ویب ڈیسک ۔۔ کینیڈامیں یوں توسب کومذہبی طورپرآزادی حاصل ہےلیکن مسلمانوں کےحوالےسےکبھی کبھارعملی طورپرکچھ اورہی سامنےآتاہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہےجس میں اوٹاواکےریلوےاسٹیشن پراس وقت کچھ عجیب سی صورتحال پیداہوگئی جب وہاں تعینات ایک سکیورٹی گارڈنےمسلمان نوجوان کونمازپڑھنےسےروک دیا۔ گارڈکےمطابق مسلمان نوجوان کےنمازپڑھنےسےوہاں موجوداورلوگ ڈسٹرب ہورہےتھے۔ احمدنامی نوجوان کونماز پڑھنے سے روکتے ہوئےگارڈنے کہا کہ آپ کے نماز پڑھنے سے دوسرے لوگ ڈسٹرب ہوں گے۔ اس کےبعدگارڈ نےاحمدکوآئندہ ریلوے اسٹیشن کی حدود میں نمازنہ پڑھنےکی وارننگ بھی دےڈالی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مسلمان نوجوان ریلوے اسٹیشن کےایک خالی ہال میں نمازاداکررہاتھاجہاں لوگ موجودبھی نہیں تھے۔ نوجوان کو نماز سے …
مزید پڑھیں »رمضان میں ایک سےزائدعمرےبند
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےعمرہ کرنےکیلئےجانےکی خواہش رکھنےوالوں کیلئےاہم اعلان سامنےآیاہے۔ بیان میں کہاگیا ہےکہ رمضان المبارک میں ایک سےزائد عمرےادا کرنےپرپابندی عائدکردی گئی ہے۔ اس پابندی کامقصد یہ ہے کہ ہر شخص کو رمضان میں عمرہ ادا کرنے کا موقع مل سکے۔ اس پابندی سےتوقع ہےکہ رمضان میں زیادہ سےزیادہ مسلمانوں کواطمینان اورآسانی کے ساتھ عمرے کا موقع مل سکے گا۔ وزارت حج وعمرہ نےہدایت دی ہےکہ عمرہ زائرین ‘نسک ایپ’کےذریعے پرمٹ حاصل کریں اوروقت کی پابندی کریں۔ سسٹم میں عمرے کی مقررہ تاریخ اور وقت میں ترمیم کی گنجائش موجود نہیں۔ جو لوگ …
مزید پڑھیں »گوگل کروم کےبعد۔۔ایمیزون براوزر
ویب ڈیسک ۔۔ اس بات میں کوئی رازنہیں کہ برسوں سےگوگل کروم براءوزرمارکیٹ کے60فیصدسےزیادہ شیئرزپرحاوی ہے۔مائیکروسافٹ ،ایپل اورموزیلاجیسےجائنٹس کی موجودگی کےباوجودکروم کوحاکمیت کوبڑاچیلنج درپیش نہیں ۔ تاہم اب ایسالگتاہےکہ ایمیزون وہ کمپنی ہےجوکروم کےمارکیٹ میں غلبےکوہلانےجارہی ہےکیونکہ رپورٹس کےمطابق ایمیزون جلداپناویب براوزرلانچ کرنےکاارادہ رکھتی ہے۔ کنزیومررپورٹس کےسینئررپورٹرنکولس ڈی لیون کی ایک ٹویٹ کےمطابق، ایمیزون فی الحال منتخب صارفین کےساتھ ان کی براؤزنگ کی عادات اورترجیحات کےبارےمیں معلومات اکٹھا کرنےکیلئےسروے کررہاہے۔ اس سروےسےحاصل ہونےوالی معلومات کی روشنی میں ایمیزون اپناویب براوزرلانچ کرنےکاارادہ رکھتاہے۔ اگرچہ ایمیزون اس سےپہےسلک نامی براوزرلانچ کرچکی ہے۔ کمپنی نےسلک کو بنیادی طورپراپنی خدمات کے لیے ڈیزائن کیا …
مزید پڑھیں »سوشل میڈیاپرنمازنشرکرنےپرپابندی ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی وزارت اسلامی امورکےترجمان عبداللہ الغزی کہتےہیں سوشل میڈیاپرنمازاورجمعہ کےخطبات نشرکرنےپرپابندی عائدکردی گئی ہے۔ سعودی میڈیاکےمطابق انہوں نےکہاکہ رمضان میں بیرونی لاوڈسپیکرصرف اذان اوراقامت کیلئےہی استعمال کئےجاسکیں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نےکہاکہ سوشل میڈیاکی اپنی اہمیت ہےلیکن سوشل میڈیاپرآپ چیزوں کوکنٹرول نہیں کرسکتے۔ عبداللہ الغزی کامزیدکہناتھاکہ بعض اوقات سوشل میڈیاپرپوسٹ کیاگیاپیغام اسلام اوراس کی دعوت کیلئےنقصان دہ ثابت ہوسکتاہے۔ انہوں نےکہاسوشل میڈیاپرنشریات پرپابندی لگادی گئی ہے۔ اس بات کاخیال رکھاجائےگاکہ سوشل میڈیاپراپ لوڈکیاگیامواداللہ تعالیٰ کےپیغام نقصان نہ پہنچاسکے۔
مزید پڑھیں »مائیکروسافٹ کوپائلٹ — دفتری امورمیں آپکامددگار
ویب ڈیسک ۔۔ مائیکروسافٹ اپنی مائیکروسافٹ 365ایپس اورسروسزکیلئےمصنوعی ذہانت سےلیس ایک نئےکوپائلٹ کااعلان کررہاہے،جوصارفین کودستاویزات کی تیاری،ای میلز،پریزینٹیشن اوردیگربہت کچھ تیارکرنےمیں مدددےگا۔ اوپن مصنوعی ذہانت جی پی ٹی -4کی قوت سےلیس مائیکروسافٹ کایہ کوپائلٹ مائیکروسافٹ 365ایپس کےساتھ ایک اسسٹنٹ کی طرح کام کرےگا۔ یہ کوپائلٹ سائیڈبارمیں ایک چیٹ بوٹ کےطورپرظاہرہوتاہےاورصارفین کواپنی دستاویزات میں متن بنانے،پاورپوائنٹ پریزینٹیشن بنانےاوراس کےعلاوہ ایکسل میں پیوٹ ٹیبلزبنانےمیں مددکرتاہے۔ مائیکرو365کےسربراہ جیرڈسپاٹروکےمطابق کوپائلٹ دراصل کام کرنےکابالکل نیاطریقہ ہے۔ یہ ورڈ،ایکسل،پاورپوائنٹ،آوٹ لک،ٹیمزاوران جیسی درجنوں ایپس کےساتھ ملکردفتری اوربزنس امورمیں آپ کےکام آتاہے۔ مائیکروسافٹ 365کےصارفین آنےوالی مائیکروسافٹ ٹیمزمیٹنگ کیلئےضروری اطلاعات مہیاکرنے،اپ ڈیٹس کیلئےلوگوں کوتیارکرنے،دفتری تبدیلیوں اورچھٹیوں سےواپس کام پرآنےوالےملازمین …
مزید پڑھیں »مسجدنبوی میں حیرت انگیزواقعہ
ویب ڈیسک ۔۔ مسجدنبوی جانااوروہاں روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرناہرمسلمان کاخواب ہوتاہے۔ ہرسال لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کےدوران مسجدنبوی پہنچ کراپنےدلوں کی تسکین کاسامان کرتےہیں۔ عمرہ کی ادائیگی کیلئےپاکستان سےجانےوالےایک زائرکےساتھ مسجدنبوی میں نمازکی ادائیگی کےدوران ایک ایساعجیب واقعہ پیش آیاکہ سننےوالےحیرت زدہ ہوکرسبحان اللہ کہنےپرمجبورہوجائیں ۔ پاکستان کے70سالہ بزرگ شہری کودوران عبادت دل کادورہ پڑااوران کےدل نےدھڑکنابندکردیا۔طبی امدادکیلئےفوری ایمبولینس کوبلایاگیا۔ ایمبولینس کےساتھ آنےوالےطبی عملےنےفرسٹ ایڈکےطورپربزرگ شہری کوالیکٹرک شاک دئیے۔ دل کےدورےکےبعدتقریباً10منٹ تک بزرگ شہری کادل ساکت رہااورطبی عملےکی کوششوں کےبعدبالاخربزرگ شہری کےدل نے10منٹ بعددوبارہ دھڑکناشروع کردیا۔ بعدازاں بزرگ شہری کومزیدطبی امدادکیلئےقریبی صحت مرکزلایاگیااورطبیعت …
مزید پڑھیں »ایلون مسک نےایک بارپھرکردکھایا،سب حیران رہ گئے
ویب ڈیسک ۔۔ ٹیسلا،اسپیس ایکس کےبانی اورحال ہی میں سوشل میڈیاجائنٹ ٹوئٹرکوخریدنےوالےایلون مسک نےدنیاکےامیرترین افرادکی ریس میں ایک بارپھرسب کوپیچھےچھوڑدیا۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق نومبر2021 سے دسمبر2022 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 165ارب ڈالر کی کمی ہوئی جسےکسی بھی شخص کیلئےذاتی دولت کی مدمیں سب سے بڑا نقصان قراردیاگیا۔ اس قدربھاری نقصان کے بعدایلون مسک دنیاکےامیرترین انسان نہ رہےاوریہ اعزازان سےمعروف لگژری گروپ ایل یوایم ایچ لگژری گروپ کےمالک فرانس کےرینالٹ خاندان نےچھین لیا۔ لیکن ہمت نہ ہارتےہوئےایلون مسک نےمحض چندہی ہفتوں کےاندرعروج سے زوال اور زوال سے دوبارہ عروج پانے کی کہاوت کوسچ ثابت …
