی دقت نظرنہیں آتی ۔ جنیواسےلندن پہنچنےپرصحافیوں سےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاچیمپئنزٹرافی کیلئےبھارتی ٹیم کوپاکستان آناچاہیے۔اچھاہوتااگربھارٹی ٹیم پاکستان آتی ۔ امیدہےجلداچھاوقت آئےگا۔ تحریک انصاف پرتنقیدکرتےہوئےنوازشریف نےکہاایک جماعت نےنوجوانوں کوگاڑیوں کےپیچھےبھاگنےپرلگادیا،نوجوانوں کاگاڑیوں کےپیچھےبھاگنا،ان پرانڈےاورٹماٹرپھینکناافسوسناک ہے ۔ پی ٹی آئی جب حکومت میں تھی اس نےبدتمیزی اورگالم گلوچ کےکلچرکی بنیادرکھی اوراپوزیشن میں یہ کام اوربھی بڑھ گیاہے۔ اگران کی قسمت میں احتجاج کرناہی لکھاہےتوکم ازکم طریقہ ہی ٹھیک کرلو۔ نواز شریف نےکہاپورا ملک دیکھناچاہتاہےکہ ڈیڑھ ارب درخت، 50 لاکھ نوکریاں کہاں ہیں ،300ڈیم کہاں ہیں، ہمیں توکچھ نظر نہیں آتا،کوئی ایک منصوبہ بتادیں جس …
مزید پڑھیں »کراچی: چینی انجینئرزپرحملےکاماسٹرمائنڈپکڑاگیا
ویب ڈیسک ۔۔ قانون نافذکرنےوالےاداروں کی انتھک محنت کےباعث کراچئی ائیرپورٹ کےقریب چینی انجینئرزپرحملہ کرنےوالےدہشت گردوں کےماسٹرمائنڈسمیت 4افرادکوگرفتارکرلیاگیا،جن میں ایک خاتون، رکشہ ڈرائیوربینک ملازم شامل ہیں۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجارنےآئی جی غلام نبی میمن کےہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حملہ آوروں سےمتعلق تفصیلات سےآگاہ کیا۔ وزیرداخلہ سندھ نے بتایاخود کش حملہ آور کا نام شاہ فہد تھا، اس نے جونہی ہینڈ بریک کھینچا، گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی، اس کا دھڑ اورایک ہاتھ باقی رہا باقی جسم ختم ہوگیا، ہاتھ کے فنگر پرنٹ سے اس کی شناخت ہوئی، سی سی ٹی وی سے بھی خودکش بمبار اور دو سہولت …
مزید پڑھیں »