ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے معاملے پر مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں، تاہم پی ٹی آئی نے اپنی حتمی مشاورت مکمل کرلی ہے اور اسلام آباد پہنچنے کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ 24 نومبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے اور اسلام آباد پہنچنے میں 2 سے 3 دن لگیں گے۔ پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو 26 نومبر تک اسلام آباد پہنچنے …
مزید پڑھیں »پاکستان
بشریٰ بی بی سیاست سےدوررہیں: عمران خان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نےپارٹی قیادت کی تشویش کےبعد اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کوسیاست سےدوررہنےکاحکم دےدیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سےمتعلق بیان پرپارٹی قیادت میں بے چینی پائی جاتی ہے، بشریٰ بی بی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی معاملے میں پارٹی سے مشاورت کے بغیر بیان نہ دیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ان کا کردار مرکزی نوعیت کا نہیں ہوگا۔ بشریٰ بی …
مزید پڑھیں »عمران خان کےننگےپاوں دورہ مدینہ کوپسندنہیں کیاگیا: بشریٰ بی بی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اہم دعویٰ کردیا۔ کہا عمران خان جب ننگے پاؤں مدینہ گئے تو ان کی واپسی پر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو فون کالز آئیں جن میں ان سےکہاگیا کہ یہ کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟ پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوب چینل سےجاری ویڈیو پیغام میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ ان فون کالز میں یہ بھی کہا گیا کہ ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے جا رہے ہیں اور تم شریعت کے …
مزید پڑھیں »دھمکیاں دینےوالوں سےمذاکرات نہیں ہوسکتے: محسن نقوی
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور دھمکیوں کے ذریعے مذاکرات کا عمل نہیں چل سکتا۔ انھوں نے کہاخیبرپختونخوا حکومت سے سرکاری معاملات پر رابطہ قائم رہتا ہے لیکن موجودہ حالات میں مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے بتایا کہ وہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عدالت میں پیش ہوئے اور جو بھی فیصلہ عدالت کرے گی، اس کی تعمیل ہوگی ۔ انھوں نے کہا …
مزید پڑھیں »حکومت نےکہااحتجاج نہ کریں،سب ٹھیک ہوجائےگا:عمران
ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کہتےہیں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہرکےتوسط سےحکومت کی یہ آفر آئی کہ اگر احتجاج ملتوی کر دیا جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کو ملتوی کرنے کے لئے ان کی رہائی کی شرط پوری نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ انھوں نےاپنی اورانڈر ٹرائل افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا جا سکے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ …
مزید پڑھیں »سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئےنئی تاریخ کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ سکھر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) نے سندھ کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کااعلان کردیا۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق، صوبے کے تمام میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے دوبارہ ٹیسٹ 8 دسمبر 2024 کو ہوں گے، جسے آئی بی اے سکھر کے تحت منعقد کیا جائے گا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ اس ٹیسٹ کے لیے سندھ کے مختلف شہروں میں امتحانی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ کراچی میں تین سینٹرز، حیدرآباد اور میرپور خاص میں ایک ایک سینٹر،نوابشاہ، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی ایک ایک …
مزید پڑھیں »علی امین گنڈاپورسےرابطہ ہواہے: اسدقیصر
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنمااورسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےعلی امین گنڈاپورکےساتھ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔ صوابی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا24 نومبر کے احتجاج کے لیے ہماری حکمت عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ کے کارکنان صوابی سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے،دیگر اضلاع کے کارکن مختلف راستوں سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسد قیصرنے مزید بتایا کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا ہے اور اہم یہ ہے کہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ اب …
مزید پڑھیں »کہاں ہیں جوکہتےتھےملک ڈیفالٹ کرجائےگا: آرمی چیف
ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر مکمل یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک سال پہلے چھائےہوئےمایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں۔ انہوں نے سوال کیاکہ مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کہاں ہیں؟ کیا ایسےلوگوں کوجواب دہ نہیں ٹھہراناچاہیے؟ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کے تمام اہم اعشاریے اب مثبت ہیں اور ان شاء اللہ اگلے سال مزید بہترہوجائیں گے۔ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر مکمل یقین ہے،جیسا …
مزید پڑھیں »وی پی این کااستعمال غیرشرعی نہیں: راغب نعیمی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کی وی پی این کےاستعمال سےمتعلق ایک اوروضاحت ۔ آج لاہورمیں علامہ راغب نعیمی کی زیرصدارت اسلامی نظریاتی کونسل کاایک اجلاس ہواجس میں علامہ طاہراشرفی بھی شریک ہوئے ۔ اجلاس کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےراغب نعیمی نےکہاکہ کسی نےوی پی این کےاستعمال کوغیرشرعی نہیں کہا ۔ انہوں نےکہاکہ ہم نےوی پی این سےمتعلق جوبیان کیاتھااس میں ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سےغلط فہمی پیداہوئی ۔
مزید پڑھیں »توشہ خانہ 2کیس میں عمران خان کوضمانت مل گئی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظورکرلی ۔ عدالت نےدس ، دس لاکھ روپےکےمچلکوں کےعوض ضمانت منظورکی ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےفریقین کےدلائل سننےکےبعدضمانت منظوری کامختصرفیصلہ سنایا ۔ ضمانت کی منظوری کاتحریری فیصلہ بعدمیں سنایاجائےگا۔ میڈیاکےمطابق اسلام آبادکی حدتک عمران خان کےخلاف جتنےبھی کیس تھےان میں یاتووہ بری ہوچکےہیں یاانہیں ضمانت مل چکی ہے۔ عدالت نےخبردارکیاکہ ٹرائل کےدوران تعاون نہ کیاتوضمانت واپس بھی ہوسکتی ہے۔ عدالت کاضمانت کےبعدبانی پی ٹی آئی کوٹرائل کورٹ میں پیش ہونےکاحکم ۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے …
مزید پڑھیں »