پاکستان

نوازشریف پرلندن میں حملہ

attack on nawaz sharif in london

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لندن کےعلاقےمےفئیرمیں 10لوگوں کےایک گروپ نےکیفےمیں بیٹھےمسلم لیگ ن کےقائدنوازشریف پرحملہ کرکےانہیں نقصان پہنچانےکی کوشش کی لیکن نوازشریف حملےمیں محفوظ رہے۔ پولیس نےحملہ کرنےوالےایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔ جیونیوزکےمطابق نوازشریف اپنےدوگارڈزکےہمراہ مےفئیرکےایک کیفےمیں کافی پی رہےتھےکہ اچانک کچھ لوگ وہاں آگئےاورانہوں نےوہاں آکرنعرےبازی شروع کردی۔ نوازشریف کےگارڈزنےانہیں لوگوں سےبچاکرگاڑی میں بٹھادیااوراسی اثنامیں ایک شخص نےنوازشریف پرکافی پھینکی اوران کی گاڑی کولاتیں ماریں۔ گاڑی کونقصان پہنچالیکن نوازشریف اس حملےمیں محفوظ رہے۔ پولیس نےحملہ کرنےوالےایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔

مزید پڑھیں »

ایجنسیوں نےخطرناک منصوبہ بندی کی کال پکڑلی،راناثنااللہ

Rana Sanaullah press conference

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےرات گئےایک ہنگامی نیوزکانفرنس کرتےہوئےانکشاف کیاایجنسیوں نےحکومت اورقانون نافذکرنےوالےاداروں کےخلاف گھناونی منصوبہ کی ایک آڈیوگفتگوانٹرسیپٹ کی ہےجس پرہفتےاوراتوارکی درمیانی رات عمل ہونا تھا۔ رانا ثنا اللہ نےبتایاکہ ٹیلی فونک گفتگو پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر چھاپے سے متعلق ہے اوراسی گفتگومیں دوسراپلان یہ تھا کہ کسی خاتون کے ریپ کاڈرامہ کیاجائےتاکہ بعدمیں اس کاالزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لگاکرملک کوبیرونی دنیامیں بدنام کیاجاسکے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ منصوبہ بنایا گیاکہ پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ بھی ہو۔ راناثنااللہ نےکہاک اس گھٹیامنصوبہ بندی کےپیچھے عمرانی …

مزید پڑھیں »

نومئی کےواقعات — اہم شخصیات ریڈارپر

Javed Ch vlog about may 9 incidents

ویب ڈیسک ۔۔ نومئی کےواقعات کےذمہ داروں کےگردگھیراتنگ کرنےکاسلسلہ بدستورجاری ہے۔ اسی حوالےسےکچھ میڈیامالکان بھی قانون نافذکرنےوالےاداروں کےراڈارپرموجودہیں۔ معروف صحافی اوراینکرپرسن جاویدچودھری نےاپنےوی لاگ میں بتایاکہ 2میڈیامالکان کےبارےمیں توباقاعدہ ثبوت بھی مل چکےہیں کہ وہ 9مئی کوہونےوالےہنگاموں،توڑپھوڑاورجلاءوگھیراءوکےواقعات کوہوادینےاوراس کےذریعےعوام میں اشتعال پھیلانےمیں باقاعدہ شامل تھے۔ جاویدچودھری کےمطابق اس کام میں 3 جزوی میڈیامالکان بھی شامل ہیں۔ اس جزوی میڈیامالکان کےبارےمیں خیال ہےکہ ممکن یہ کلی طورپراس کام میں ملوث نہ ہوں لیکن جزوی طورپرہوسکتاہےیہ بھی اس گھناونےکام کاحصہ بنےہوں۔ جاویدچودھری نےبتایاکہ ان پانچوں میڈیامالکان کےگردقانون کاشکنجہ تنگ ہوگااورانہیں کٹہرےمیں لایاجائےگا۔ جاویدچودھری نےاپنےوی لاگ میں یہ بھی بتایاکہ حکام نے89یوٹیوبرزکی فہرست …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کےاہم قائدین بیرون ملک فرار؟

Murad Saeed

ویب ڈیسک ۔۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوانےدعوِیٰ کیاہےکہ تحریک انصاف کےسرکردہ رہنما لندن اوردبئی فرارہوچکے ہیں۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے نگراں وزیراطلاعات نےکہاکہ 9اور10 مئی کے واقعات میں ملوث 2728 افرادکوگرفتارکیاجاچکاہےلیکن اب بھی نامی گرامی پی ٹی آئی رہنماقانون کےہاتھ نہیں آسکے۔ نگران وزیرنےخدشہ ظاہرکیاکہ تحریک انصاف کےبہت سےرہنماگرفتاری کےڈرسےلندن و دبئی فرار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قومی تنصیبات اورشہداکی یادگاروں پرحملہ کرنےوالوں اوران کی بےحرمتی کرنےوالوں کوقرارواقعی سزادی جائےگی۔

مزید پڑھیں »

کن کن کےکیس فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔۔

Rana Sanaullah

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کہتےہیں جیل میں تحریک انصاف کےرہنماءوں کےساتھ ایساکچھ بھی نہیں ہورہاکہ جس کی وجہ سےانہیں پارٹی چھوڑناپڑرہی ہے۔ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ نومئی کےواقعات میں ملوث افرادکےخلاف شواہدکاباریک بینی سےجائزہ لیاجائےگااورصرف انہی کاکیس ملٹری کورٹ میں چلایاجائےگاجوچلنےکےقابل ہوگا۔ راناثنااللہ نےکہاکہ اڈیالہ جیل میں جن حالات میں پی ٹی آئی کےلوگوں کورہناپڑرہاہےانہی حالات میں دوسرےقیدیوں کوبھی رکھاجارہاہے،صرف چندروزکی جیل کےبعدان کایہ حال ہوگیاہےکہ انہیں اپنی پارٹی چھوڑناپڑرہی ہے۔ یہ سیاسی پارٹی نہیں بلکہ فتنہ پارٹی تھی جس کاکام ملک میں فتنہ اورانتشارپھیلاناتھا۔ راناثنااللہ نےکہاکہ نومئی کےواقعات کی منصوبہ بندی پہلےسےکی …

مزید پڑھیں »

عمران تنہا،ترین اہم ترین — سنسنی خیزشواہد

imran khan jehangir tareen

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئراینکرپرسن اورصحافی سلیم صافی کہتےہیں پاکستان کےعسکری حلقے9مئی کوفوجی تنصیبات کےجلاءوگھیراءواورشہداکی یادگاروں کی توہین کوپاکستان کانائن الیون سمجھتےہیں۔ وہ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کررہےتھے۔ سلیم صافی کےمطابق 9مئی کوجوکچھ ہوااس کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی۔ جب ریاست پرحملہ ہوتاہےتوردعمل یقینی طورپرغیرمعمولی ہوتاہے۔ سلیم صافی کاکہناتھاکہ آنےوالےدنوں میں جہانگیرترین اہم ترین بننےوالےہیں۔ انہوں نےحیرت انگیزانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ جہانگیرترین سےحال ہی میں ہونےوالےملاقات میں انہیں پتاچلاکہ تحریک انصاف کےبڑےبڑےنام اڑنےکوتیاربیٹھےہیں۔ اسی بنیادپرکہاجاسکتاہےکہ آنےوالےدنوں میں عمران خان سیاسی طورپرتنہارہ جائیں گے۔ عمران خان اورالطاف حسین کامستقبل ایک جیسادکھائی دیتاہے۔ سلیم صافی کےمطابق عمران خان کی حرکتوں …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کو1دن میں2بڑےدھچکے

asad umar and fawad ch quit pti

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کیلئےیہ کہاجائےکہ گرمیوں میں اس پارٹی کوپت جھڑکاسامناہےتوہرگزغلط نہ ہوگا۔ ایک کےبعدایک رہنماپارٹی ایسےچھوڑرہاہےجیسےخزان کےموسم میں درختوں پرلگےسوکھےپتے۔ بدھ کی رات کوہونےوالی پریس کانفرنس میں اسدعمربطورسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اورکورکمیٹی ممبرکی حیثیت سےاستعفیٰ دےدیا،تاہم انہوں نےواضح کیاکہ وہ پارٹی عہدےچھوڑرہےہیں،پارٹی نہیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےاسدعمرنےکہاکہ انہیں10مئی کوگرفتارکیاگیااورتب سےاب تک وہ قیدتنہائی میں تھے۔ انہوں نےکہاکہ نومئی کوجوواقعات ہوئےوہ ملک کیلئےخطرناک ہیں، جوبھی ہواوہ قابل مذمت ہےاوران واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ بےگناہ افرادکوچھوڑاجائےجبکہ ذمہ داروں کوسخت سزادی جائے۔ اسد عمر کا کہنا تھا9 مئی کے بعد میرے لیے ممکن …

مزید پڑھیں »

خدیجہ شاہ کی گرفتاری کیسےہوئی؟اہم انکشافات

khadija shah arrest

ویب ڈیسک ۔۔ جناح ہاوس پرحملےمیں مبینہ طورپرملوث ملزمہ خدیجہ شاہ کی گرفتاری کےحوالےسےمعروف صحافی عمرچیمہ نےانتہائی حیران کن انکشافات کئےہیں۔ اپنےوی لاگ میں عمرچیمہ کہتےہیں کہ خدیجہ شاہ کی گرفتاری میں ملک کےنامورصحافی،اینکرپرسن اورپی سی بی کےسربراہ نجم سیٹھی نےاہم کرداراداکیاہے۔ عمرچیمہ کےمطابق یہ نجم سیٹھی تھےجنہوں نےخدیجہ شاہ کی فیملی کوآمادہ کیاکہ وہ خدیجہ کوگرفتاری دینےکیلئےکہیں۔ نجم سیٹھی کےاس حوالےسےسرگرم ہونےکےبعدہی خدیجہ شاہ نےسی آئی اےاقبال ٹاون میں جاکراپنی گرفتاری پیش کی۔ اس حوالےسےعمرچیمہ نےمزیدبتایاکہ ممکنہ طورپرنجم سیٹھی نےخدیجہ شاہ کیلئےحکومت سےبھی نرمی کی یقین دہانی لی ہوگی۔ عمرچیمہ کےمطابق پولیس نےخدیجہ شاہ کوگرفتاری دینےپرمجبورکرنےکیلئےان کےشوہرکوبھی پکڑرکھاتھا،اسی دوران …

مزید پڑھیں »

خدیجہ شاہ نےگرفتاری دےدی

khadija shah arrest

ویب ڈیسک ۔۔ 9 مئی کے واقعات میں قانون نافذکرنےوالےاداروں کومطلوب سابق آرمی چیف جنرل آصف نوازجنجوعہ کی نواسی خدیحہ شاہ نےبالاخر23مئی کی شام پولیس کوگرفتاری دےدی۔ انہوں نےسی آئی اےماڈل ٹاون میں جاکرگرفتاری پیش کی۔ انہیں باقاعدہ گرفتارکرلیاگیاہے۔ اس سےپہلےجیونیوزکی خبرکےمطابق پولیس حراست میں موجودخدیحہ شاہ کےشوہرکی مخبری پرپولیس نےلاہورکےعلاقےگلبرگ کےایک اپارٹمنٹ میں چھاپہ مارالیکن پولیس کےآنےسےچندمنٹ پہلےخدیحہ وہاں سےفرارہوچکی تھیں۔چھاپہ مارنےپرپتاچلاکہ وہ اپارٹمنٹ کسی اورکانہیں بلکہ جہانگیرترین کی بیٹی مہرترین اوران کےشوہرعمرشیخ کی ملکیت ہے۔ ایک طرف اپنےآڈیوپیغام میں پولیس کےسامنےسرنڈرکرنےکےاعلان کےباوجودخدیجہ شاہ تاحال مفرورہیں تودوسری طرف انہیں بچانےکیلئےملک کی نامورشخصیات سرتوڑکوششوں میں لگ گئی ہیں۔ خدیجہ شاہ …

مزید پڑھیں »

پرویزالہیٰ جلدعمران کوچھوڑدینگے؟

Ch Pervez Elahi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کہتےہیں ان کےخیال میں آنےوالےدنوں میں چودھری پرویزالہیٰ بھی عمران خان کوچھوڑجائیں گے۔ سماٹی وی پراینکرپرسن طلعت حسین کےپروگرام ریڈلائن میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ نےایک سوال کےجواب میں کہاکہ چودھری وجاہت حسین بھی توگرین سگنل ملنےپرواپس ق لیگ میں آگئےہیں ، اسی طرح اگرتوچودھری پرویزالہیٰ کوبھی چودھری شجاعت نےگرین سگنل دےدیاتووہ واپس آنےمیں دیرنہیں لگائیں گے۔ چودھری فوادحسین کےبارےمیں پوچھےگئےسوال پرکہ کیاانہوں نےپی ٹی آئی کوچھوڑدیاہے؟ راناثنااللہ کاکہناتھاکہ بہت سےلوگ عمران خان کواعلانیہ چھوڑدینگےاوربہت سےایسےبھی ہیں جوبھلےانہیں اعلانیہ نہ چھوڑیں لیکن خاموشی سےچھوڑجائیں گے۔ راناثنااللہ نےکہاکہ تحریک انصاف سے9مئی کوجوبھی ہوا،انہیں اس کےردعمل کااندازہ نہیں …

مزید پڑھیں »