ویب ڈیسک ۔۔ اعلیٰ حکام جناح ہاوس لاہورمیں ایک عدد”دیوارندامت”بنانےپرغورکررہےہیں۔ اس دیوارپر9مئی کےروزجناح ہاوس پرحملہ کرنےاوروہاں توڑپھوڑکرنےوالوں کی تصاویرلگائی جائیں گی۔ جنگ میں شائع ہونےوالی معروف صحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق کورکمانڈرلاہورکی تباہ حال اورجلی ہوئی رہائشگاہ (جناح ہاوس) میں ایک دیوارایسی بھی ہوگی جسےمرمت نہیں کیاجائےگااوراسےاسی حالت میں رکھاجائےگاجیسی یہ اب ہے۔ یہ سب کرنےکامقصدیہ ہےکہ جلی ہوئی دیوارپر9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کی تصویریں لگائی جائیں گی۔ اس خاص دیوارکےعلاوہ جناح ہائوس کے دیگر حصوں کی تعمیرومرمت کرکےاصل حالت میں بحال کئےجانےکاامکان ہے۔ یہ دیوارندامت اس تاریخی عمارت کامستقل حصہ ہوگی تاکہ 9مئی کوجناح ہاوس میں …
مزید پڑھیں »پاکستان
آڈیولیکس: تحقیقات کیلئےاعلیٰ عدالتی کمیشن قائم
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت کاآڈیولیکس کی تحقیقات کومنطقی انجام تک پہنچانےکافیصلہ۔ 3رکنی اعلیٰ جوڈیشل کمیشن تشکیل دےدیا۔ سپریم کورٹ کےسینئرترین جسٹس فائزعیسیٰ کمیشن کےسربراہ ہونگےجبکہ بلوچستان اوراسلام آباد ہائیکورٹس کے چیف جسٹسزکمیشن کےارکان ہونگے۔ کمیشن اعلیٰ عدلیہ کےحوالےسے لیک ہونے والی آڈیوزکی تحقیقات کرکےپتاچلائےگاکہ یہ آڈیو لیکس درست ہیں یا من گھرٹ؟ تحقیقات 30روزکےاندرمکمل کی جائیں گی اورکمیشن اپنی رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کرے گا۔ یہ تحقیقات حالیہ دنوں میں سامنےآنےوالی آڈیولیکس کی چھان بین کیلئےکی جائیں گی۔ تحقیقات میں وکیل اورصحافی کے درمیان بات چیت کی آڈیو لیک کی تحقیقات ہونگی۔ سابق چیف جسٹس اور وکیل کےدرمیان …
مزید پڑھیں »شیری مزاری کی گرفتاری،اسلام آبادہائیکورٹ برہم
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیریں مزاری کی اسلام آبادمیں پنجاب پولیس کےہاتھوں گرفتاری پراسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کااظہاربرہمی۔ آبدیدہ ہوگئے،آئی جی اسلام آبادکوتوہین عدالت کانوٹس جاری۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتےہوئےکہاکہ حکومت نےعدالتی رٹ کوشکست دینےکی کوشش کی ہے۔ عدالتی احکامات کےساتھ جوکچھ ہورہاہےاسےدیکھتےہوئےہم ملک کوسویلائزڈکہہ سکتےہیں؟ جسٹس میاں گل اورنگزیب نےمزیدکہاکہ عدالتوں کے خلاف ایک مہم لانچ کی گئی،آج جولوگ یہ مہم چلارہےہیں کل وہ انہی عدالتوں سےریلیف لے رہے تھے۔ یہ وقت گزر جائے گا لیکن اس کے اثرات ملک پر برقراررہیں گے۔ اس دوران …
مزید پڑھیں »جاویدچودھری اورحبیب اکرم میں تلخ جملوں کاتبادلہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف اینکرپرسن جاویدچودھری اورحبیب اکرم کےدرمیان لائیوٹاک شوکےدوران گرماگرم بحث چھڑگئی اورسخت جملوں کاتبادلہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزپرجاویدچودھری کےپروگرام کل تک میں اینکرپرسن نےسینئرتجزیہ کاراورصحافی حبیب اکرم سےپوچھاکہ 9مئی کےہنگاموں میں ملوث لوگوں کی سی سی ٹی وی کی مددسےشناخت ہوچکی ہے،پکڑےجانےوالےاعتراف کررہےہیں کہ انہیں واٹس ایپ کےذریعےپیغامات بھیجےگئے، ہم جذبات کی رومیں بہہ گئےاورہم سےوہ سب ہوگیا۔ کیاایسےلوگوں کومعاف کردیناچاہیے؟ حبیب اکرم نےجاویدچودھری کےاس سوال کےجواب میں کہاکہ پولیس حراست میں کسی ملزم کےبیان کی قانونی حیثیت نہیں ہوتی۔ ملوث افرادکوضرورسزاملنی چاہیےلیکن وہ لوگ جوکسی قسم کی توڑپھوڑمیں ملوث نہیں اورمحض اس وجہ سےپکڑےگئےکہ وہ اس وقت …
مزید پڑھیں »امریکی ویزافیس میں اضافہ ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادمیں امریکی ایمبیسی نےمختلف کیٹگریزکیلئےویزا فیس میں اضافے کا اعلان کیاہے۔ ویزافیس میں کی گئی تبدیلیوں کااطلاق 30 مئی 2023 سےہوگا۔ ویزافیس کےنظرثانی شدہ سٹرکچرکےتحت امریکی وزیٹرویزوں اوردیگر نان پٹیشن پرمبنی (نان امیگرنٹ ویزا) کے لیے درخواست کی فیس 160ڈالر سے بڑھ کر185 ڈالرہو جائے گی۔ سیاحت، کاروباری دوروں اور طبی علاج کے لیے ویزافیس بھی اسی مدمیں رکھی گئی ہے۔ پٹیشنزکی بنیادپرمبنی ویزوں جیسےکہ ایچ، ایل،او،پی،کیو،اورآرویزا فیس 190ڈالرسے205ڈالرتک بڑھ جائے گی۔ یہ ویزے عام طورپرخصوصی مہارت کے حامل افراد، امریکی کمپنی میں ٹرانسفرہونے والے یا ثقافتی تبادلے کے پروگراموں میں حصہ لینے والے افرادکودئیےجاتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »عمران خان گرفتارہونگے،پارٹی ختم ہوجائےگی،راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عدلیہ سےعمران خان کوملنےوالےفیصلوں کی کوئی نظیرنہیں ملتی اوریہ فیصلےعدل کےنظام کوتباہ کردینگے۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےمعروف اینکرجاویدچودھری کےپروگرام کل تک میں اظہارخیال کرتےہوئےکیا۔ عدالتوں پرتنقید راناثنااللہ کاکہناتھاکہ کیاہمارےملک کانظام عدل ساسوں اوردامادوں کےکہنےپرچلےگا۔ دامادوں اورساسوں کےقصےزبان زدعام ہیں لیکن دوسری طرف اتنی ڈھٹائی کہ ان کاکوئی جواب نہیں دیاجارہا۔ میں نےبطوروکیل30،پینتیس سالہ کیرئیر میں عدالتوں کےیہ حالات نہیں دیکھے۔ جب عدالتیں ضمانتوں کی لوٹ سیل لگائیں گی توپھرانصاف کی کیاوقعت رہ جائےگی؟ انہوں نےکہاآج سےپہلےکسی ملزم کوبلاکراس کاریمانڈختم نہیں کیاگیا،کسی ملزم کوریسٹ ہاوس میں نہیں رکھاگیا،کبھی ریمانڈپرکسی ملزم کوریسٹ ہاوسزمیں فیملی ممبرزسےگپیں مارنےکی سہولت …
مزید پڑھیں »حج پروازوں کےشیڈول کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ رواں سال جج بیت اللہ کیلئےجانےوالےخوش نصیبوں کیلئےوزارت مذہبی امورکی جانب سےحج پروازوں کےشیڈول کااعلان کردیاہے۔ سرکاری حج سکیم کےتحت حج کیلئےجانےوالوں کیلئےپروازوں کاآغاز21 مئی سے شروع ہونےجارہاہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکےمطابق پہلی حج پروازیں 21 مئی کو اسلام آباد، لاہوراورکراچی سے روانہ ہوں گی، 22 مئی کو سیالکوٹ، 23 مئی کو ملتان اور 24 مئی کو کوئٹہ سے پہلی حج پرواز ہوگی۔ رحیم یار خان کی پہلی حج پرواز 6 جون کو اڑان بھرےگی، سکھر7 جون کو حج پروازوں کا آغاز کرے گا۔ پاکستان سے آخری حج پروازیں 20 جون کوحجازمقدس کیلئے روانہ ہوں گی۔ فلائٹ …
مزید پڑھیں »کراچی بورڈ:انٹرپارٹ2امتحانات کاشیڈول جاری
ویب ڈیسک — بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نےانٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ شیڈول کے مطابق ہائر سیکنڈری پارٹ ٹو کے امتحانات 30 مئی سے شروع ہوں گے اور یہ 27 جون تک جاری رہیں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا کہنا ہے کہ پری انجینئرنگ گروپ کے پارٹ ون، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر، ڈپلومہ کے سالانہ امتحانات 30 مئی 2023سے شروع ہوں گے جو27 جون تک جاری رہیں گے۔ تاہم، بورڈ نےانٹرمیڈیٹ حصہ اول کے لیے امتحانی شیڈول جاری نہیں کیااورکہاہےکہ یہ بعد میں …
مزید پڑھیں »دوہفتےمیں سب ٹھیک ہوجائےگا،عمران خان کادعویٰ
ویب ڈیسک ۔۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےپارٹی رہنماءوں کوتسلی دی ہےکہ 2 ہفتوں کے اندر سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق زمان پارک میں پنجاب کےٹکٹ ہولڈرزسےبات کرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی نےدعویٰ کیاکہ جلدتمام معاملات ٹھیک ہونے جارہے ہیں۔ عمران خان کااس موقع پرکہناتھاکہ تحری کانصاف کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہےلیکن یہ جومرضی کرلیں تحریک انصاف کےخلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ اجلاس میں تحریک انصاف نے پنجاب میں جلسوں کافیصلہ کیا ہے۔ 18 مئی کو مرید کے میں …
مزید پڑھیں »مرادسیعدکےگردنیب کاگھیراتنگ
ویب ڈیسک ۔۔ قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کےسرکردہ رہنمااورسابق وفاقی وزیر مراد سعید کےگردگھیراتنگ کردیا۔ نیب نےعمران خان کےقریبی ساتھی کےخلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغازکرتےہوئےسیکریٹری لوکل گورنمنٹ،لائیو اسٹاک اور محکمہ ایریگیشن سےمختلف منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ مختلف محکموں کولکھےگئےخطوط میں نیب حکام کی جانب سےمرادسعید کےخلاف رشوت،غیرقانونی تقرریوں سمیت دیگرشکایات کےحوالےسےمعلومات مانگی ہیں۔ خط کےمطابق مراد سعید نے مبینہ طور پر فرنٹ مین حمید اور فضل مولا کےجائیدادخریدی۔ سیکریٹری ایریگیشن سے باغ ڈیری سوات ایریگیشن چینل میں مبینہ کرپشن سے متعلق معلومات طلب کی گئی ہیں۔ باغ ڈیری پروجیکٹ تخمینہ، جاری فنڈ اور …
مزید پڑھیں »