پاکستان

دہشت گردی اورمہنگائی کاذمہ دارمیں نہیں:عمران

Pemra bans Imran Khan speeches on tv

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی ایک بارپھرموجودہ حکومت پرچڑھائی۔ قوم سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ملک کےموجودہ برےحالات کےذمہ داروہ نہیں بلکہ وہ ہیں جومجھ سے پہلے 30 سال تک حکومت کرتےرہے۔ عمران خان نے کہا کہ قبائلی علاقہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بہت پرامن تھا۔ قبائلی علاقے میں فوج بھیجنا بہت بڑی غلطی تھی۔ ہم نے افغانستان میں جنگ لڑی جوہماری نہیں تھی۔ ہم نےاس کے لئے ڈالرز لیے، کسی کی جنگ کو اپنی جنگ بنایا گیا۔ سب جانتےتھےکہ امریکا افغانستان سےجائےگاتوکیاہوگا؟ عمران خان نےکہاکہ ان کی حکومت نےافغان طالبان کے ساتھ بات چیت میں …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس: عدالت کابڑافیصلہ آگیا

imran khan tosha khana case

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں بڑی پیشرفت ۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت کاچیئرمین تحریک انصاف پرفردجرم عائدکرنےکافیصلہ۔ فردجرم کیلئے7 فروری کی تاریخ مقررکردی گئی۔ سماعت کےآغازپرعدالت نےعمران خان کےبارےمیں استفسارکیاتوبتایاگیاکہ وہ طبی مسائل کےباعث پیش نہیں ہوسکتے۔ عدالت نےاگلی سماعت پرعمران خان کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیااوراس حوالےسے30ہزارروپےکاشیورٹی بانڈمیں عدالت میں جمع کرایاگیا۔ سماعت کے آغاز پر عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل سید علی بخاری سے استفسار کیا کہ عمران خان کی طرف سے وکالت نامہ کدھر ہے ؟اس پرالیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ وکالت نامہ اس وقت تک نہیں آ …

مزید پڑھیں »

پشاوردھماکہ،93شہید،150زخمی،کالعدم ٹی ٹی پی نےذمہ داری قبول کرلی

Peshawar police lines mosque blast

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پشاورشہرکےتھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندرخود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 93 افراد شہید جبکہ 150سےزائدلوگوں کےزخمی ہونےکی اطلاع ہے۔زخمیوں اورشہیدہونےوالوں میں زیادہ ترتعدادپولیس سےتعلق رکھنےوالےافرادکی ہے۔ الیکٹرانک میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی اطلاعات کےمطابق خودکش حملہ آورنےعین اس وقت خودکودھماکےسےاڑایاجب کہ ظہرکی نمازکیلئےجماعت کھڑی ہوچکی تھی اوراطلاعات کےمطابق خودکش حملہ آورپہلی صف میں موجودتھا۔ دھماکےمیں کس قسم کابارودی مواداستعمال کیاگیا،اس حوالےسےتفتیشی ٹیموں نےجائےوقوعہ سےضروری شواہداکٹھےکرلئےہیں۔ ان شواہدکی جانچ کےبعدہی دھماکہ خیزموادکی نوعیت اوراس کی شدت کےبارےمیں کچھ کہاجاسکےگا۔ تاہم یہ بتایاگیاہےکہ دھاکااس قدرشدیدتھاکہ اس کےبعدمسجدکی چھت نیچےآگری۔ اب تک کی اطلاعات کےمطابق …

مزید پڑھیں »

برونائی کاپاکستانی طلبہ کیلئےاسکالرشپس کااعلان

Brunai govt announce scholarships for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ برونائی کی حکومت نےپاکستانی طالب علموں کوسکالرشپ دینےکافیصلہ کیاہے۔ اس سکالرشپ کیلئےاپلائی کرنےکی آخری تاریخ 15فروری مقررکی ہے۔ ان سکالرشپس کےحوالےسےبرونائی داراسلام کی حکومت نےپاکستان کی وزارت خارجہ کواپنےفیصلےاوراس کی تفصیلات سےآگاہ کردیاہے۔ وزارت خارجہ برونائی کی جانب سےپاکستانی وزارت خارجہ کولکھےگئےمراسلےمیں لکھاگیاہےکہ حکومت نےدارالخلافہ بندرسری بیگوان کےتعلیمی اداروں میں برونائی ٹِن ایبل اسکیم کےتحت سکالرشپ دئیےجارہےہیں۔ امیدوارویب سائیٹ پرآن لائن درخواست 15فروری تک جمع کرواسکتےہیں۔

مزید پڑھیں »

موٹاپہلےپکڑاجاتاتواسمبلی بچ جاتی۔۔پرویزالہیٰ کی مبینہ آڈلولیک

Ch Pervez Elahi on Fawad Ch

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ روایتی پنجابی سٹائل میں کسی دوست سےفوادچودھری کی تاخیرسےگرفتاری پربظاہرافسوس کااظہارکرتےسنائی دےرہےہیں۔ ٹویٹرپرشئیرکی جانےوالی اس آڈیو کال میں پرویزالہِی کسی دوست سےپنجابی میں کھلےڈلےاورمزاحیہ اندازمیں گفتگو کرتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فواد چوہدری کو بہت تاخیر سے گرفتار کیا گیا ہے ، اگر اس موٹےکومہینہ پہلے گرفتار کیا گیا ہوتا تو اسمبلیاں بچ جاتیں۔ اس کےبعدپرویزالہیٰ نے ہنستے ہوئے کہا ہمارے اوپر زور ڈالا ہوا ہے، اس موٹے کو پکڑو۔ اپنی گفتگو …

مزید پڑھیں »

حکومتیں توڑناغلطی تھی؛عمران خان پچھتانےلگے

imran khan tosha khana case

ویب ڈیسک ۔۔ ایک حیرت انگیزخبرآپ سےشئیرکرنےجارہےہیں۔ خبریہ ہےکہ عمران خان نے پنجاب اورخیبرپختونخوامیں حکومتوں کو توڑنے کی غلطی تسلیم کرتےہوئےصدرعارف علوی سےدرخواست کی ہےکہ وہ حالات کو بدلنےاورکوئی بیچ کا راستہ نکالنےکیلئےکرداراداکریں۔ چیئرمین تحریک انصاف کی صدرعارف علوی سےلاہورمیں ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی میں انتہائی دلچسپ باتیں سامنےآئی ہیں۔ سمانیوزکےمطابق عمران خان نےتسلیم کیاکہ خیبرپختونخوااور پنجاب اسمبلیاں توڑنےکی غلطی ان سےسرزدہوئی۔ چینل نےذرائع کےحوالےسےخبردی کہ صدرعارف علوی سے بات کرتے ہوئے عمران خان نےان سےکہا کہ وہ حالات کو بدلنے کیلئے کردار ادا کریں اورکوئی بیچ کا راستہ نکالیں۔ ذرائع کےمطابق عمران خان کی جانب سےبیچ کاراستہ نکالنےکی …

مزید پڑھیں »

امریکامیں پاکستانی فیملی کوجیل ہوگئی

Pakistani family in America sent to jail

ویب ڈیسک ۔۔ بہوسےجبری مشقت کروانے،اس پرتشددکرنےاوردھمکانےکےالزامات ثابت ہونےپرامریکی عدالت نےپاکستانی خاندان کوجیل بھیج دیا۔ پاکستانی میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق امریکی ریاست ورجینیامیں رہائش پزیرپاکستانی خاندان کےافراد80 سالہ زاہدہ امان کو 12 سال اوران کے بیٹوں 48 سالہ محمد ریحان چوہدری اور 55 سالہ محمد نعمان چوہدری کو بالترتیب 10 سال اور5 سال کیلئےجیل کی سلاخوں کےپیچھےرہناہوگا۔ عدالت نے زاہدہ امان اورریحان چوہدری کواپنی بہوکو ڈھائی لاکھ ڈالر ادا کرنے کا بھی حکم دیاہے۔ امریکی محکمہ انصاف کےبیان کےمطابق زاہدہ امان نے 2002 میں اپنے بیٹے کی شادی متاثرہ خاتون سےکی لیکن بیٹے کے گھر چھوڑ کے جانے کے باوجود12 سال تک …

مزید پڑھیں »

فوادچودھری کی گرفتاری کیخلاف دائردرخواست خارج

LHC dismisses petition against Fawad Ch arrest

ویب ڈیسک ۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کےخلاف دائردرخواست پہلےہی روزسماعت کےبعدخارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ پرمشتمل بنچ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئےریمارکس دئیےکہ فوادچودھرکوگرفتار کیا گیا اور ریمانڈ کے لیے لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نےفوادچودھری کےوکیل سےکہاکہ آپ کےخیال میں گرفتاری غیرقانونی ہےاوراس مقدمے کا اخراج چاہتے ہیں تو اسلام آباد ہائی کورٹ متعلقہ فورم ہے۔ یہ مقدمہ پنجاب میں ہوتا توپھرہم دیکھ سکتے تھے کہ یہ مقدمہ بنتاہےیانہیں۔ فواد چوہدری کے وکیل کی اس …

مزید پڑھیں »

عمران خان اوربشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ ہوا،مفتی سعید

imran khan and bushra bibi nikah twice

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ پڑھائےجانےکاانکشاف ہواہے۔ یہ انکشاف پی ٹی آئی کورکمیٹی کےرکن اورنکاح خوان مفتی سعیدنےجیونیوزکےپروگرام جرگہ میں گفتگوکرتےہوئےکیا۔ انہوں نےبتایاکہ جب انہوں نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کاپہلانکاح پڑھایاتب بشریٰ بی بی کی عدت مکمل نہیں تھی لیکن انہیں اس بات سےلاعلم رکھاگیاتھا۔ مفتی سعیدکےمطابق اس حقیقت کاعلم ہونےپرانہوں نےپہلےنکاح کوفاسدقراردیااورشریعت کےمطابق دوسرانکاح پڑھایا۔

مزید پڑھیں »

طویل بریک ڈاون کےبعدبجلی کی بحالی شروع

Power Outage in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ملک بھرمیں لگ بھگ 15 گھنٹے کے طویل اورانتہائی صبرآزما بریک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں بجلی کی بحالی کاسلسلہ جاری ہےاوروزیرتوانائی خرم دستگیرکےمطابق آج رات تک ملک بھرمیں بجلی مکمل طورپربحال کردی جائگی۔ وزارت توانائی کےترجمان کے مطابق بجلی کی مکمل بحالی کیلئے بند پاورپلانٹس چلائے جارہے ہیں۔ فرنس آئل، گیس، پانی سے چلنے والے پلانٹس سے بھی بجلی کی پیداوار بتدریج شروع ہوچکی ہےتاہم کوئلے اور نیوکلیئر پاورپلانٹس کی بحالی میں مزید2 سے3 دن لگ سکتے ہیں۔ قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ پیر کی صبح گدوپاورپلانٹ میں ہونےوالی فنی خرابی کےبعدملک بھر میں بجلی …

مزید پڑھیں »