پاکستان

نوازشریف سی پیک کےچور: بلاول بھٹو

bilawal bhutto jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کی ملتان جلسےمیں نوازشریف پرسخت تنقید ۔ کہانوازشریف سی پیک کےچورہیں ، اس منصوبےکےاصل بانی توآصف زرداری ہیں ۔ کارکنوں کےبڑےاجتماع سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی نےکہانوازشریف کوچوریاں کرنےکی عادت ہے،انہوں نےموٹروےمنصوبےمیں چوری کرکےایون فیلڈاپارٹمنٹس بنائے ۔ یہ ہرچیزچوری کرلیتےہیں ۔ گلی گلی میں شورہےکےنعرےایسےہی نہیں لگتے۔ بلاول بھٹونےکہانوازشریف سمجھتےہیں میچ فکس ہےلیکن میں عوام سےکہتاہوں 8فروری کوتیروں کی بارش کردیں ، ہم مل کراس خون چوسنےوالےشیرکاشکارکریں گے۔

مزید پڑھیں »

تبدیلی نےسب بربادکردیا،اچھاوقت واپس لائیں گے: نواز

nawaz sharif jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ایک ٹولےنےاچھےبھلےپاکستان کےجسم پرکلہاڑاچلایا، تبدیلی نے پاکستان کا بُرا حال کردیا، نہ بجلی ہے نہ گیس ، اوپرسےہر چیز مہنگی۔ ن لیگ پاکستان کااچھاوقت واپس لےکرآئےگی ۔ بوریوالہ جلسےمیں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےنوازشریف نےکہاسازش کرکےان کی حکومت نہ گرائی جاتی توآج نوجوانوں کےپاس روزگاراورہرگھرمیں خوشحالی ہوتی ۔ قوم کو وہ وقت یاد آتا ہے جب روٹی 4 روپے کی ملتی تھی، آج روٹی 25 روپے کی ہے،ہمارےدورمیں بجلی کاجوبل پانچ سوروپےآتاتھا،آج وہ بل 20ہزارسے30ہزارروپےآتاہے۔ کیایہ ہےوہ تبدیلی جس کابہت چرچاتھا؟ تبدیلی نےملک کاکیاحال کردیا؟گیس، بجلی،روٹی، گھی اوردالیں سب مہنگاہے۔ قائدلیگ نےکہان لیگ حکومت میں آکرمہنگائی ختم کرکےآٹے،بجلی اورگیس …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیاپرجھوٹ کامقصدافراتفری اورمایوسی پھیلاناہے: آرمی چیف

Pakistan Army Chief

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکہتےہیں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈےکا مقصد بے یقینی، افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔ جناح کنونشن اسلام آبادمیں نیشنل یوتھ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےسپہ سالارکاکہناتھاسوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے۔ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکاررہتا ہے۔ آرمی چیف نےقرآن پاک کی آیت کاحوالہ بھی دیا: ‘اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبرلےکرآئے تو اُس کی تصدیق کرلو’۔ جنرل سیدعاصم منیرنےمزیدکہاکہ پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے،دونوں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہماری افواج …

مزید پڑھیں »

پاک ایران تعلقات میں مزیدبہتری

Pakistan Iran air route

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک ایران تعلقات میں مزیدبہتری کےآثار، پاکستانی ائیرلائنزنےایرانی فضائی حدودکااستعمال جزوی طورپرشروع کردیا۔ ایوی ایشن ذرائع کےمطابق پچھلےچوبیس گھنٹےکےدوران متعدد پاکستانی پروازوں نے ایران کی فضائی حدود استعمال کی۔ پیر کو ٹورنٹو سے کراچی آنےوالی پی آئی اے کی پرواز نے تہران کی فضائی حدودمیں دوگھنٹےتک 37000 فٹ کی بلندی پرپروازکی ۔ اسلام آباد سے دمام کی پروازایران کی فضائی حدود سے گزر کر منزل پرپہنچی،دبئی اسلام آباد کی پرواز پی کے 112 نے بھی ایران کا فضائی راستہ اختیارکیا۔ سعودی عرب کے شہر الحوف سے اسلام آباد کی خصوصی پروازایران سے ہوتے ہوئےپاکستتان پہنچی ، کراچی …

مزید پڑھیں »

عمران خان اورسپرنٹنڈنٹ جیل میں شدیدگرماگرمی

imran khan in cipher case

ویب ڈیسک ۔۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے اختتام پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان شدید تلخ کلامی۔۔ دونوں میں تلخ کلامی اس وقت شروع ہوئی جب سماعت کےاختتام پربانی پی ٹی آئی عدالت میں موجودصحافیوں سےگفتگوکررہےتھے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل اسد وڑائچ وہاں پہنچےاوربانی پی ٹی آئی کومیڈیا سےگفتگوکرنےسے روک دیا ۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نےکہامیڈیا یہاں سماعت کی کوریج کیلئےآتا ہے، سیاسی گفتگوکیلئےنہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہااوپن ٹرائل ہے ، میڈیا سے گفتگو ہمارا حق ہے ، آپ نہیں روک سکتے ، میں آپ کی بات ماننے سے انکار کرتا …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوانےملک تباہ کرنےوالےکوووٹ دئیے: نواز

nawaz sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک بگاڑنےوالےاپناکام کرکےچلےگئے،خیبرپختونخواوالوں نےملک بگاڑنےوالوں کوووٹ دئیے ۔۔ نوازشریف کےمانسہرہ جلسےمیں گلےشکوے۔ کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےقائدن لیگ نےکہاہم اچھابھلاملک چھوڑکرگئے،ظالموں نےستیاناس کردیا۔ خیبرپختونخواکےلوگو،کیسےتم ایک جھوٹےشخص کےجھانسےمیں آگئے۔ پاکستان کودوبارہ پٹڑی پرلاناآسان کام نہیں،ملک کی ازسرنوتعمیرکرناہوگی۔ نوازشریف نےکہاجس شخص نےدس سال خیبرپختونخوامیں حکومت کی، اس نےصوبےمیں کیاتبدیلی لائی ؟ کیانیاپاکستان بن گیا؟ آج ہم دنیامیں بہت پیچھےرہ گئے۔ سابق وزیراعظم نےکہاان کی حکومت آئی تومانسہرہ میں خوبصورت ائیرپورٹ بنےگا، مانسہرہ سےکراچی تک ٹرین چلےگی اورمانسہرہ موٹروےکوبابوسرٹاپ تک لےجایاجائےگا۔

مزید پڑھیں »

بلاول کیامنہ لیکرلاہورمیں ووٹ مانگیں گے؟ حمزہ

hamza shahbaz PMLN

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کراچی کوتباہ کرنےوالےکیامنہ لےکرلاہوروالوں سےووٹ مانگیں گے؟ حمزہ شہبازکالاہورمیں اپنےحلقےاین اےایک سواٹھارہ میں انتخابی جلسےسےخطاب ۔ حمزہ شہبازنےبلاول بھٹوپرطنزکرتےہوئےکہاجس شخص نےایک یونٹ بجلی پیدانہیں کی وہ مفت بجلی دینےکی باتیں کررہاہے۔ شیرکاشکارکرنےکےدعوےکرنےوالےسےکہتاہوں بیٹاپہلےبڑےہوجائو۔ رہنما ن لیگ کاکہناتھابلاول بھٹوکےپاس کوئی پروگرام نہیں، اس کاایجنڈاانتشارکاہے۔ لاہورکےحلقہ این اےایک سوستائیس میں بلاول بھٹوکےمدمقابل ن لیگ کےامیدوارطلال چودھری نےکارنرمیٹنگ سےخطاب کرتےہوئےکہالاہوروالوبلاول کوووٹ دینےسےپہلےسوچ لینایہ تمہیں ادھرنہیں ملنےوالا ۔ مفت بجلی دینےکی بات کرنےوالےنےتمہاری جیب میں دس روپےبھی نہیں چھوڑنے۔

