ویب ڈیسک ۔۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرخودکُش حملہ کرنےوالے بی ایل اے کے دہشت گردرفیق بزنجوکی تفصیلات اورتصویربی ایل اےنےسوشل میڈیاپرشیئرکردی۔
اس تصویرکافورنزک آڈٹ کرنےپرپتہ چلتا ہےکےیہ دہشت گردسرسےپاؤں تک غیر ملکی اسلحےاورسامان سےلداہواہے۔
تصویر میں دہشت گردرفیق نے امریکی ساختہ ایم فوررائفل اٹھارکھی ہےجوصرف افغانستان میں ڈالروں سےخریدی جاسکتی ہے
دہشت گرد رفیق نےجو یونیفارم پہنا ہوا ہے وہ بھی یو ایس میرین کورکا ہے اِسی طرح ایمونیشن میگزین جیکٹ اور ٹوپی بھی امریکی ساخت کی ہے
را کی طرف سے مہیا کئےگئےڈالروں سےبی ایل اے یہ سازوسامان افغانستان سےخرید کرمعصوم پاکستانیوں کا قتل عام کررہی ہے۔ اس تصویرکودیکھ کرپاکستان کےاس موقف کوبھی تقویت ملتی ہےکہ افغان سرزمین کودہشت گردپاکستان کےخلاف استعمال کررہےہیں۔
پوری قوم کو ان فارن فنڈڈ دہشت گردوں کے قلع قمع کے لیےافواج پاکستان کے ساتھ ملکرچلناہوگا تاکہ ان ملک دشمنوں کا مکمل خاتمہ کیاجاسکے۔