Home / موٹاپہلےپکڑاجاتاتواسمبلی بچ جاتی۔۔پرویزالہیٰ کی مبینہ آڈلولیک

موٹاپہلےپکڑاجاتاتواسمبلی بچ جاتی۔۔پرویزالہیٰ کی مبینہ آڈلولیک

Ch Pervez Elahi on Fawad Ch

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ روایتی پنجابی سٹائل میں کسی دوست سےفوادچودھری کی تاخیرسےگرفتاری پربظاہرافسوس کااظہارکرتےسنائی دےرہےہیں۔

ٹویٹرپرشئیرکی جانےوالی اس آڈیو کال میں پرویزالہِی کسی دوست سےپنجابی میں کھلےڈلےاورمزاحیہ اندازمیں گفتگو کرتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فواد چوہدری کو بہت تاخیر سے گرفتار کیا گیا ہے ، اگر اس موٹےکومہینہ پہلے گرفتار کیا گیا ہوتا تو اسمبلیاں بچ جاتیں۔

اس کےبعدپرویزالہیٰ نے ہنستے ہوئے کہا ہمارے اوپر زور ڈالا ہوا ہے، اس موٹے کو پکڑو۔

اپنی گفتگو کے دوران چودھری پرویزالہیٰ نے پنجابی زبان کی سب سے زیادہ دی جانے والی وہ دو گالیاں بھی دیں جو دوستوں کی محفل میں اکثر تکیہ کلام کے طور پردےدی جاتی ہیں اورلوگ اس کابرابھی نہیں مناتے۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …