Home / اورتبدیلی گلےپڑگئی — کتاب میں ہےکیا؟

اورتبدیلی گلےپڑگئی — کتاب میں ہےکیا؟

saleem safi new book

ویب ڈیسک ۔۔ معروف صحافی ، اینکر پرسن ، کالم نگار سلیم صافی کی نئی کتاب’اور تبدیلی گلے پڑگئی۔۔۔‘شائع ہوگئی ہے۔ آزادکشمیرمیں ہونےوالےلٹریچرفیسٹول میں کتاب کی تقریب رونمائی منعقدہوئی۔

اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کاسیم پیچ ریلیشن شپ کب خراب ہوااورپھرختم ہوا۔ عمران خان نےامریکی سازش کا بیانیہ کیوں اپنایا ۔ کتاب میں 2018ء کے انتخابات سےپہلےکتاب کی مصنف سلیم صافی کی اس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کا تذکرہ بھی ہے۔

اس ملاقات میں جنرل صاحب نےکہاتھاکہ جب عمران خان کا ذکر آتا ہے تو صحافی بغض عمران میں بالکل پاگل ہوجاتے ہیں۔ مصنف کےجواب پر گفتگو میں تلخی بڑھ گئی تھی۔اس گفتگو کا تذکرہ سلیم صافی کتاب میں موجوداپنے ایک بے باک کالم میں کیا تھا،جو دسمبر 2022ء میں شائع ہوا تھا۔ کالم میں جن تین باتوں کی نشاندہی کی گئی تھی تینوں پیشگوئیاں حرف با حروف درست ثابت ہوئیں۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

قاضی فائزعیسیٰ کےبعدکون کون چیف جسٹس بنےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ …