Home / عمران خان کی کارکنان کےنام ہدایات جاری

عمران خان کی کارکنان کےنام ہدایات جاری

Imran has one last card to play

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے24 نومبر کےاحتجاج کےلئےعمران خان کی جانب سےکارکنوں کیلئےہدایات جاری کردیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی عمران خان کی ہدایات کے مطابق 24نومبر فیصلےکادن ہے،اس دن یہ فیصلہ ہوگاکہ کون پی ٹی آئی میں رہےگااورکون نہیں؟

سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق 24 نومبر کو قافلے لے کرمرکزی شاہراہوں پرنکل کراس کی فون پر تفصیلی ویڈیوز بنائیں، جس میں صرف گاڑیاں نہیں بلکہ عوام اپنے ہمراہ جو لائیں اُس کو بھی ریکارڈ کیاجائے۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …