Home / پی ٹی آئی کےجلسےمیں امریکی پرچم لہراتارہا

پی ٹی آئی کےجلسےمیں امریکی پرچم لہراتارہا

American flag in PTI Swabi jalsa

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسے میں امریکی پرچم لہراتارہا۔

جلسے میں شامل ایک پی ٹی آئی کارکن نے امریکی جھنڈا لہرانا شروع کیا تو قریب موجودلوگوں نےایساکرنےسے منع کیا اور جھنڈا نیچے کرنے کیلئےکہا،لیکن پی ٹی آئی کارکن جھنڈا ہاتھ میں لیے کھڑا رہا۔

آخرکارلوگوں نےنے اس شخص سے امریکی جھنڈا کھینچ لیا۔ اس کوشش میں دھکم پیل بھی ہوئی لیکن کارکن سے امریکی جھنڈا نیچے کروا دیا گیا۔

پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔صارفین اس پرملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …