Khurram Aslam

ٹائٹن کیسےتباہ ہوئی،تحقیقات شروع

Ocean Gate Shuts activities

ویب ڈیسک ۔۔ شمالی بحراوقیانوس کی گہرائیوں میں خوفناک حادثےسےدوچارہونےوالی ٹائٹن نامی آبدوزکےساتھ اصل میں کیاہوااورکیوں وہ دھماکےسےتباہ ہوئی ؟ یہ وہ سوالات جن کاجواب تلاش کرنےکیلئےکینیڈین ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈنےباقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیاہے۔ کینیڈا کے ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (ٹی ایس بی) کاکہناہےوہ ٹائٹن کی تباہی کےحوالے سےتحقیقات شروع کر رہا ہےاوراس مقصدکیلئےٹی ایس بی کی ایک ٹیم نیو فاؤنڈ لینڈ میں معلومات اکٹھی کرنے اورانٹرویو لینے کے لیے روانہ کی گئی ہے۔ دوران تحقیقات ٹائٹن آپریٹ کرنےوالی کمپنی اوشن گیٹ کےمالک اسٹاکٹن رش نےٹائٹن کاتھرڈپارٹی انسپکشن نہیں کروایاتھا،انہوں نےٹائٹن کےناول ڈیزائن کیلئےامریکن بیورو آف شپنگ سےسرٹیفیکیشن نہ لینے کا انتخاب کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ٹائی ٹینک دیکھنےجانےوالےموت کےمنہ میں چلےگئے

Ocean Gate Shuts activities

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بالآخرپانچ روزبعداوشن گیٹ نامی سیاحتی کمپنی نےباقاعدہ اعلان کردیاہےکہ ٹائی ٹینک دیکھنےکیلئےجانےوالی ٹائٹن نامی آبدوزپانی کےنیچےتباہ ہوچکی ہےاوراس میں سوارتمام پانچ سیاح ہلاک ہوچکےہیں۔ ٹائٹن نامی آبدوزچلانےوالی کمپنی اوشن گیٹ نےاپنےباضابطہ بیان میں کہاہےکہ افسوس ہم پانچوں افرادکوہمیشہ کیلئےکھوچکےہیں۔ واضح رہےکہ آبدوزکی تباہی اورپانچوں افراد کی موت کی تصدیق سے کچھ دیرپہلےہی سمندر کی تہہ میں ملبہ ملنےکی خبر سامنے آئی تھی اورکہاگیاتھاکہ یہ لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کا ہی ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈکی بریفنگ امریکی کوسٹ گارڈکےمطابق آبدوزکاجو ملبہ ملاہےاس میں ٹائٹن کا لینڈنگ فریم اور پچھلا حصہ شامل ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈکےرئیرایڈمرل جان موگرکےمطابق …

مزید پڑھیں »

ٹائی ٹینک: ہم توڈوبےہیں صنم ۔۔

Ocean Gate Shuts activities

ویب ڈیسک ۔۔ ہم توڈوبےہیں صنم تم کوبھی لےڈوبیں گے۔ جی ہاں ، سیاحوں کوٹائی ٹینک جہازکاملبہ دکھانےکیلئےلےجانےوالی امریکی سیاحتی کمپنی کی آبدوزسمندرکی گہرائیوں میں کہیں گم ہوگئی ۔ اوشن گیٹ ایکسپیڈیشن نامی کمپنی کاکہناہےکہ وہ مسنگ آبدوزکی تلاش کیلئےتمام ترکوششیں بروئےکارلارہی ہے۔ تاہم کمپنی نےیہ نہیں بتایاکہ آبدوزمیں کتنےافرادسوارتھے۔ امریکی کوسٹ گارڈزنےاس بارےمیں کوئی ردعمل تونہیں دیاتاہم میڈیارپورٹس کےمطابق امریکی کوسٹ گارڈزنےگمشدہ آبدوزکی تلاش شروع کردی ہے۔ اوشن گیٹ کےمطابق وہ امریکی اداروں اوردیگرڈیپ سی کمپنیوں کےشکرگزارہیں جوگمشدہ آبدوزکی تلاش میں ہماری بھرپورمددکررہےہیں۔ اوشن گیٹ نامی کمپنی نےحادثےسےپہلےاپنےپانچویں ٹائی ٹینک مشن کولانچ کیاتھاجس میں سیاحوں کوآبدوزمیں بٹھاکربحراوقیانوس کی گہرائیوں …

مزید پڑھیں »

ڈلیوری بوائزکیلئےنئےٹریفک قوانین۔۔

New rules for Delivery Boys in UAE

ویب ڈیسک ۔۔ ابوظہبی حکومت نےروڈسیفٹی کےمعیارکومزیدبہتربنانےکیلئےڈلیوری بوائزکیلئےٹریفک قوانین میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ نئےقوانین کےمطابق ابوظہبی میں ڈلیوری بوائزسڑک کی دائیں لین ہی استعمال کرسکیں گےاوران کیلئےسپیڈکی حد100کلومیٹرتک ہوگی۔ ابوظہبی ٹریفک حکام کےمطابق ڈلیوری بوائزکیلئےنئےٹریفک قوانین کےاطلاق کامقصدسڑکوں پرڈلیوری بوائزکی جانب سےخطرناک ڈرائیونگ کی حوصلہ شکنی اورسڑک استعمال کرنےوالےدوسرےلوگوں کیلئےسفرکومحفوظ بناناہے۔ اس کےعلاوہ ڈلیوری کی فیلڈمیں کام کرنےوالی کمپنیوں کےساتھ ملکرڈلیوری بوائزاورڈرائیورزکی تربیت پربھی خصوصی توجہ دی جائےگی تاکہ انہیں روڈسیفٹی کےحوالےسےبہترآگہی فراہم کی جائے۔ خصوصی تربیتی مشق کےبعدان ڈرائیورزاوررائیڈرزکوایک تحریری امتحان بھی دیناہوگا،جسےپاس کرنےکےبعدہی وہ ڈلیوری کمپنی میں مزیدکام جاری رکھ سکیں گے۔ ابوظہبی: سڑک کنارےنمازبہت مہنگی پڑےگی …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی: سڑک کنارےنمازبہت مہنگی پڑےگی

Praying on road side

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں سڑک گاڑی روک کرسڑک کنارےنمازپڑھنےپرپابندی عائد۔ خلاف ورزی کی صورت میں 1000درہم جرمانہ دیناپڑےگا۔ گلف نیوزنےابوظہبی پولیس حکام کاحوالہ دیتےہوئےکہاہےکہ سڑک کنارےبس یاگاڑی کھڑی کرکےنمازاداکرنےسےٹریفک کیلئےمسائل پیداہوتےہیں جن کی وجہ سےحادثات پیش آسکتےہیں۔ ابوظہبی پولیس روڈسیفٹی کوبڑھانےاورحادثات میں کمی کیلئےان دنوں سوشل میڈیاپرایک آگاہی مہم چلارہی ہےجس میں شہریوں کومصروف اورمرکزی شاہراہوں پرکسی بھی جگہ گاڑی پارک کرنےکےنقصانات کےآگاہ کیاجارہاہے۔ ابوظہبی ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے ٹریفک اینڈ پٹرولز ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیفٹیننٹ کرنل صلاح عبداللہ الحمیری نے گاڑی چلانے والوں پر زور دیا کہ وہ نماکی ادائیگی یادیگرمقاصدکیلئےاپنی گاڑیوں کو …

مزید پڑھیں »

مودی اپنی پارٹی سےبھی بڑےہوگئے۔۔

Narendra Modi popularity

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی سب سےبڑی جمہوریہ پرفخرکرنےوالےملک کومودی کی انتہاپسندی نےدنیاکی سب سےانتہاپسندریاست میں بدل دیاہےلیکن پھربھی مودی کی مقبولیت میں کمی کی بجائےاضافہ ہی ہواہے۔ ہندوستانی وپاکستانی میڈیامیں شائع ہونےوالی خبروں کےمطابق ہندوانتہاپسندجماعت گزشتہ 9سالوں سےبھارت میں برسراقتدارہےلیکن یہ بھی حقیقت ہےکہ بی جےپی انتخابات جیتنےکےباوجودتنہاحکومت سازی کی پوزیشن میں کبھی نہیں رہی تاہم مودی اس وقت انفرادی طور پرمقبولیت کی انتہاپر ہیں۔ ایک حالیہ سروےکےمطابق ان کی مقبولیت اورعوامی قبولیت کا تناسب77فیصد ہے جو بی جے پی کے مقابلے میں مودی کی دگنی مقبولیت کو ظاہر کرتا ہے۔ واضح رہےکہ بی جے پی بھارت کی سب سے …

مزید پڑھیں »

عریانیت کامطلب فحاشی نہیں، عدالت

Kerala HC acquits Rehana Fatima

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی عدالت نےبچوں کو جنسی تسکین کے لیے استعمال کرنے سمیت فحاشی پھیلانے جیسےالزامات کا سامنا کرنے والی مسلمان سماجی رہنما ریحانہ فاطمہ کے حق میں فیصلہ سناکرسب کرحیران کردیا۔ عدالت نےفیصلےمیں لکھاخواتین کےجسم کےاوپروالے حصے کی عریانیت کو فحاشی نہیں کہا جا سکتا۔ معروف بھارتی اخبارٹائمزآف انڈیاکےصفحات کی زینت بننےوالی اس خبرکےمطابق کیرالہ ہائی کورٹ نےریحانہ ظفرکےحق میں فیصلہ سناتےہوئےان کےخلاف درج مقدمےکوخارج کرنےکاحکم دیاہے۔ فیصلےمیں لکھاگیاہےکہ عریانیت کو جنسیت میں شمار نہیں کیا جا سکتا،مزیدیہ کہ اگر انسانی دھڑ کا اوپر والا حصہ برہنہ ہو تواسےفحاشی کہناغلط ہوگا۔ ہندوستان ٹائمزکےمطابق جسٹس کوثرایداپ …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت: آپ کیاکچھ کرسکتےہیں؟

What AI can do for you

ویب ڈیسک ۔۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ مصنوعی ذہانت نےدیکھتےہی دیکھتےانسانی زندگیوں کوایسےبدلاہےکہ لگتاہےکہ جیسےاس سےپہلےآنےوالےبدلاوتوکچھ بھی نہیں تھے۔ اس جگہ اردوکامشہورشعریادآرہاہے:آنکھ جوکچھ دیکھتی ہےلب پہ آسکتانہیںمحوحیرت ہوں کہ دنیاکیاسےکیاہوجائےگی ٹیکنالوجی کےانہی وسیع ہوتےاثرات کودیکھتےہوئےدنیاکی مشہورسیمی کنڈکنٹربنانےوالی کمپمنی نویڈیاکےسی ای اوجینسن ہوانگ نےکہاہےکہ مصنوعی ذہانت کی مددسےکوئی بھی کمپیوٹرپروگرامربن سکتاہے۔ نویڈیامصنوعی ذہانت کے لیے چپس اورکمپیوٹنگ سسٹم کی دنیا کی سب سےقابل بھروسہ سپلائربن چکی ہے۔ اس کمپنی نے پچھلے ہفتے کی دوسری سہ ماہی کی آمدنی کی جوپیشن گوئی کی، وہ وال اسٹریٹ کے تخمینے سے 50 فیصد زیادہ ہے۔ نویڈیاکاکہناہےکہ مصنوعی ذہانت چپس کی بڑھتی ہوئی مانگ کو …

مزید پڑھیں »

طیب اردوان نےتاریخ رقم کردی

Recep Tayyip Erdogan wins 3rd presidential term

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رجب طیب اردوان نےتیسری مرتبہ ترکئےکےصدرمنتخب ہوکرتاریخ رقم کردی ہے۔ انہوں نےیہ معرکہ صدارتی الیکشن کےدوسرےاورحتمی مرحلےمیں سرکیا۔ پہلےمرحلےمیں امیدواروں کےمطلوبہ تعدادمیں ووٹ حاصل نہ کرنےکےباعث الیکشن کےدوسرےمرحلےکاانعقاد28مئی بروزاتوارکوکیاگیا۔ یہاں یہ بھی یادرہےکہ پہلےمرحلےمیں تیسرےنمبرپررہنےوالےامیدوارنےحتمی مرحلےمیں طیب اردوان کی حمایت کااعلان کیاتھا۔ طیب اردوان کی فتح کااعلان اگرچہ ووٹوں کی 100فیصدگنتی ابھی مکمل نہیں ہوئی تاہم ترک سرکاری میڈیانےصدرطیب اردوان کی جیت کااعلان کردیاہے،کیونکہ گنتی مکمل ہونےپربھی نتائج پرکوئی فرق نہیں پڑنےوالا۔ اب تک موصول ہونےوالے نتائج کے مطابق صدر اردوان 52.12 فیصد ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ اپوزیشن امیدوار کمال قلیچ داراوغلو 47.88 فیصد ووٹ حاصل …

مزید پڑھیں »

شاگردسےجنسی تعلقات،استانی گرفتار

female california teacher arrested on sexual misconduct

ویب ڈیسک ۔۔ امریکامیں سکول خاتون سکول ٹیچرکو16سالہ شاگردکےساتھ جنسی تعلقات قائم کرنےکےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق کیلی فورنیاکی 38 سالہ ٹریسی وانڈر ہولسٹ اپنے اسکول میں ریاضی کی قابل اورطالبعلموں میں انتہائی  مقبول   ہیں۔ انہیں  ’ٹیچر آف دا ایئر‘ کا اعزاز بھی مل چکاہے اور 2020 میں ان کی سالانہ تنخواہ ایک لاکھ نو ہزار ڈالر تھی۔ 16سالہ طالبعلم جسےاس خاتون ٹیچرنےاپنےساتھ جنسی عمل پراکسایا،اس کی شناخت خفیہ رکھی گئی ہے،تاہم خفیہ عشق کی یہ کہانی اس وقت منظرعام پرآئی جب  طالبعلم کےوالدین نےاپنےبیٹےکےساتھ ہونےوالی زیادتی کی شکایت درج کرائی اورپولیس کواس کےثبوت بھی فراہم کئے۔ پولیس نےٹریسی وانڈرہولسٹ کوگرفتارکرکےمقدمہ …

مزید پڑھیں »