مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکہتی ہیں پاکستان میں رہنےوالی اقلیتوں کواقلیت نہیں کہناچاہئے۔ یہ پاکستان کےاتنےہی شہری ہیں جتنےکوئی اور۔ لاہورمیں دیوالی کی تقریب میں ہندوبرادری سےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےکہاپنجاب میں بسنےوالےمختلف قومیتوں سےتعلق رکھتےہیں ، یہ سب رنگ دیکھ کرانہیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ مریم نوازنےکہاجہاں جہاں کسی اقلیتی برادری کوکوئی خطرہ ہوتاہےتوپولیس کوہدایت ہےکہ وہ فوری طوران کی مددکوپہنچیں اورانہیں محفوظ بنائے۔ کسی مسلمان کویہ حق نہیں کہ وہ یہاں بسنےوالی اقلیتوں کوکوئی تکلیف پہنچائے۔ اسلام اقلیتوں کےتحفظ کی مکمل ضمانت دیتاہے۔ مریم نوازنےدیوالی کےموقع پر14سوہندوخاندانوں کوفی خاندان 15ہزارروپےبطورعیدی دی ۔ دسمبرسےمینارٹی کارڈکولانچ کریں گے۔ اس میں …
مزید پڑھیں »پاکستان
کسان کارڈسےکسان کوکیاکچھ ملےگا؟
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکسانوں کیلئےبلاسودزرعی قرضےکی فراہمی کیلئےکسان کارڈکاافتتاح کردیاہے۔ کسان کارڈاسکیم کےاجزا اسکیم کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن آن لائن کی جائے گی۔ تمام ایسےکسان جو 12.5 ایکڑ تک اراضی کے مالک ہیں اس سکیم کیلئے اہل ہوں گے۔ کسان کو اپنے ہی شناختی کارڈ (پی ایم ڈی تصدیق شدہ) کے خلاف موبائل سم رجسٹر کرانا ہوگا۔ وہ کسان جو زمین کے مالک ہیں اور جن کا زمینی ریکارڈ پی ایل آراے میں دستیاب ہے وہ قرض کے حقدار ہوں گے۔ کسانوں کے رجسٹریشن ڈیٹا بیس (پی آئی ٹی بی کے ذریعے) اور پی ایل آراے …
مزید پڑھیں »مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل نہیں ہوگا: ایازصادق
ویب ڈیسک ۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےصاف صاف کہہ دیاکہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کاسپریم کورٹ کافیصلہ بالکل نہیں مانیں گے۔ جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں بات کرتےہوئےایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کو’آئین کوازسرنوتحریر‘کرنےکے مترادف قراردیا۔ انہوں نےکہا الیکشن ایکٹ میں اب تبدیلی کی جاچکی ہے،اس لئے اعلیٰ عدالت کافیصلہ تسلیم نہیں کیاجائےگا۔ ایازصادق نےکہاہم عدالتی حکم پرعمل نہیں کریں گے بلکہ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کا انتظار کریں گے کیوں اس معاملےمیں الیکشن کمیشن ہی مجاز اتھارٹی ہے۔
مزید پڑھیں »کاش جسٹس منصوریہ خط نہ لکھتے: ثنااللہ
ویب ڈیسک ۔۔ راناثنااللہ کہتےہیں کاش جسٹس منصورعلی شاہ خط نہ لکھتے،انہوں نےاپنے مرتبے کو برقرار نہ رکھااورخود کو چھوٹا کرلیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےراناثنااللہ نے کہا2017 میں اچھے بھلے ترقی کرتے پاکستان کو ایک سازش کا نشانہ بنایاگیا،سازش میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ عدلیہ کابھی کردارتھا۔ثاقب نثارنےایک منتخب وزیراعظم کونکالنے کے لیےغیرآئینی اورغیرقانونی کرداراداکیا۔ اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کےذریعےمسلط کئےگئےپراجیکٹ نےپاکستان کوڈیفالٹ کے دہانے پرپہنچادیا۔خدا خدا کرکےشہبازشریف کی ان تھک محنت سے ملک معاشی طور پر بحرانی کیفیت سے نکل آیا، حالیہ آئینی ترمیم کے بعد امیدہےپاکستان کوان چورراستوں سے نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔اب چوردروازے بند ہوگئے۔ رانا …
مزید پڑھیں »جنٹیلمین کیڈٹ عارف اللہ شہید
ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خوارج کانمازمغرب کے دوران مسجد پرحملہ۔ دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کرتےہوئےپاک فوج کے کیڈٹ عارف اللہ شہید ہوگئے۔ شہیدعارف اللہ نےاپنی جان دےکرمسجدمیں موجودبہت سےنمازیوں کی جانوں کوبچایا۔ آئی ایس پی آرکےمطابق 25اکتوبرکوضلع لکی مروت کی ایک مسجدپرفتنہ خوارج کےدہشت گردوں نےنمازمغرب کےدوران حملہ کردیا۔ دہشت گردوں نےنمازیوں پرفائرنگ کردی ۔ کیڈٹ عارف اللہ اس وقت مسجدمیں نمازکی ادائیگی کیلئےموجودتھے۔ انہوں نےحملہ آوردہشت گردوں کاانتہائی جوانمردی سےمقابلہ کیااوردوسرےنمازیوں کوبچاتےہوئےجان دےدی۔ شہیدکی عمرصرف 19سال تھی۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےنمازکی ادائیگی میں مصروف نمازیوں پرحملہ بزدلانہ فعل اورخوارج کے ناپاک عزائم کی عکاسی …
مزید پڑھیں »پنجاب کاایک اورشہرسیف سٹی کےنشانےپر
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پنجاب کاہرشہرسیف سٹی کےکیمروں کےنشانےپر۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےکےچوتھےشہرشیخوپورہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کاافتتاح کردیا۔ اگلےدوہفتےکےدوران مزیددوشہروں میں سیف سٹی فعال کرنےکی ہدایت ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی شیخوپورہ سیف سٹی اتھارٹی آمد ۔ ویڈیووال کامشاہدہ اورجدیدمواصلاتی آلات کامعائنہ کیا۔ سیف سٹی کی مددسےای چالان اورمجرموں کی شناخت کاکام بھی کیاجائےگا۔ مریم نوازنےسیف سٹی شیخوپورہ میں مانیٹرنگ روم دیکھا،انہیں جدید باڈی کیم، رگڈ سمارٹ فون اور دیگر آلات سےمتعلق بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعلیٰ کوبتایاگیاشہرکےباون اہم مقامات پردوسوتہترکیمرےنصب کئےگئےہیں ۔ سیف سٹی شیخوپورہ ائیر کوالٹی انڈکس کی بھی مانیٹرنگ کرے گا-اس کےعلاوہ جرائم پیشہ افرادکاچہرےکی شناخت کےذریعےسراغ لگایاجاسکےگا۔ …
مزید پڑھیں »لاہور:طالبہ سےریپ کی جھوٹی خبرپھیلانےوالی ٹک ٹاکرگرفتار
ویب ڈیسک ۔۔ پولیس نےلاہورکےنجی کالج کی طالبہ سےزیادتی کی جھوٹی خبرپھیلانےاورمبینہ طورپرزیادتی کاشکارلڑکی کی والدہ ہونےکادعویٰ کرنےوالی خاتون کوکراچی سےگرفتارکرلیا۔ گرفتارہونےوالی خاتون نےاپنی ویڈیومیں متاثرہ لڑکی کی والدہ ہونےکادعویٰ کیااورلوگوں سےکہاکہ وہ اس کی ویڈیوکوسوشل میڈیاپرپھیلائیں۔ اس خاتون نےیہ دعویٰ بھی کیاکہ اس نےہسپتال میں اپنی "بیٹی”کی خون میں لت پت لاش بھی دیکھی ہے۔ اس خاتون کےخلاف لاہورکےتھانہ گلبرگ میں پیکاایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ واضح رہےکہ پیکاایکٹ ان لوگوں پرلاگوکیاجاتاہےجوسوشل میڈیاپرغلط معلومات شیئرکرتےہیں ۔ سارہ خان نامی اس ملزمہ کوبیان قلم بند کروانے کے لیےمشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انڈیپینڈینٹ …
مزید پڑھیں »جسٹس یحییٰ آفریدی نئےچیف جسٹس نامزد
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پارلیمانی کمیٹی نےجسٹس یحییٰ آفریدی کوملک کانیاچیف جسٹس نامزدکردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئےپارلیمانی کمیٹی کااجلاس ہواجس میں مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی ، ایم کیوایم اورجےیوآئی ف کےنمائندوں نےشرکت کی جبکہ سنی اتحادکونسل نےاجلاس کابائیکاٹ کیا۔ رابطوں کےباوجودسنی اتحادکےانکارکےبعدپارلیمانی کمیٹی کااجلاس ہواجس میں دوتہائی اکثریت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کےنام کی منظوری دی گئی ۔ یادرہےکہ رجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوجسٹس منصورعلی شاہ ، جسٹس منیب اختراورجسٹس یحیی آفریدی کےنام بھیجےتھے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں ایک ووٹ آیاجوجےیوآئی کاتھا۔ پارلیمانی کمیٹی نےجسٹس یحییٰ آفریدی کانام منظوری کیلئےوزیراعظم کوبھجوادیاجوحتمی منظوری کیلئےاسےصدرمملکت کوبھجوائیں گے۔ حامدخان …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی انٹراپارٹی نظرثانی اپیل خارج
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی اپیل خارج کردی۔ عدالت عظمیٰ نےپی ٹی آئی کی درخواست خارج کرتےہوئے13جنوری کافیصلہ برقراررکھا۔ سپریم کورٹ نےکہافیصلےمیں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی ۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہراورجسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔ کیس کی سماعت کےموقع پراس وقت عدالت میں عجیب صورتحال پیداہوگئی جب پی ٹی آئی کےوکیل حامدخان نےکہاکہ 26ویں ترمیم کی منظوری کےبعدیہ عدالت کیس نہیں سن سکتی ۔ اس پرچیف جسٹس نےکہاابھی ہمارےپاس کچھ نہیں،جب تک …
مزید پڑھیں »کوئی وزیراعظم گھرنہیں جائےگا: شہباز
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چھبیسویں آئینی ترمیم سینیٹ اورقومی اسمبلی سےدوتہائی اکثریت سےمنظورہوگئی ۔ قومی اسمبلی سےمنظوری کےبعدوزیراعظم نےخطاب کرتےہوئےکہاترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائےکی شاندارمثال ہے۔ آج کےبعدمنتخب وزرائےاعظم کوکوئی عدالت گھرنہیں بھیج سکےگی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاترمیم کے بعد انصاف کے حصول میں آسانی ہوگی اورانشااللہ ملک کامستقبل محفوظ ہوگا۔ انہوں نےکہابلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کیلئےخلوص دل کے ساتھ محنت کی۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہامولانا نے پاکستان کے بہترین مفاد میں نہ صرف بات چیت کی بلکہ آگے بڑھ کر اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہاپورے ملک …
مزید پڑھیں »