مزید پڑھیں »

دوسری جماعتیں خلائی مخلوق، میں عوام کی طرف دیکھ رہاہوں: بلاول

bilawal bhutto jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی نظریں عوام پرجبکہ دیگرسیاسی جماعتوں کی نظریں خلائی مخلوق پرہیں ۔۔ ان خیالات کااظہارچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےکوٹ ادومیں جیالوں سےخطاب کےدوران کیا۔ بلاول بھٹونےکہامیں ذوالفقارعلی بھٹوکانواسہ ہوں ، مجھےیہی بتایاگیاہےکہ طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں ۔ صرف پیپلزپارٹی ایسی جماعت ہےجوعوام کےووٹ سےحکومت میں آتی ہے۔ ایک بارپھرن لیگ پرتنقیدکرتےہوئےبلاول بھٹونےکہاپنجاب کےعوام کوبتاناچاہتاہوں کہ خون چوسنےوالےشیرکاراستہ روکناہےتوصرف تیرکام آئےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نےکہاان کادس نکاتی ایجنڈاکوئی ہوائی بات نہیں، میں تیس لاکھ گھربناکردکھائوں گا۔ 10 نکاتی معاشی ایجنڈے پر عملدرآمد سے غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کا مقابلہ کرسکتے ہیں، باقی سیاسی جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، …

مزید پڑھیں »

عمران خان الیکشن کی دوڑسےآئوٹ

imran khan disqualified

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان الیکشن لڑنےکیلئےنااہل قرار،لاہورہائیکورٹ کےلارجربینچ نےبانی پی ٹی آئی کےکاغذات نامزدگی مستردکرنےکافیصلہ برقراررکھا ۔۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےبانی پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت کی، جس میں عمران خان نےمؤقف اپنایا،ریٹرننگ آفیسر اور اپلیٹ ٹربیونل نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مستردکیے۔عدالت ایپلٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر الیکشن لڑنے کی اجازت دے۔ عمران خان نےلاہورکےحلقہ این اے122ایک اورمیانوالی کےاین اے89 سےکاغذات نامزدگی مستردکرنےکےخلاف عدالت سےرجوع کیا۔۔ بانی پی ٹی آئی ہی نہیں ، پی ٹی آئی سےتعلق رکھنےوالےشاہ محمودقریشی ، چودھری پرویزالہیٰ کےکاغذات …

مزید پڑھیں »

احسن اقبال کےدانیال عزیزپرسنگین الزامات

ahsan iqbal vs daniyal aziz

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نارووال سےتعلق رکھنےوالےاحسن اقبال اوردانیال عزیزمیں لفظی جنگ ، احسن اقبال کےدانیال عزیزپرسنگین الزامات ، دانیال عزیزکااحسن اقبال کوقانونی نوٹس بھیجنےکااعلان ۔ احسن اقبال کہتےہیں دانیال عزیز اندرخانےپی ٹی آئی ٹکٹ کےخواہشمند تھے، پی ٹی آئی نےگھاس نہ ڈالی توپہنچ گئےن لیگ کاٹکٹ لینے۔شکرگڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نےکہادانیال عزیزنے پی ٹی آئی کے چکر میں ٹکٹ کے لیے درخواست تک نہ دی،اوپرسےپی ٹی آئی کو خوش کرنےکےلیے ہمارے خلاف  پریس کانفرنس بھی کرڈالی۔  مزیدانکشاف کیا2013 میں بھی ن لیگ دانیال عزیز کو ٹکٹ دینےکےحق میں نہیں تھی، میں نےپارٹی قیادت کوٹکٹ دینےکیلئےقائل …

مزید پڑھیں »