Home / کوکاکولاکاپہلااسمارٹ فون

کوکاکولاکاپہلااسمارٹ فون

coca cola mobile phone

ویب ڈیسک ۔۔ مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولابھی اسمارٹ فونزکی دنیامیں قدم رکھنےجارہی ہے۔

جی ہاں ، اس حوالےسےخبریں کچھ دنوں سےسوشل میڈیاکےصفحات پرگردش کررہی ہیں ۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ کوکاکولاایک ہی فون متعارف کرائے گی یا مستقل طورپرموبائل فون برانڈلانچ کرنےجارہی ہے۔

کوکا کولا کے لوگو سے سجے سرخ رنگ کے اسمارٹ فونزکی تصاویرجب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں تب سےٹیکنالوجی کی دنیاپرگہری نگاہ رکھنےوالےماہرین نےتوقع ظاہرکی ہے کہ کوک جلداسمارٹ فون بنانےجارہی ہے۔

ٹیکنالوجی کی خبریں دینےوالی متعبرویب سائٹ گوگل نائن ٹوفائیوکےمطابق کوکاکولااپنااسمارٹ فون رواں سال کےوسط تک متعارف کرائےگی ۔ دوسری جانب یہ بات بھی پیش نظررہےکہ اسمارٹ فون کےحوالےسےکوک کمپنی کی جانب سےآفیشلی کچھ بھی نہیں کہاگیا۔

میڈیارپورٹس کےمطابق یہ فون مڈرینج کاحامل ہوگاجس کی پشت پردوکیمرےہونگے۔ اس فون کی قیمت کےبارےمیں اندازہ ظاہرکیاگیاہےکہ یہ 70سے90ہزارکےدرمیان ہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

Vivo Y27

ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش …