ویب ڈیسک ۔۔ سینئرسیاستدان چودھری نثارکافی عرصےکےبعدمنظرعام پرآئےہیں اورانہوں نےکافی کھلی ڈلی باتیں کی ہیں۔ جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےچودھری نثارکاکہناتھاکہ 2018کےالیکشن میں سابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ، سابق آئی ایس آئی جنرل فیض حمیداورلیفٹیننٹ جنرل آصف غفورنےعمران خان کووزیراعظم بنوانےمیں کرداراداکیا۔ چودھری نثارنےکہاکہ انہیں کہاگیاکہ وہ نئی سیاسی پارٹی بنالیں لیکن انہیں لگتاہےکہ ایساکرنادرست نہیں۔ انہوں نےکہاکہ وہ اگلاالیکشن آزادحیثیت میں لڑیں گے۔ مسلم لیگ ن میں شمولیت کےسوال پرانہوں نےکہاکہ وہ اس اسٹیج پرکسی بھی بات کوردنہیں کرسکتے۔ الیکشن جیتنےکےبعدفیصلہ کرینگےکہ کس پارٹی میں جاناہے۔ چودھری نثارنےمزیدکہاکہ عمران خان ان کےدوست ہیں اورانہیں لگتاہےکہ …
مزید پڑھیں »پاکستان
محسن نقوی پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ،پی ٹی آئی برہم
ویب ڈیسک ۔۔ محسن نقوی پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ مقرر۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے نامزد کردہ ایک میڈیاگروپ کےمالک سیدمحسن رضا نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔ واضح رہےکہ الیکشن کمیشن کےپاس یہ معاملہ جانےسےپہلےاسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سےبنائی گئی اپوزیشن اورحکومت کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کےنام پرمتفق نہیں ہوسکی تھی۔ اس کےبعدیہ معاملہ حتمی فیصلےکیلئےالیکشن کمیشن کوبھجوایاگیاتھا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےپرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیے تھے جبکہ حمزہ شہباز نےاس عہدےکےلیے محسن …
مزید پڑھیں »قرآن پاک کی بےحرمتی ہرگزقبول نہیں،پاکستان،ترکی
ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی پاکستان کی جانب سےشدیدمذمت۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ بےہودہ فعل اشتعال انگیزاسلامو فوبیا پرمبنی ہے۔ سویڈش انتہاپسندوں کی جانب سےیہ گھناونافعل ترک سفارتخانے کے باہرکیاگیا۔ اس اشتعال انگیزاورانتہائی قابل مذمت فعل پرترک حکومت نے استنبول میں سویڈش سفیر کو طلب کرکےسخت احتجاج ریکارڈکرایا۔ اسی واقعےپراحتجاجاًترکی نےسویڈش وزیر کا دورہ بھی منسوخ کردیا۔ پاکستانی دفترخارجہ کےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا گھناؤنا فعل قابل مذمت ہے۔ اس قسم کےواقعات کوہرگزاظہاررائےکی آزادی قرارنہیں دیاجاسکتا۔ یہ بے ہودہ اور اشتعال …
مزید پڑھیں »طالبہ پرتشدد؛فنکاربرادری کاشدیدردعمل
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےڈیفنس کےنجی اسکول میں طالبہ پرساتھی طالبات کےاجتماعی اوربہیمانہ تشددکی ویڈیونےرونگٹےکھڑےکردئیےہیں۔ دیکھااورسوچاجائےتویہ محض ایک ویڈیونہیں بلکہ ہمارےمعاشرےکی نام نہاداخلاقی دیواروں کی ایک ایک کرکےگرنےکی واضح مثال ہے۔ اس واقعےپرجہاں عوام کی اکثریت نےافسوس کیاہےوہیں فنکاربرادری نےبھی غم وغصےکااظہارکیاہے۔ سوشل میڈیاپراس حوالےسےسخت ردعمل سامنےآرہاہے۔ اداکار احمد علی بٹ کہتے ہیں وہ اس واقعے کا ذمے دار والدین اور اسکول انتظامیہ کو ٹھہراتے ہیں جنہیں بلکل اندازہ نہیں کہ ان کے بچے اسکول اور نجی زندگی میں کیا کررہے ہیں۔ اپنےانسٹااکاونٹ پراحمدعلی بٹ مزیدلکھتےہیں کہ اس واقعے کو دیکھنے کے بعد ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا اور منشیات …
مزید پڑھیں »آڈیو،ویڈیوزکی خوفناک سیریزآنےوالی ہے،واوڈا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنما فیصل واوڈاکی کھری کھری باتوں نےایک بارپھرکھلبلی مچادی ہے۔ کہتےہیں آڈیوزاورویڈیوزکی خوفناک سیریزآنےوالی ہے۔ ہم نیوزکےپروگرام میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ جوآڈیوزاورویڈیوزآنےوالی ہیں ان میں حکومت اوراپوزیشن دونوں طرف کےلوگوں کی آڈیو،ویڈیوزشامل ہیں۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان سےایسی غلطیاں کروائی جارہی ہیں جن کی تلافی ممکن نہیں ہے۔ فیصل واوڈاکےمطابق عمران خان کی نااہلی یقینی ہےاگرعمران خان کواس کااحساس نہیں تویہ اوربات ہے۔ منحرف پی ٹی آئی رہنماکامزیدکہناتھاکہ اگرکوئی کہتاہےکہ مجھےکسی نےلانچ کیاہےتوچلوایساہی سہی ۔۔ لیکن اگرمیری وجہ سےلانگ مارچ میں لوگوں کی جانیں بشمول عمران خان بچ گئی ہیں توانہیں اس کاکوئی …
مزید پڑھیں »روس سےسستاپٹرول،ڈیزل ملنےکاامکان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نےمہنگی پٹرولیم مصنوعات کامسئلہ حل کرنےکیلئے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔روس سے خام تیل کی خریداری کےحوالےسےمعاملات کومارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ پاکستان کےروس سےتیل کےمعاملات پاکستان کےدورےپرآئےہوئےروسی وفدسےبات چیت کےدوران طےہوئے۔ پاک روس بین الحکومتی کمیشن کےدرمیان دوروزہ مذاکرات کےبعددونوں ملکوں کےدرمیان تین معاہدے طے پا گئے ہیں۔ روس اور پاکستان کےدرمیان بین الحکومتی کمیشن کےمذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ ہم مارچ میں روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع …
مزید پڑھیں »پرویزالہیٰ نےاعتمادکاووٹ لےلیا
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نےاپوزیشن کےاعتراض اوراحتجاج کےدوران کسی نہ کسی طرح رات گئے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ حکومت کےمطابق انہیں 186ووٹ ملے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےپرویز الہٰی پراعتماد کے ووٹ پررائے شماری کیلئے پنجاب اسمبلی میں راتوں رات کارروائی شروع کی۔ اجلاس کےدوران اسپیکرنےکھانے کا وقفہ کیا۔ وقفےکے بعد 11 جنوری کا اجلاس ختم کر کے اجلاس آج 12 بج کر 5 منٹ تک ملتوی کیا گیا تھا، تاہم کچھ دیرکے وقفے کے بعد اجلاس اچانک دوبارہ شروع ہوگیا۔ اجلاس دوبارہ شروع ہوتےہی وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی …
مزید پڑھیں »پاکستانی عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری
ویب ڈیسک – حج 2023 کے لیے سعودی عرب نے پاکستان کےلئے حج کوٹہ کو دوگنا سے بڑھا کر 179,210 عازمین کردیا ہے۔ دوسرے لفظوں میں سعودی حکومت نے پاکستان کا کوٹہ کوروناوباسےسے پہلے کی سطح پر بحال کر دیا ہے۔ سعودی عرب سالانہ حج معاہدے کے مطابق پاکستانی عازمین حج پر عمر کی حد بھی ختم کر دے گا۔ کسی بھی عمر کے عازمین کو حج پر آنے کی اجازت ہوگی۔ بینک اکاؤنٹ کی شرط نرمی کے ساتھ ساتھ، سعودی حکومت نے اس سال پاکستانی عازمین کے لیے کچھ نئی پابندیاں متعارف کرائی ہیں جن میں تمام حج درخواست …
مزید پڑھیں »تحریک انصاف اورپرویزالہیٰ الگ ہونےوالےہیں،واوڈا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کےمنحرف رکن فیصل واوڈانےایک بارپھربڑی بڑی باتیں کی ہیں ۔ یہ باتیں سچ ہوتی ہیں نہیں اس بات کاپتابھی چل جائےگا۔ فی الحال ہم ان کےتازہ ترین بیان پربات کرتےہیں۔ معروف صحافی حامدمیرکےپروگرام کیپٹل ٹاک میں بڑاانکشاف کرتےہوئےفیصل واوڈانےدعویٰ کیاکہ انہیں پرویزالہیٰ اورتحریک انصاف کی راہیں جداہوتی نظرآرہی ہیں۔ فیصل واوڈانےالزام لگایاکہ لاہور میں 3ہزارارب کی چوری ہورہی ہےبلکہ تقریباً ہوگئی ہے گرین بیلٹ کو براؤن بیلٹ کیا گیا ہے۔اس منصوبے کا بزدار دورمیں آغاز ہوا۔حیران ہوں کہ عمران خان کو اس کی کیا بریفنگ دی گئی ہے۔میں اس منصوبے کےخلاف عدالت جاؤں گا، …
مزید پڑھیں »خانصاحب ہوشیار۔۔فیصل واوڈاکابڑابیان
ویب ڈیسک ۔۔ اپنےسٹریٹ فارورڈبیانات اوربےلاگ تبصروں کیلئےمشہورسابق پی ٹی آئی سینیٹرفیصل واوڈانےایک اورتازہ اورسخت بیان جڑدیا۔ فیصل واوڈاکہتےہیں قانونی طورپرعمران خان کانااہلی سےبچنامشکل دکھائی دیتاہے۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ اعتمادکاووٹ نہیں لیں گے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ پنجاب میں 40سے50لوگ عمران خان کی پیٹھ میں چھراگھونپنےکیلئےتیارہیں۔ فیصل واوڈانےمشورہ دیاکہ عمران خان پرویزالہیٰ اورمونس الہیٰ کےمشوروں پرعمل کریں نہ کہ ان کےجوانہیں بندگلی میں لاکرچھوڑگئےہیں۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان کی یہی کمزوری ہےکہ وہ کچھ لوگوں کی باتوں پرعمل کرتےہیں۔ انہوں نےکہاکہ اب پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی ، پی ٹی آئی کےلوگ کہیں اوررابطےمیں ہیں۔ فیصل واوڈانےتسلیم کیاکہ 2018میں کراچی …
مزید پڑھیں »