مزید پڑھیں »کس جانورکی ٹانگ جڑنےمیں سب سےزیادہ وقت لگتاہے؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کہتےہیں جانوروں کی ہڈیاں ایک بارٹوٹ جائیں تویاتووہ جڑتی نہیں یاپھربہت مشکل سےجڑتی ہیں۔ اس حوالےسےنجی ٹی پرایک رپورٹ نشرکی گئی جس کےمطابق مختلف جانوروں میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جڑنےکادورانیہ مختلف ہے۔ ٹی وی رپورٹ کےمطابق افریقہ میں خیال کیاجاتاہےکہ جانوروں کی ہڈیاں سخت ہونےکےباعث ان کاجڑنابہت مشکل ہوتاہے۔ امریکاکی نیشنل لائبریری آف سائنسزکےمحققین نےجانوروں کےڈھانچوں پرطویل ریسرچ کی ہے۔ اس تحقیق کےمطابق جانوروں کی بچپن میں ٹوٹنےوالی ہڈیاں جلدی جبکہ جوانی میں ٹوٹنےوالی ہڈیوں کوجڑنےمیں زیادہ وقت لگتاہے۔ شیرکی ہڈیاں بڑھاپےمیں ٹوٹ جائیں توجڑنےمیں گیارہ سےتیرہ ہفتےلگتےہیں، اس کےمقابلےمیں کتےاوربلی کی ہڈیاں چارسےچھ ہفتےمیں مکمل جڑجاتی …
مزید پڑھیں »گوگل،فیس بیک،ٹویٹر،ٹک ٹاک کیلئےکڑےقوانین
ویب ڈیسک ۔۔ آنےوالےدن فیس بک ، گوگل، ٹوئٹراورٹک ٹاک جیسی جناتی ٹیک کمپنیوں کیلئےمشکل بھرےہوسکتےہیں۔ ایساہونےکی توقع اس لئےکی جارہی ہےکیونکہ یورپی یونین نےان کمپنیوں کےصارفین کی بےپناہ تعدادکےپیش نظرآن لائن موادکےحوالےسےسخت قوانین لاگوکرنےکافیصلہ کیاہے۔ ڈیجیٹل سروسزایکٹ کےتحت ان قوانین کوعام طورپرڈی ایس اےکےنام سےجانا جاتا ہے۔یہ قانون45 ملین سے زیادہ صارفین رکھنےوالی کمپنیوں کوایک ضابطےکےتحت کام کرنےکاپابندکرتاہے۔ اس قانون کےتحت ان بڑی بڑی ٹیک کمپنیوں سےرسک مینجمنٹ کےعلاوہ بیرونی اورآزاد آڈیٹنگ کا مطالبہ کیاجاتاہے۔ ان کمپنیوں کیلئےحکام کےساتھ اپناڈیٹاشئیرکرنےکےساتھ ساتھ لاگوکئےگئےضابطہ اخلاق کواپنانابھی لازم ہوگا۔ یورپی کمیشن نے آن لائن پلیٹ فارمزاورسرچ انجنزکو اپنے ماہانہ متحرک صارفین کو …
مزید پڑھیں »ترکی میں زلزلہ امریکی خفیہ ٹیکنالوجی ہارپ کانتیجہ؟
ویب ڈیسک ۔۔ ترکیہ میں زلزلےکےبعدسےنت نئی افواہوں کابازارگرم ہے۔ جتنےمنہ اتنی باتیں لیکن ایک بات جس کاسوشل میڈیاپرٹرینڈبن چکاہےوہ یہ ہےکہ ترکیہ میں آنےوالازلزلہ امریکی خفیہ ٹیکنالوجی "ہارپ”کانتیجہ ہے۔ ٹوئیٹرپرتصدیق شدہ اکاوںٹ رکھنےوالےایک صارف نے لکھا: "تین ہفتے قبل، فیٹوکے سرکان کاراباک نے کہا تھا کہ 7.4 کی شدت کا زلزلہ آئے گا۔ امریکی جہاز ترکی میں لنگر انداز ہوا اور ہارپ کا بٹن دبایا گیا! سفارتخانے بند کرکےارکان واپس بلالئے گئے”۔ ایک اورصارف کاکہناتھا:”2 فروری 2023 بوقت 15:23 امریکی ہتھیار ہارپ سے ایک مصنوعی زلزلہ پیدا کرنے کے لیے آئونوسفیئر کو توانائی بخشنے کے نتیجے میں یہ بادل …
مزید پڑھیں »