Home / برونائی کاپاکستانی طلبہ کیلئےاسکالرشپس کااعلان

برونائی کاپاکستانی طلبہ کیلئےاسکالرشپس کااعلان

Brunai govt announce scholarships for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ برونائی کی حکومت نےپاکستانی طالب علموں کوسکالرشپ دینےکافیصلہ کیاہے۔ اس سکالرشپ کیلئےاپلائی کرنےکی آخری تاریخ 15فروری مقررکی ہے۔

ان سکالرشپس کےحوالےسےبرونائی داراسلام کی حکومت نےپاکستان کی وزارت خارجہ کواپنےفیصلےاوراس کی تفصیلات سےآگاہ کردیاہے۔

وزارت خارجہ برونائی کی جانب سےپاکستانی وزارت خارجہ کولکھےگئےمراسلےمیں لکھاگیاہےکہ حکومت نےدارالخلافہ بندرسری بیگوان کےتعلیمی اداروں میں برونائی ٹِن ایبل اسکیم کےتحت سکالرشپ دئیےجارہےہیں۔

امیدوارویب سائیٹ پرآن لائن درخواست 15فروری تک جمع کرواسکتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …