ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےڈیفنس میں واقع ملک کی معروف نجی یونیورسٹی میں لاسٹ ائیرکےطالب علموں کی جانب سےفئیرویل کےطورپربالی وڈڈےمنانےپرتنازع ہوگیاہے۔ بہت سےلوگوں نےجہاں اس ایونٹ کی حمایت کی وہیں بہت سےایسےبھی ہیں جنہوں نےاس قسم کےایونٹ پرسخت تنقیدکی ہے۔ بالی وڈڈےپرطلبہ وطالبات نےبھارتی اداکاروں کاروپ دھارکران کی مشہورفلموں کےڈائیلاگ انہی کےاندازمیں بولے،اپنی ویڈیوزبنائیں اورسوشل میڈیاپراپ لوڈ کردیں۔ سوشل میڈیاپریہ ویڈیوزسامنےآتےہی ایک شورسامچ گیااورلوگوں نےاس طرح سےبھارتی اداکاروں کی نقل اتارنےپرطلبہ وطالبات پرکڑی تنقیدکی لیکن بہت سےلوگوں نےطلبہ کےٹیلنٹ پرانہیں دادبھی دی۔ اس موقع پرطلبہ وطالبات کی جانب سےبھارتی گانوں پرپرفارم بھی کیاگیا۔
مزید پڑھیں »پاکستان
پنجاب اورکےپی میں انتخابات کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ صدر مملکت عارف علوی کاانتہائی بڑااورحیران کن اقدام۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 9اپریل کوانتخابات کااعلان کردیا۔ صدرمملکت نےآج ان دوصوبوں کی اسمبلیوں کےانتخابات کیلئےایوان صدرمیں ایک اجلاس بلارکھاتھااورانہوں نےاس اجلاس میں الیکشن کمیشن کےحکام کوبھی شرکت کی دعوت دی تھی۔ تاہم الیکشن کمیشن نےصدرکےاجلاس میں شرکت سےیہ کہہ کرمعذرت کرلی کی کہ الیکشن کراناالیکشن کمیشن کامینڈیٹ ہےایوان صدرکانہیں۔ لیکن الیکشن کمیشن کےانکارکےبعدایوان صدرنےاپنااجلاس بلاکرپنجاب اورکےپی اسمبلیوں کےالیکشن کیلئےتاریخ کااعلان کردیا۔ صدرکےمطابق انہوں نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا …
مزید پڑھیں »یاسمین راشداورغلام محمودڈوگرکی مبینہ آڈیوگفتگوسامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ ملک میں آڈیولیکس کاسلسلہ پھرسےشروع ہوگیاہے۔ چودھری پرویزالہیٰ کی مبینہ آڈیوکےبعداب پیش خدمت ہےڈاکٹریاسمین راشد اور سی سی پی او غلام محمود ڈوگرکےدرمیان ہونےوالی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو۔ ایکسپریس نیوزپرنشرہونےوالی خبرکے مطابق تحریک انصاف کی سینئررہنماڈاکٹریاسمین راشد کی سی سی پی او غلام محمود ڈوگرسے گفتگوپر مشتمل مبینہ آڈیو لیک سامنےآئی ہے۔ اس گفتگومیں سنا جا سکتا ہے کہ یاسمین راشد پوچھتی ہیں کہ کوئی اچھی خبر سنائیں، آرڈر ہو گئے ہیں؟جس پرغلام محمودڈوگر کہتےہیں کہ ابھی آرڈرنہیں ہوئے۔ یاسمین راشد پھرغلام محمودڈوگرسےپوچھتی ہیں کہ ان کا ارادہ کیا ہے۔ غلام محمود ڈوگر جواب دیتے ہیں کہ …
مزید پڑھیں »شوکت ترین کی گرفتاری کی تیاریاں
ویب ڈیسک ۔۔ آڈیولیک سامنےآنےکےبعدایف آئی اےنےپی ٹی آئی دورکےآخری وزیرخزانہ شوکت ترین کےخلاف کارروائی کرنےکی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق وفاقی تحقیقاتی ادارےایف آئی اےنےشوکت ترین کوغداری کےمقدمےمیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اےذرائع کا کہنا ہے کہ اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے شوکت ترین کی گرفتاری کے لیے اقدامات کئےجائیں گےاورشوکت ترین کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد لی جائے گی۔ یادرہےکہ کہ یہ مقدمہ شوکت ترین کےخلاف ان کی آڈیوسامنےآنےکےبعددرج کیاگیاجس میں وہ پنجاب اورخیبرپختونخواکےوزرائےخزانہ محسن لغاری اورتیمورسلیم جھگڑاسےکہتےسنےجاسکتےہیں کہ کسی طرح سےپاکستان اورآئی ایم ایف …
مزید پڑھیں »غلام محمودڈوگرسی سی پی اولاہوربحال
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کابڑافیصلہ۔ سابق سی سی پی اولاہورغلام محمود ڈوگرکوانکےعہدے پربحال کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسابق کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کی سماعت کی اورنگراں پنجاب حکومت کا حکم معطل کردیا۔ عدالت نےریمارکس دیتےہوئے کہا کہ پنجاب میں تقرر و تبادلے کا معاملہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے سامنے زیر التوا ہے، نگران حکومت پنجاب کی جانب سے تقرروتبادلےکا معاملہ 5 رکنی لارجربینچ کو بھیج رہے ہیں۔ واضح رہے کہ 5 نومبر کو وفاقی حکومت نے گورنر …
مزید پڑھیں »عمران خان کی گرفتاری کاخدشہ،کارکنوں نےحفاظتی دیواریں کھڑی کردیں
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورہائیکورٹ سےحفاظتی ضمانت کی درخواست خارج ہونےکےبعدچیئرمین تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کاخدشہ پیداہوگیاہے،جس کےبعدکارکنوں کی بڑی تعداداپنےقائدکی ممکنہ گرفتاری کےخلاف احتجاج کرنےزمان پارک ہوچکی ہے۔ سولہ فروری کولاہورہائیکورٹ کےڈویژن بینچ سےعمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج ہونےکےبعدپارٹی رہنماءوں نےکارکنوں سےفوری زمان پارک پہنچنےکی اپیل کی تھی ،جس کےبعدکارکن بڑی تعدادمیں زمان پارک پہنچ چکےہیں اورانہوں نےپولیس کےممکنہ ریڈسےبچاوکیلئےممکن حدتک حفاظتی انتظامات کرلئےہیں۔ صورتحال کےپیش نظرپولیس کی بھاری نفری بھی زمان پارک کےاطراف جمع ہوگئی ہےاوراردگردکےراستوں کوٹریفک کیلئےبندکردیاگیاہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوزسےپتاچلتاہےکہ پولیس کے ساتھ قیدیوں کی گاڑیاں بھی …
مزید پڑھیں »ممنوعہ فنڈنگ کیس – عمران خان کوریلیف مل گیا
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادہائیکورٹ سےعمران خان کوریلیف مل گیا۔ عدالت عالیہ نےبنکنگ کورٹ اسلام آبادکوممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کےتحت درج مقدمےمیں عمران خان کی عبوری ضمانت پر22فروری تک فیصلےسےروک گیا۔ بینکنگ عدالت کی جانب سے عمران خان کوبدھ کےروزساڑھےتین بجےتک عدالت میں خودپیش ہونےکی آخری مہلت دی گئی تھی اورکہاگیاتھاکہ اگروہ خودپیش نہ ہوئےتوان کی ضمانت خارج کردی جائےگی۔ اس سےپہلےاسی عدالت نےعمران خان کی حاضری سےاستثناکی درخواست بھی خارج کردی تھی۔ عمران خان ساڑھےتین بجےتک بنکنگ عدالت میں پیش نہ ہوئےلیکن آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے دیا۔عمران خان کی …
مزید پڑھیں »اسحاق ڈارنےمنی بجٹ پیش کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل 2023ء پیش کردیا۔لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے 25فی صد کرنے کی تجویزکی گئی ہے۔ جبکہ اس کےعلاوہ مختلف اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فی صدکرنےکی تجویزہے۔ بل میں مشروبات کی پرچون قیمت فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 10 فیصد تجویز کی گئی ہے جب کہ مختلف اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر18 فیصد کر دی گئی ہے۔ موبائل فونز، ائرٹکٹ، مشروبات پر اضافی ٹیکس کی تجویز فنانس سپلیمنٹری بل میں …
مزید پڑھیں »عمران سیاسی دہشت گرد،جلدگرفتارہوگا: راناثنااللہ
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان سیاسی دہشت گردکاروپ دھارچکےہیں،ان کی پوری کوشش ہےکہ ملک خدانخواستہ ڈیفالٹ کرجائےتاکہ وہ اپناایجنڈاپوراکرسکیں۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےکراچی میں نیوزکانفرنس کرتےہوئےکیا۔ راناثنااللہ نےکہاکہ عمران خان نےپاکستان کومعاشی عدم استحکام سےدوچارکرنےکیلئےشوکت ترین جیسےسیدھےآدمی کوبہکایااوران سےایسی گھٹیاسےبھی بری حرکت کروائی جس سےپاکستان کاسخت نقصان ہوسکتاتھا۔ انہوں نےکہاکہ شوکت ترین کے خلاف آڈیولیک کی انکوائری مکمل ہو گئی ہے اورحکومت نے ایف آئی اےکوشوکت ترین کوگرفتارکرنے کی اجازت دےدی ہے۔ شوکت ترین کوایسی حرکت کی سزاملنی چاہیےتاکہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرسکے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کامزیدکہناتھاکہ ادارے عمران خان کے خلاف بھی …
مزید پڑھیں »شہبازشریف باجوہ کےفیورٹ تھے،عمران خان
ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کانیاالزام ۔ کہتےہیں شہبازشریف سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کا فیورٹ تھا۔ شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ انھوں نے پہلے ہی کر لیا تھا۔میری حکومت گرانے کی انکوائری ہونی چاہیے۔ قوم سےخطاب میں عمران خان کاکہناتھاجہاں طاقت آرمی چیف کےپاس اورذمہ داری وزیراعظم کےپاس ہو،وہاں نظام نہیں چل سکتا۔ طاقت کے توازن کا اہم اصول یہ ہے کہ منتخب حکومت کے پاس بھی اختیار ہونا چاہیے۔ ساری طاقت ایک آدمی کےپاس آجائےتوخرابیاں پیداہوتی ہیں۔ عمران خان نےدعویٰ کیاکہ رجیم چینج کی سازش جنرل باجوہ نےکی۔ تاہم نئےآرمی چیف نے محسوس …
مزید پڑھیں »