Home / عوام تکلیف میں ہیں اورپی ٹی آئی کواحتجاجوں سےفرصت نہیں: مولانا

عوام تکلیف میں ہیں اورپی ٹی آئی کواحتجاجوں سےفرصت نہیں: مولانا

Fazalur Rehman announces Islamabad March date

ویب ڈیسک ۔۔ جےیوآئی ف کےسربراہ مولانافضل الرحمان کی خیبرپختونخواحکومت پرتنقید ۔ کہاعوام کرب سےگزررہےہیں اورصوبائی حکومت کی ساری توجہ سیاست پرہے۔ حکومت نےاپنی توجہ قیام امن کی بجائےاحتجاج پررکھی ہوئی ہےجوکہ غلط ہے۔

پشاورمیں اےاین پی رہنماالیاس بلورکےانتقال پرتعزیت کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےفضل الرحمان نےکہا26ویں ترمیم کےبعددھڑادھڑقانون سازی کی جارہی ہے۔ کسی کوبھی نوےروزتک حراست میں رکھاجاسکتاہےجوبنیادی انسانی حقوق کےخلاف ہے۔ اپنےہی ملک میں لوگوں کومشکوک بنادیاگیاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم میں آئین کی روح کے خلاف بل پاس ہو رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …